یورپی رہنماء 750 ارب یورو کے اقتصادی بحالی پیکج پر متفق

برسلز: یورپی یونین کے سربراہان اقتصادی پیکیج پر اتفاق کا اعلان کررہے ہیں‘ رہنما خوش نظر آرہے ہیں برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین کے رکن ممالک نے کورونا وائرس کے سبب متاثر ہونے والی معیشت کی بحالی کے لیے 750 ارب یورو کے امدادی پیکیج پر اتفاق کر لیا۔ بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں 4روزہ مزید پڑھیں

شام میں اسرائیلی بمباری ،ایران اور حزب اللہ کے جنگی مراکز تباہ،5 جنگجو ہلاک

دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب میں اسرائیلی میزائل حملوں کے نتیجے میں ایران نواز 5 غیرملکی جنگجو مارے گئے۔ شامی مبصر برائے انسانی حقوق کے مطابق یہ حملے پیر اور منگل کی درمیانی شب اسلحہ کے گوداموں اور ایسی فوجی تنصیبات پر کیے گئے، جو اسدی فوج اور ایران نواز جنگجوؤں مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 48 لاکھ سے متجاوز

واشنگٹن/ نئی دہلی (اے پی پی) دنیا بھر میںکورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 48 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ اب تک اس مہلک وائرس سے6 لاکھ 13 ہزار سے زاید افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ منگل کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دنیا کے مختلف ملکوں میں اس وقت کورونا وائرس مزید پڑھیں

تربت بازار میں دھماکا‘ایک جاں بحق‘7افراد زخمی

تربت/کوئٹہ ( آن لائن )بلوچستان کے شہر تربت کے بازار میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 7افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق بلوچستان کے علاقے تربت کے بازار میں آٹو دکان کے قریب موٹرسائیکل میں نصب آئی ای ڈی سے دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک شخص امجد ولد محمد حسن مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں پھٹنے والا لاوا کسی کے کنٹرول میں نہیں رہے گا‘ سردار مسعود

برلن: صدرآزاد کشمیر سردار مسعود خان زوم کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں برلن ( رپورٹ : مطیع اللہ) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہاہے کہ ایک سال سے زائد عرصے سے مقبوضہ کشمیر میں جاری غیر اعلانیہ کرفیو نے عوام کوزیادہ جذباتی کردیا ہے جوکسی بھی وقت لوہے کے چنے مزید پڑھیں

جرمن رہنماؤں کی امریکا سے فوج کم نہ کرنے کی اپیل

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن رہنماؤں نے امریکی ارکان پارلیمان کے نام ایک مکتوب ارسال کیا ہے، جس میں جرمنی میں تعینات اپنے فوجیوں کی تعداد کم نہ کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ جرمن ریاست بائرین، بیڈن ورٹمبرگ، ہیسی اور رائن لینڈ پیلاٹینیٹ کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ امریکی ارکان پارلیمان فیصلہ واپس لینے مزید پڑھیں

سعودی عرب اور عراق کے کئی شعبوں میں سرمایہ کاری کے معاہدے

ریاض: سعودی عرب اور عراق کے اعلیٰ سطح حکام مذاکرات کررہے ہیں ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب اور عراق کے درمیان توانائی اور کھیل کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے لیے کئی سمجھوتوں پر دست خط کردیے گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق عراقی وزیر خزانہ علی علاوی کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد ریاض مزید پڑھیں

یورپی ممالک کے لیے اربوں ڈالرز کا کورونا ریکوری پیکج منظور

یورپی یونین نے 860 ارب ڈالرز کے کورونا ریکوری پیکج کی منظوری دے دی۔ عالمی جریرہ بلوم برگ کے مطابق 860 ارب ڈالرز کے ریکوری پیکج سے یورپی ممالک کی معیشت کو سہارا دیا جائے گا۔ کورونا وائرس کے باعث یورپی ممالک کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے جس کے لیے ریکوری پیکج کا اعلان مزید پڑھیں