ہماچل پردیش میں بھارتی فوج کی کارروائی‘ 6 ناگا باغی ہلاک

شملہ (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں میانمر کی سرحد کے قریب بھارتی فوج کی کارروائی میں 6ناگا باغی ہلاک ہو گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہفتے کی صبح ناگاباغیوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان کئی گھنٹوں تک جھڑپیں جاری رہیں۔ ہماچل پردیش میں گھنے جنگلات میں پولیس اور نیم فوجی دستوں نے جنگجو مزید پڑھیں

بھارت: جعلی پولیس مقابلے کا معاملہ عدالت عظمیٰ پہنچ گیا

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) اترپردیش میں 8 پولیس اہل کاروں کے قاتل وکاس دوبے کے پولیس کی حراست میں قتل کا معاملہ سپریم کورٹ میں پہنچ گیا۔ اس سلسلے میں سپریم کورٹ کے وکیل انوپ اوستھی نے اپیل دائر کی ہے، جس میں وکاس دوبے اور اس کے ساتھیوں کے قتل کی تحقیقات سی بی مزید پڑھیں

ملک پابندیوں کی شکار معیشت کو بند کرنے کا متحمل نہیں ہو سکتا‘ ایرانی صدر

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے کورونا وائرس کے تناظر میں دوبارہ لاک ڈاؤن سے انکار کردیا۔ انہوں نے کہا کہ تہران حکومت پہلے سے پابندیوں کی شکار معیشت کو مزید بند کرنے کا متحمل نہیں ہو سکتی۔ ایران کو ہر حال میں اپنی اقتصادی، سماجی اور ثقافتی سرگرمیاں جاری رکھنا ہوں گی۔ مزید پڑھیں

ٹرمپ نے دیرینہ دوست کی سزا معاف کردی

  واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خصوصی صدارتی اختیاراستعمال کرتے ہوئے اپنے مشیر اور دیرینہ دوست راجر اسٹون کی سزا معاف کر دی۔ اسٹون کو محکمہ انصاف نے 2016 ء کے صدارتی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت کی تحقیقات میں رکاوٹ ڈالنے اوردیگر الزامات کے تحت 3سال 4ماہ قید کی سزا سنائی مزید پڑھیں

حکومت خودگندم اورچینی کی درامدات شروع کردے

غذائی صورتحال بہتر بنانے کے لئے نجی شعبہ پر اعتماد بڑی غلطی ثابت ہو گی ٹریڈنگ کارپوریشن کے ذریعے درامدات کر کے مافیا کی کمر توڑی جائے کراچی پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے گندم کی درامد کا فیصلہ خوش آئند ہے تاہم بحران ٹالنے مزید پڑھیں

پاک بھارت تجارت کی بندش سے عوامی بدحالی کے نئے دور کا آغاز ہوا

مافیا کو فری ہینڈ مل گیا، لوٹ مار کے نئے ریکارڈ قائم کئے گئے افغانستان سے تجارت ممکن تو بھارت سے کیوں نہیں (11 تاجر رہنما اوراسلام آباد چیمبر کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین تجارت پر پابندی سے مافیا کو فری ہینڈ مل گیا ہے مزید پڑھیں

سعودی آرامکو نے پیٹرول کی نئی قیمت کا اعلان کردیا

سعودی عرب کی سب سے بڑی آئل کمپنی آرامکو نے  پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق اوکٹن 91 فی لیٹر1.29ریال جبکہ اوکٹن 95 فی لیٹر1.44ریال مقررکیا گیا ہے، نئی قیمت کا اطلاق آج 11 جولائی سے31 جولائی تک کیلئےہے۔ رواں سال ماہ فروری سے مملکت میں پیٹرولیم مصنوعات کی مزید پڑھیں

ریفنڈز کی فوری یکمشت ادائیگی کی جائے، سلامت علی

 تمام زیر التواءاور سیلز ٹیکس کی شرح کو گھٹا کر 4فیصد کیا جائے۔ ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز اپنا ورکنگ کیپیٹل سیلز ٹیکس کی مد میں حکومت کے پاس پھنس جانے اور ریفنڈز میں بلاجواز حکومتی تاخیر پر سخت نالاں اور پریشان ہیں۔حکومت کی کاروبار دشمن غلط ٹیکس پالیسیوں اورحکومتی معاشی ٹیم اور بیوروکرےسی کے روایتی ہتھکنڈوں کے مزید پڑھیں

قطر ائیرویز کا 13 جولائی سے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان

قطر ائیرویز نے 13 جولائی سے پاکستان کیلئے اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا ،نئی ٹریول ایڈوائزری جاری میں مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹ کرانا لازم قرار دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق غیر ملکی ایئرلائن قطر ائیرویز نے 13جولائی سے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنےکااعلان کردیا، ائیر لائنز مزید پڑھیں

بھارت کا مطلوب ترین گینگسٹر پولیس مقابلے میں ہلاک

نئی دہلی: بھارت میں اشتہاری ملزم وکاس دوبے مشکوک پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس نے وکاس دوبے کو مدھیہ پردیش کے شہر اوجین سے گرفتار کیا اور اترپردیش کے شہر کانپور منتقل کررہی تھی کہ اس دوران راستے میں مقابلے میں ہلاک کردیا۔ پولیس کا دعویٰ مزید پڑھیں