مینیسوٹا: بن الاقوامی سطح پر مشہور و معروف کافی ریسٹورنٹ اسٹار بکس نے مسلمان گاہگ کو کافی کے کپ پر ISIS لکھ کر دے دیا۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست مینیسوٹا میں 19 سالہ عائشہ اسٹار بکس کافی شاپ کی برانچ میں کافی پینے گئی تھیں۔ انہوں نے کافی کا آرڈر دیا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
جعلی لائسنس کی تحقیقات میں عالمی اداروں کو شامل کرنے کا مطالبہ
انٹرنیشنل فیڈریشن آف ایئر لائن پائلٹس ایسوسی ایشن (آئی ایف اے ایل پی اے) نے وفاقی وزیر ہوا بازی کے جعلی لائسنس سے متعلق بیان پر وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایف اے ایل پی اے نے خط میں لکھا ہے کہ وزیر ہوا بازی غلام سرور کے بیان مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں نوجوان شہید
سری نگر: قابض بھارتی فوج کی جارحیت میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پلوامہ میں جارحیت پسند بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا اور داخلی و خارجی مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ: مساجد پر حملے سے قبل پولیس کو اطلاع کی تھی‘ دی اسلامک ویمن کونسل
ولنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) نیوزی لینڈ میں مسلمان خواتین کی تنظیم نے انکشاف کیا ہے کہ مارچ 2019ء میں کرائسٹ چرچ کی مساجد پر حملے سے قبل ہی پولیس اور حکام کو خبردار کیا کردیا گیا تھا۔ اس بات کا انکشاف ’آئی ڈبلیو سی این زیڈ ‘کی رہنماؤں کی جانب سے کرائسٹ چرچ حملوں کی تفتیش مزید پڑھیں
القدس میں 30 گھر مسمار کرنے کے نوٹس
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) صہیونی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس میں عیسویہ کے مقام پر فلسطینیوں کے 30گھروں کی مسماری کے نوٹس جاری کردیے۔ مقامی عہدیدار محمد ابو حمص نے بتایا کہ بلدیہ کے عملے نے اسیر سامر عیساوی، رافت عیساوی اور دیگر کے 30گھروں اور املاک کو مسمار کرنے کے نوٹس جاری کیے مزید پڑھیں
جاپان: سیلاب سے ہلاکتیں 51 ہو گئیں‘ 30 لاکھ افراد کو انخلا کی ہدایت
ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کے جنوب مغربی جزیرے کیوشومیں 3 روز سے جاری طوفانی بارش اور سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 51 ہوگئی۔ کیوشوحکام نے 30لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بارش اور سیلاب سے کیوشو کے کوماموتو نامی علاقے میں سب مزید پڑھیں
عراق: سیاسی تجزیہ کار کے قتل پر سیکورٹی سربراہ برطرف‘ تحقیقاتی کمیٹی تشکیل
بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے دارالحکومت بغداد میں سیاسی تجزیہ کار اور سیکورٹی امور کے ماہر ہشام الہاشمی کے قتل کے بعد سیکورٹی سربراہ کو برطرف کر دیا۔ اُدھر عراقی وزیر داخلہ عثمان الغانمی نے ہشام الہاشمی کے قتل کی تحقیقات کے لیے وزارت انٹیلی جنس کے سیکرٹری کی نگرانی میں مزید پڑھیں
برطانیہ میں بھی لوگوں کو نسل پرستی کا سامنا ہے‘ وزیر اعظم کا اعتراف
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اعتراف کیا ہے کہ برطانیہ میں بھی لوگوں کو نسل پرستی اور امتیازی سلوک کا سامنا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سیاہ فام ایتھلیٹ کے ساتھ پولیس کے نازیبا سلوک کے بعد وزیر اعظم کا ردعمل سامنے آگیا۔ بورس جانسن کا کہنا تھا کہ نسل مزید پڑھیں
اسرائیلی آبادکاروں نے بیت لحم میں بھی خیمہ نصب کردیا
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) انتہا پسند یہودی آباد کاروں کے ایک گروہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں بیت لحم کے مغربی شہر بتیر میں فلسطینیوں کی زیر ملکیت زمین پر خیمہ گاڑھ دیا۔ بتیر کے ناظم تیسیر قطوش کا کہنا تھا کہ شر پسند آباد کاروں کا ایک گروہ قصبے کے مشرق میں خمار مزید پڑھیں
قاسم سلیمانی کا قتل بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار
نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے تفتیش کاروں نے امریکی ڈرون حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اور 9دیگر افراد کی ہلاکت کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ اقوام متحدہ کی نمایندہ خصوصی ایگنس کالمارڈ نے کہا کہ واشنگٹن سلیمانی کے قافلے پر کارروائی کا جواز پیش کرنے مزید پڑھیں