ہانگ کانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہانگ کانگ کی انتظامی سربراہ کیری لائم نے چین کے متنازع سیکورٹی قانون پر سختی سے عمل کرانے کا اعلان کرتے ہوئے خلاف ورزی کرنے والوں کو انتہائی سنگین نتائج کا سامنا کرنے کی دھمکی دی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق گزشتہ روز اپنے خطاب میں کیری لائم نے چین مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا ،آن لائن پڑھنے والے غیرملکی طلبہ کو ملک چھوڑنے کا حکم
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے ملک میں کورونا وائرس کے باعث تعلیمی ادارے بند ہونے کے بعد آن لائن پڑھنے والے طلبہ کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کی وجہ سے آن لائن کلاسز لینے والے تمام غیر ملکی طلبہ کو مزید پڑھیں
عالمی برادری ہانگ کانگ میں چین کے سیکورٹی قانون کے خلاف کھڑی ہو‘ اپوزیشن رہنما
ہانگ کانگ (انٹر نیشنل ڈیسک) ہانگ کانگ کے جمہوریت نواز اپوزیشن رہنما جوشوا نے عالمی برداری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ چین کے نئے سیکورٹی قانون کے خلاف کھڑی ہو جائے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اپوزیشن کو بھی بیجنگ مخالف مظاہروں کی وجہ سے قانونی کارروائی کا سامنا ہے۔ گزشتہ ہفتے منظور کیے گئے مزید پڑھیں
سوڈان: مظاہروں کے باعث پولیس سربراہ اور نائب برطرف
خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان کی عبوری حکومت نے پولیس سربراہ اور ان کے نائب کو عہدوں سے فارغ کردیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ملک میں کئی روز سے دونوں عہدے داروں کے علاوہ معزول صدر عمر حسن البشیر کے ہاتھوں مقرر کیے گئے حکام کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، جن میں عوام سابق مزید پڑھیں
امریکا میں فائرنگ کے مختلف واقعات‘ 17 افراد ہلاک
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں یومِ آزادی کی تعطیلات کے دوران فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 بچوں سمیت 17 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔ خبر رساں اداوں کے مطابق گولیاں چلنے کے بیشتر واقعات آبادی کے اعتبار سے امریکا کے تیسرے بڑے شہر شکاگو میں ہفتے اور اتوار کو پیش مزید پڑھیں
کویت میں 8 لاکھ بھارتیوں کے بے روزگار ہونے کا خدشہ
کویت سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) عالمی کساد بازاری اور دنیا کی معیشت پر کورونا وائرس کی وجہ سے منفی اثرات سے خلیجی ممالک میں بھارتی شہریوں کی ملازمتیں ختم ہونے کا اندیشہ پیدا ہوگیا ہے۔ کویت کی قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے قانونی امور نے غیر ملکی تارکین وطن کی تعداد کو کم کرنے سے متعلق مزید پڑھیں
ایران ،آتشزدگی سے جوہری تنصیب کو زبردست نقصان
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کے نطنز جوہری تنصیب میں آگ لگنے سے جوہری مادوں کو افزودہ کرنے والے ایک سینٹری فیوجز اسمبلی سینٹر کو کافی نقصان پہنچا ہے، تاہم حکام کے مطابق اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایران نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ اس کے زیر زمین نطنز جوہری مزید پڑھیں
امریکا کے بعد برطانیہ کی چین سے معاشی جنگ
امریکا کے بعد برطانیہ نے بھی چینی مواصلاتی کمپنی ہواوے سے اپنے تعلقات خراب کرلیے،جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کے خطرات بڑھ گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق لندن حکومت کی جانب سے ہواوے سے 5جی ٹیکنالوجی کا ٹھیکا منسوخ کرنے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات پہلے کی طرح نہیں رہے۔ مزید پڑھیں
فلسطینی اراضی پر قبضے کیلئے یہود نے خیمے گاڑدیئے
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) یہودی آباد کاروں کے ایک گروہ نے اسرائیلی فوجیوں کی مدد سے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر سلفیت کے مغرب میں بدیہ گاؤں میں فلسطینیوں کی ملکیت زمین پر خیمے گاڑھ دیے۔ مقامی ذرائع کے مطابق آباد کار خلت حسن کے علاقے میں زمینوں پر قبضہ کرنے کا منصوبہ مزید پڑھیں
دوران حج کعبہ اور حجرا اسود کو چھونے پر پابندی
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب نے رواں برس فریضہ حج سے متعلق خصوصی ضابطہ اخلاق متعارف کراتے ہوئے متعلقہ شعبوں، خدمات فراہم کرنے والے اداروں، تنظیموں، رضاکاروں، رہایشی مقامات، ہوٹلوں اور بسوں سمیت تمام متعلقہ امور کے لیے ہدایات جاری کی ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 28 ذیقعد مزید پڑھیں