تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ معاہدے کے لیے مذاکرات جاری ہیں، جس کی شرائط کا اعلان معاہدہ طے ہونے کے بعد کیا جائے گا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جواد ظریف نے پارلیمان کے اجلاس میں بتایا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فاشسٹ عزائم کو لگام ڈالی جائے ‘پاکستان کاسلامتی کونسل سے مطالبہ
نیویارک(اے پی پی)اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیاہے کہ کشمیر میں بھارت کے مظالم کی مذمت کر کے بھارتی فاشسٹ عزائم کو لگام ڈالی جائے ،بھارت نے جموں و کشمیر پر اپنے قبضے کو مزید آگے بڑھانے کے لیے کورونا وائرس کے بحران سے کشمیریوں کاپْر زور مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ مساجد کے سفاک حملہ آور کو 24 اگست کو پھانسی دی جائے گی
کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں دو مساجد میں اندھا دھند فائرنگ کرکے 50 نمازیوں کو شہید کرنے والے آسٹریلوی حملہ آور کو 24 اگست کو سزائے موت دی جائے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی عدالت عالیہ کے جج جسٹس کیمرون مینڈر نے مساجد پر حملے میں ملوث آسٹریلوی شہری برینٹن مزید پڑھیں
سعودی عرب نے کورونا وائرس کے باعث حج کے نئے ایس او پیز جاری کر دیے
مکہ المکرمہ: سعودی حکومت نے کورونا وائرس وبا کے باعث حج کے لیے نئے ایس او پیز جاری کردیے ہیں۔ سعودی عرب نے کورونا وائرس کے باعث حج کے نئے پروٹوکول جاری کر دیے جس کے تحت حجر اسود کو چھونے پر پابندی ہوگی اور ماسک بھی پہننا لازی ہوگا جب کہ نماز و طواف مزید پڑھیں
بھارت نے پھر چینی سرحد پر چھیڑ چھاڑ کی تیاری شروع کردی
لداخ(صباح نیوز)بھارت نے ایک بار پھر چین سے ملحقہ سرحد پر چھیڑ چھاڑ شروع کردی اور سرحدی علاقے میں فضائی قوت بڑھانا شروع کردی ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے ساتھ لائن آف ایکچوئل کنٹرول(ایل اے سی)پر بھارتی فضائیہ کے روسی ساختہ ایس یو تھرٹی ایم کے آئی اور مگ 29طیاروں نے مزید پڑھیں
کورونا وائرس:حج 2020 کیسے ہوگا؟ضوابط جاری
ریاض:مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل بن عبدالعزیز نے حج 2020 سے متعلق صحت ضوابط جاری کردیے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق حج کیلیے آئے افراد اور حج کرانے والوں کوحفاظتی ماسک اوردستانے پہننا ہوں گے،28 ذی القعدہ سے12ذی الحجہ تک منی، مزدلفہ،عرفات میں بغیراجازت جانامنع ہوگا۔ حج کے جاری کردہ ضوابط میں مزید پڑھیں
نامعلوم طیاروں نے ترکی کا ایئر ڈیفنس سسٹم تباہ کردیا
طرابلس: لیبیا میں نامعلوم جنگی طیاروں نے ترکی کے ایئر ڈیفنس سسٹم تباہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لیبیا کے الوطیہ فضائی اڈے پر نامعلوم جنگی طیاروں نے بمباری کی جس سے بیس میں موجود ترک فوج کا ایئر ڈیفنس سسٹم مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ دوسری جانب اقوام متحدہ کی لیبیا میں تسلیم مزید پڑھیں
کویت سے 8 لاکھ بھارتیوں کو بےدخل کیا جاسکتا ہے
مشرق وسطیٰ کے ملک کویت نے نئے قانون کا تیار کیا ہے جس کے بعد 8 لاکھ بھارتی ملازمین کو واپس اپنے ملک بھیجا جاسکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس وبا کے دوران کویت میں کام کرنے والے تارکین وطن کیلئے نئے قانون کا مسودہ تیار ہوگیا ہے، قانون کے مطابق کویت میں مزید پڑھیں
لداخ میں بھارت کی نقل و حرکت میں اضافہ
لداخ میں ہوئے بھارت چین تصادم کے بعد بھارتی فضائیہ کی نقل و حرکت میں اضافہ ہوگیا۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق لداخ میں چین کے ساتھ ہوئی جھڑپ کے بعد بھارت نے لداخ میں ائیرپیس کی نقل و حرکت میں اضافہ کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت نے لداخ کے مقام پر مزید پڑھیں
امریکہ میں یوم آزادی کے دن بھی احتجاج، کرسٹوفر کولمبس کا مجسمہ گرادیا گیا
امریکہ کی مشرقی ریاست میری لینڈ کے علاقہ بالٹی مور میں مظاہرین کے ایک گروپ نے ملک کے یوم آزادی پر کرسٹورفر کولمبس کامجسمہ اکھاڑ کر شہر کی اندرونی بندرگاہ میں پھینک دیا۔ بالٹی مور سن کی رپورٹ کے مطابق ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مظاہرین ایک رسے کی مدد سے مجسمہ مزید پڑھیں