نیویارک (صباح نیوز)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کورونا کی وبا نے معاشرے کی کمزوریاں سب کے سامنے اجاگر اور دنیا کے جھوٹ بے نقاب کردیے،کورونا نے اس فریب سے پردہ ہٹادیا کہ موجودہ دنیا نسل پرستی کے بعد والی دنیا ہے۔ا نہوں نے سالانہ نیلسن منڈیلا لیکچر میں کہا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
افغانستان میں بم دھماکا پولیس چیف سمیت 4 ہلاک
کابل (اے پی پی) افغانستان کے مشرقی صوبہ پکتیکا کے ضلع سروبی میں بم دھماکا کے نتیجے میں ڈسٹرکٹ پولیس چیف سمیت 4 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ مقامی پولیس کے ترجمان شاہ محمود آرین نے میڈیا کو بتایا کہ سروبی کے علاقے میں طالبان نے پولیس کی گاڑی پر بم سے حملہ کیا جس کے مزید پڑھیں
امیرِ کویت کی طبیعت ناساز ولی عہد کو عارضی طور پر اختیارت منتقل
کویت سٹی (اے پی پی) امیرِ کویت الشیخ صباح الاحمد الجابر الصباح نے اپنے ولی عہد کو عارضی طور پر بعض اختیارات سونپ دیے ہیں۔ کویت کے سرکاری خبررساںادارے کے مطابق امیر کو قبل ازیں طبی ٹیسٹوں کے لیے ایک اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ امیری دیوان کے امور کے وزیر شیخ علی جراح مزید پڑھیں
دنیا بھر میں آج یومِ شہدائے کشمیر منایا جارہا ہے
کشمیر کی جدوجہدِ آزادی کے عظیم شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے دنیا بھرمیں آج یومِ شہدائے کشمیر منایا جارہا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے پاکستان کی مسلح افواج نے بھی شہدائے کشمیر کو زبردست سلام عقیدت اور خراج تحسین پیش کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے ٹویٹ میں کہا مزید پڑھیں
دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 32 لاکھ سے تجاوز کرگئی
کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 32 لاکھ سے تجاوز کرگئی جب کہ یہ وائرس اب تک 5 لاکھ 75 ہزار سے زیادہ افراد کی جانیں لے چکاہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 32 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ اب مزید پڑھیں
ایران نے بھارت کو چابہار ریل منصوبے سے نکال دیا
تہران: ایرانی حکومت نے چابہار ریل منصوبے سے بھارت کو نکال باہر کردیا۔ بھارت اور ایران نے 2016 میں افغانستان کی سرحد کے ساتھ چابہار بندرگاہ سے زاہدان تک ریل لائن تعمیر کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چار سال بعد ایرانی حکومت نے فنڈز اور منصوبہ مزید پڑھیں
بل گیٹس، اوباما اور ایپل کمپنی سمیت نامور امریکی اداکار اور سیاستدانوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک
واشنگٹن: ہیکر نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر بل گیٹس، اوباما، جو بائڈن اور ایلن مسک سمیت ایپل کمپنی کے اکاؤنٹ کو ہیک کرکے عوام کے لاکھوں ڈالرز لوٹ لیے۔ ٹوئٹر پر اس وقت افراتفری پھیل گئی جب امریکا کے نامور سیاست دانوں، ارب پتی اداکاروں اور ٹیکنالوجی کے بڑے ناموں کے ٹوئٹر اکاؤنٹ مزید پڑھیں
بھارت نے کلبھوشن یادیو کو قونصلر رسائی دینے کی دوسری پیشکش قبول کرلی
اسلام آباد: بھارت نے پاکستان کی جانب سے جاسوس کلبھوشن یادیو کو دوسری قونصلر رسائی دینے کی پیشکش قبول کرلی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے جاسوس کلبھوشن یادیو کو دوسری قونصلر رسائی دینے کی پاکستان کی پیشکش قبول کرلی ہے، بھارتی ہائی کمیشن کے ناظم الامور و اعلیٰ حکام دفتر مزید پڑھیں
پاکستان کا کلھبوشن یادیو کو تیسری قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ
اسلام آباد:پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو تیسری قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروقی کے مطابق بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیوکوتیسری قونصلررسائی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ پاکستان نے سیکیورٹی اہلکار کے بغیر قونصلر رسائی دینے کی پیشکش کردی۔ تفصیلات کے مطابق دفترخارجہ نے کہا کہ تیسری قونصلررسائی کے مزید پڑھیں
نقشہ ہٹانے پر فلسطینیوں کا ایپل اور گوگل کے خلاف احتجاج
غزہ/ صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ اور اسلامی جہاز نے فلسطین کو گوگل اور ایپل کے بین الاقوامی نقشوں سے ہٹانے پر سخت تنقید کی ہے۔ حماس نے اس اقدام کو قابض اسرائیلی ریاست کے حق میں اور متعلقہ بین الاقوامی قراردادوں کے منافی قرار دیا ہے۔ حماس مزید پڑھیں