انقرہ:ترکی کی معروف آیا صوفیہ مسجد میں 86 سال کے بعد کل نماز جمعہ ادا کی جائے گی جس میں ترک صدر رجب طیب اردوان سمیت ترکی کی اعلی شخصیات شرکت کریں گی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ترک عوام 86 سال بعد آیا صوفیا مسجد میں نماز جمعہ ادا کریں گے۔ آیا صوفیا میں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بولیویا کی سڑکیں لاشوں سے بھر گئیں
جنوبی امریکی ملک بولیویا میں سڑکیں لاشوں سے بھر گئیں، ملک کے سب سے بڑے شہر سمیت مختلف علاقوں سے چند روز میں سیکڑوں لاشیں اٹھا لیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق قریباً 12 ملین آبادی والے ملک میں سڑکوں پر موت کے رقص نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ پولیس نے مزید پڑھیں
سان فرانسسکو بھارتی شہریت ترمیمی بل کو نامنظور کرنے والا چھٹا امریکی شہر بن گیا
سان فرانسسکو مودی سرکار کی جانب سے لگائی گئی قومی رجسٹر پر شہریوں کی پابندی اور شہریت ترمیمی ایکٹ کو نامنظور کرنے والا امریکہ کا چھٹا شہر بن گیا ہے۔ منگل کو سٹی کونسل کے اجلاس میں ، انصاف اور احتساب کے اتحاد کے ساتھ ساتھ دیگر مقامی سان فرانسسکو کی تنظیموں نے سی اے مزید پڑھیں
ہٹلر کی فوج میں شامل آخری اہلکار کو سزا سنا دی گئی
جرمنی: ہیمبرگ کی ایک عدالت نے جنگ عظیم دوئم میں نازی حراستی کیمپ پر گارڈ کی ڈیوٹی نبھانے والے 93 سالہ جرمن شخص برونو ڈی کو قیدیوں کی موت میں معاونت کرنے کے جرم میں دو سال کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی ایس بی ایس کے مطابق برونو ڈی کا مقدمہ نازی مزید پڑھیں
ویکسین سے انسانوں میں مائیکروچپ داخل کرنا مضحکہ خیز بات ہے، بل گیٹس
نیویارک: مائکروسافٹ کمپنی کے بانی بل گیٹس نے ایک نیوز چینل کو دئیے گئے اپنے انٹرویو میں کوروناوائرس ویکسین کے ذریعے مائکروچپ کو انسانوں میں داخل کئیے جانے کی خبر کی تردید کردی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صحافی نے بل گیٹس سے سوال کیا کہ کیا آپ کوروناوائرس ویکسین اسلئیے بنا رہے ہیں مزید پڑھیں
مصر، لیبیا میں فوجی آپریشن فوری ترک کردے، ترک صدر
استنبول: ترک صدر رجب طیب اردوان نے مصر کو جبردار کیا ہے کہ مصر، لیبیا میں فوجی آپریشن فوری ترک کر دے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ترک صدر نے واضھ طور پر مصر کو دھمکی دی ہے کہ “مصر، لیبیا میں کسی بھی طرح کی خوش فہمی میں نہ رہے”، ترکی نے لیبیا کی مزید پڑھیں
امریکامیں چینی قونصل خانہ بندکرنیکا حکم۔ جواب دینگے‘چین
واشنگٹن/بیجنگ ( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے چین کو ٹیکساس کے شہرہیوسٹن میں قونصل خانہ 72 گھنٹے میں بند کرنے کا حکم دیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مورگن اورٹاگس نے کہا ہے کہ چینی قونصل خانے کی بندش کے احکامات امریکی تحقیقات اور نجی معلومات کے تحفظ کے لیے دیے گئے ہیں، چینی سیاسی اقدامات مزید پڑھیں
امریکا میں چینی قونصل خانہ بند کرنے کا حکم۔جواب دینگے ،چین
واشنگٹن/بیجنگ ( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے چین کو ٹیکساس کے شہرہیوسٹن میں قونصل خانہ 72 گھنٹے میں بند کرنے کا حکم دیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مورگن اورٹاگس نے کہا ہے کہ چینی قونصل خانے کی بندش کے احکامات امریکی تحقیقات اور نجی معلومات کے تحفظ کے لیے دیے گئے ہیں، چینی سیاسی اقدامات مزید پڑھیں
سعودی عرب میں اقامہ کی تجدید، شاہی فرمان جاری
ریاض: سعودی عرب میں اقامہ کی تجدید میں سہولت متعارف کروادی گئی اور شاہی فرمان جاری کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے تارکین کے لیے خصوصی مراعات کا اعلان ہونے کے بعد وہ افراد جو چھٹی پر وطن گئے گئے ہوئے تھے مگر 20 مارچ کے بعد پروازوں پر پابندی مزید پڑھیں
اپنی سرزمین کو ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، عراقی وزیراعظم
عراق کے وزیر اعظم نے دو ٹوک الفاظ میں اعلان کیا ہے وہ اپنی سرزمین کو ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ عراقی وزیراعظم کا یہ اہم بیان دورہ تہران کے موقع پر صدر حسن روحانی اور اعلیٰ شخصیات سے ملاقات کے بعد نیوز بریفنگ میں سامنے آیا ہے۔ وزیراعظم مصطفیٰ الخادمی نے مزید پڑھیں