روسی ہیکرز پر کورونا ویکسین کی تحقیق چرانے کا مغربی الزام

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا، برطانیہ اور کینیڈا نے روسی حکومت کے حمایت یافتہ ہیکرز پر کورونا وائر کی ویکسین پر ہونے والی تحقیق سے متعلق معلومات ہیک کرنے کی کوشش کا الزام عائد کیا ہے۔ تاہم روس نے نے ان الزام کی سختی سے تردید کی ہے۔ امریکا، برطانیہ اور کینیڈا میں سائبر سیکورٹی کی مزید پڑھیں

جنوبی ایشیا: مون سون کے دوران ہلاکتیں 221 تک پہنچ گئیں

نئی دہلی ؍ ڈھاکا ؍ کٹھ منڈو (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی ایشیا میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران شدید بارش، سیلاب اور تودے گرنے کے کئی واقعات میں ہونے والی ہلاکتیں 221 ہو گئی ہیں جب کہ بھارت، بنگلادیش اور نیپال میں 10 لاکھ سے زائد افراد سیلاب کی وجہ سے پھنس چکے ہیں جبکہ لاکھوں مزید پڑھیں

گوگل کے نقشے سے فلسطین غائب ہونے پر مسلمانوں میں تشویش کی لہر

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) گوگل نے اپنے نقشے میں تعصب کا اظہار کرتے ہوئے فلسطین کو الگ ریاست کے بجائے اسرائیل کا حصہ ثابت کر رکھا ہے۔ انٹرنیٹ کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل اورامریکی کمپنی ایپل نے فلسطین کی تاریخی اور جغرافیائی حیثیت کو نظر انداز کرکے نقشہ جاری کیا ، جس میں فلسطین مزید پڑھیں

مودی سرکار کے مظالم جاری، مزید 3 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی بربریت کا نشانہ بنتے ہوئے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیرمیڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ، تازہ کارروائی کے دوران جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے ایمشی مزید پڑھیں

دہلی فسادات مسلمانوں کے خلاف منصوبہ بندی کے تحت ہوئے: بھارتی اقلیتی کمیشن

نئی دلی فسادات پر بھارتی اقلیتی کمیشن نے رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق نئی دلی فسادات مسلمانوں کے خلاف منظم منصوبہ بندی کے تحت ہوئے، کمیشن نے کہا کہ پولیس نے مسلمانوں پر کشیدگی کا الزام دھرا حالانکہ وہ خود اس کا بدترین شکار ہوئے تھے جبکہ رپورٹ میں بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا مزید پڑھیں

اگر میں امریکی صدر بنا تو یہ فیصلہ خدا کی طرف سے ہوگا، کانیے ویسٹ

واشنگٹن: امریکی گلوکار، ریپر، انٹرپرینور اور پروڈیوسر کانیے ویسٹ نے کہا ہے کہ اگر وہ امریکی صدارتی الیکشن میں کامیاب ہوگئے تو ان کا یہ تقرر خدا کی طرف سے ہوگا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کانیے ویسٹ نے میڈیا نمائندے کو دئیے گئے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں صدارتی الیکشن مزید پڑھیں

سعودی عرب: غیر ملکی ملازمین کیلئے ایک بڑی خوشخبری

ریاض: سعودی حکومت نے نجی اداروں میں کام کرنے والے غیر ملکی ملازمین کے لیے انشورنس اسکیم کی منظوری دے دی۔ سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کے مطابق سعودی حکومت نے پرائیوٹ اداروں میں کام کرنے والے غیر ملکیوں کو انشورنس اسکیم کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی افرادی قوت مزید پڑھیں

روس نے امریکا کے جنگی طیاروں کو بھگا دیا

ماسکو (اے پی پی) روس نے اپنی سمندری علاقے میں امریکا کے 2 جنگی طیاروں آر سی -135 کو بھگا دیا۔ روس کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ روسی فضائی سرولانس نے 11 جولائی کو جاپان کے سمندر کے اوپر امریکا کے2 جنگی طیاروں کا پتہ لگایا جو روس کی فضائی حدود مزید پڑھیں

افغانستان میں بم دھماکا‘خواتین، بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

کابل/ جلال آباد (خبر ایجنسیاں) افغانستان میں بم دھماکے کے نتیجے میں خواتین ، بچوں سمیت6 افراد جاں بحق ہوگئے‘واقعہ صوبہ غزنی میں پیش آیا۔ جبکہ صوبے بغلان میں افغان ائر فورس کا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق بم دھماکے کا تازہ واقعہ افغانستان کے صوبہ غزنی میں پیش آ یا ہے مزید پڑھیں

میزائلوں کی رینج 100کلو میٹر تک بڑھائیں گے ‘ ایران کا اعلان

تہران (اے پی پی) ایران کی فضائیہ کے سربراہ بریگیڈئر جنرل یوسف قربانی کا کہنا ہے کہ ایرانی فضائیہ کے میزائلوں کی رینج بہت جلد100 کلو میٹر تک بڑھا دی جائے گی۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق فضائیہ کے سربراہ نے پائلٹوں اور عملے کے اعزار میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں