کوالا لمپور: جعلی لائسنس معاملے پر دیگر ملکوں کی طرح ملائیشیا نے بھی پاکستانی پائلٹس معطل کر دیے ہیں۔ غیر ملکی ویب سائیٹ کے مطابق ملائیشیا کے محکمہ ایوی ایشن نے مقامی ایئر لائنز کے ان پائلٹس کو عبوری طور پر معطل کر دیا ہے جن کے پاس پاکستانی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے جاری مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ابوظہبی میں ساحل اور پارک آج سے کھولنے کی تیاری
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی میں آج سے کچھ پارک اور ساحلی تفریحی مقامات کھولنے کی تیاری کرلی گئی ہے تاہم وہاں داخل ہونے والوں کےلیے ضروری ہوگا کہ ان کا جسمانی درجہ حرارت نارمل ہو اور وہ کورونا وائرس سے متاثر نہ ہونے کا سرکاری سرٹیفکیٹ بھی رکھتے ہوں۔ علاوہ ازیں تمام مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ: مساجد پر حملہ کرنے والے کو 24 اگست کو سزائے موت دی جائے گی
ویلنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) نیوزی لینڈ کی مساجد میں فائرنگ کرکے 50 نمازیوں کو شہید کرنے والے آسٹریلوی حملہ آور کو 24 اگست کو سزائے موت دی جائے گی۔ عدالت عالیہ کے جج جسٹس کیمرون مینڈر نے برینٹن ٹیرنٹ کو سزا سناتے ہوئے تاریخ مقرر کی جب کہ استغاثہ نے تاخیر کی وجہ بتاتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
خلیفہ حفتر کے ترجمان کی ماسکو آمد‘ ترک وزیر دفاع لیبیا پہنچ گئے
طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا میں باغیوں کے زیر قبضہ مشرقی علاقے کی پارلیمان کے اسپیکر عقیلہ صالح روس کے دورے پر ماسکو پہنچ گئے۔ خبررساںاداروں کے مطابق جمعہ کے روز انہوں نے ایوان بالا کی خاتون سربراہ ، وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور روسی صدر کے خصوصی نمایندے میخائیل بوگدانوف سے ملاقاتیں کیں۔ یاد رہے مزید پڑھیں
تُرک طیاروں کی عراقی کردستان میں بمباری‘ کئی ٹھکانے تباہ
بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک طیاروں نے عراقی کردستان میں کُرد علاحدگی پسندوں کے خلاف آپریشن کے دوران کئی علاقوں پر بم باری کی۔ خبررساں اداروں کے مطابق جنگی طیاروںنے کردستان کے صوبے دہوک میں علاحدپسندوں کے مراکز کو نشانہ بنایا اور خامتیر نامی جیل کے اطراف میں بنائے گئے عسکری ٹھکانوں پر 4 میزائل داغے مزید پڑھیں
یونان ،سیاسی پناہ کے متلاشی غیر انسانی جبر استیصال کا شکار
ایتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک) بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم آکسفیم نے یونان میں سیاسی پناہ کے متلاشی تارکین وطن کے استیصال اور ان سے غیر انسانی برتاؤ کا انکشاف کردیا۔ تنظیم نے یونان میں پناہ کے حصول کے لیے وضع کیے گئے نئے نظام کی پرزور مذمت کی۔ آکسفیم نے اپنے ایک بیان میں یونان میں مزید پڑھیں
جوہری تنصیب میں دھماکہ امریکی اور اسرائیلی سازش ہوسکتی ہے،ایرانی میڈیا
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی میڈیا نے کہا ہے کہ نطنز کے علاقے میں زیر زمین جوہری تنصیب کے اوپر دھماکے کے پیچھے امریکا اور اسرائیل کا ہاتھ ہوسکتا ہے۔ سرکاری خبررساں ایجنسی ارنا نے ایک تبصرہ شائع کیا ہے ،جس میں دھماکے کو واشنگٹن اور تل ابیب کی سازش قرار دیا گیا ہے۔ تبصرے میں مزید پڑھیں
بھارت،پولیس پر گھات لگاکر حملہ،ڈی ایس پی سمیت 8 ہلاک
لکھنؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور میں ڈاکووں کے سرغنہ کو گرفتار کرنے لیے جانے والی پولیس ٹیم کے 8 اہل کار ہلاک ہوگئے۔ حملے میں ڈی ایس پی ‘ 3سب انسپکٹر اور 4کانسٹبل ہلاک ہوئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق 3تھانوں کی مشترکہ پولیس بکارو گاؤں میں بدمعاشوں کے سرغنہ کو گرفتار مزید پڑھیں
اسپین، اٹلی نے جامع پالیسی پر عمل کرکے کورونا پر قابو پایا‘ عالمی ادارہ صحت
جنیوا (اے پی پی) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ جو ممالک کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ہر دستیاب آپشن کو استعمال نہیں کرتے انہیں اس وبا کو شکست دینے کے لیے آگے طویل اور شدید مشکل حالات درپیش ہوں گے‘ مارچ میں اسپین اور اٹلی اس وبائی مرض کے مراکز تھے مزید پڑھیں
بھارت کا چین اور پاکستان سے بجلی کا سامان درآمد نہ کرنیکا اعلان
نئی دہلی (آن لائن) بھارت نے چین اور پاکستان سے بجلی کا سامان درآمد نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اعلان مرکزی وزیر برقیات آر کے سنگھ نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی ڈسک چینی کمپنیوں کو سامان کی فراہمی کے احکامات مزید پڑھیں