ڈیٹا جھوٹ نہیں بول رہا’ حقائق نظرانداز نہ کریں‘عالمی ادارہ صحت

جنیوا (آن لائن)عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر برائے ایمرجنسی ڈاکٹر مائیکل رائن نے حکومتوں پہ زور دیا ہے کہ وہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے میں اپنی ذمہ داریاں ادا کریں۔ انہوں نے دنیا بھر کے لوگوں سے بھی کہا ہے کہ وہ یقین کریں کہ کوویڈ 19 کے حوالے سے موجود ڈیٹا جھوٹ مزید پڑھیں

بحرین میں قرنطینہ کی خلاف ورزی پر 7 افراد کیخلاف قانونی کارروائی شروع

بحرین میں قرنطینہ شرائط کی خلاف ورزی کرنے والے 7 کورونا مریضوں کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق  بحرین میں کورونا مریضوں کو قرنطینہ کی لازمی پابندی کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی،  پبلک پراسیکیوٹر نے شکایات پر مذکورہ مریضوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی شروع مزید پڑھیں

امریکی سفید فام جوڑے نے سیاہ فام فیملی پر اسلحہ تان لیا، قتل کی دھمکیاں

امریکا میں سیاہ فام فیملی کو دھمکیاں دینے والے سفید فام جوڑے کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ آکلینڈ کاؤنٹی میں اورین ٹاؤن  کے علاقے ڈیٹروٹ میں پیش آیا جہاں سفید فام میاں بیوی نے سیاہ فام فیملی کے سامنے اسلحہ نکال لیا اور انہیں جان سے مزید پڑھیں

برطانیہ میں کورونا لاک ڈاؤن میں مزید نرمی

برطانیہ میں کورونا وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کی خاطر 3 ماہ جاری لاک ڈاؤن میں پہلی بار سنیما، کلبز اور حجام کی دکانیں کھول دی گئیں۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وبا میں کمی آنے کے بعد لاک ڈاؤن کی سختیوں اور پابندیوں میں نرمی سلسلہ برقرار ہے، کاروباری مراکز کھلنے کے بعد مزید پڑھیں

رشوت طلب کرنے پر ڈرائیور نے تھانے میں خودسوزی کرلی

مشرقی افریقا کے ملک یوگینڈا میں رشوت طلب کرنے پر موٹربائیک ٹیکسی ڈرائیور نے پولیس اسٹیشن میں جا کر خودسوزی کر لی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ دارالحکومت کمپالا سے 135 دور وور واقع  جنوب مغربی ضلع ماساکا میں پیش آیا جہاں مبینہ طور پر رشوت طلب کرنے پر نوجوان ڈرائیور نے خود مزید پڑھیں

کورونا وائرس؛ بھارت میں 24 گھنٹوں کے دوران 442 ہلاکتیں

نئی دہلی: بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 442 ہوگئی۔ بھارتی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق  ملک میں کورونا متاثرین کی کل تعداد بڑھ کر6 لاکھ 50 ہزار ہوگئی ہے جبکہ بھارت بھرمیں کل اموات 18 ہزار سے تجاوز کرگئیں ہیں۔ دوسری جانب بھارت مزید پڑھیں

آیا صوفیہ پر طیب اردوان کا بڑا اعلان

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ  تاریخی مسجد آیا صوفیہ سے متعلق الزامات کو ملک کی سلامتی و خودمختاری کو براہ راست نشانہ بنانے کے مترادف ہے۔ ترکی کے سب سے زیادہ آبادی والے شہر استنبول میں نئی مسجد کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر طیب اردوان مزید پڑھیں

امریکہ کا شام میں فوجی اڈہ قائم کرنے کا فیصلہ

دمشق: امریکہ نے شام میں ائیر بیس اور فوجی اڈہ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق امریکہ نے حالیہ دنوں میں شام کی سرزمین پر ائیربیس اور فوجی اڈہ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جسکے لئیے رن وے کی تعمیر کا سلسلہ بھی شروع کردیا گیا ہے۔ سیریئن آبزرویٹری مزید پڑھیں

نریند مودی نے بھارتی عوام کو ماموں بنادیا، کانگریسی رہنما

نئی دہلی: کانگریس رہنما سلمان نظامی نے مودی کو پیدائشی جھوٹا قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی اپوزیشن پارٹی کانگریس کے 2 رہنماؤں کی جانب سے وزیر اعظم نریندر مودی کو دورہ لداخ کے حوالے سے سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ کانگریس رہنما ابھیشیک دت کا کہنا تھا کہ نریندر مودی مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے نانا کو کس طرح گولیاں ماریں؟ ننھے نواسے کی ویڈیو وائرل

سوپور: مقبوضہ کشمیر میں 3 سالہ معصوم بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں بچہ بتارہا ہے کہ کس طرح اس کی آنکھوں کے سامنے اس کے نانا کو گو لیاں مار کر شہید کیا گیا۔ گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں 3 سالہ معصوم بچے کے سامنے ظالم بھارتی فوج نے مزید پڑھیں