استنبول (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرکی میں سلطنت عثمانیہ کے دور کی تاریخی مسجد ایا صوفیا کی بحالی کے بعد آج وہاں نماز جمعہ ادا کی جائے گی۔ خبررساں اداروں کے مطابق 1934ء میں مصطفی کمال اتاترک نے اسلام دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سلطنت عثمانیہ کی یادگار کو مسخ کرنے کے لیے اسے میوزیم میں تبدیل مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا ، دور غلامی کے یادگار مجسمے ہٹانے کا بل منظور
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ایوانِ نمایندگان نے کیپٹل ہل کی عمارت میں نصب امریکا میں دورِ غلامی کی یاد دلانے والی تاریخی شخصیات کے مجسمے ہٹانے کا بل منظور کر لیا ہے۔ ڈیموکریٹس کے اکثریتی ایوان میں اس بل پر بدھ کے روز رائے شماری ہوئی۔ بل میں غلامی کی حمایت کرنے والی شخصیات اور مزید پڑھیں
جوہری پلانٹ میں دھماکے سیکورٹی نظام میں نقب تھے،ایرانی رکن پارلیمان
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی پارلیمان کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے رکن جواد کریمی قدوسی نے کہا کہ نطنز جوہری پلانٹ میں ہونے والے دھماکے سیکورٹی سسٹم میں نقب لگانے کے مترادف ہیں۔ ایرانی پارلیمان کی ویب سائٹ نے بدھ کے روز قدوسی کے حوالے سے بتایا کہ ہم نطنز جوہری پلانٹ پر مزید پڑھیں
امریکا کا بھارت کو چین پر انحصار کم کرنے کا مشورہ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے چین کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں بھارت کو چینی ساز و سامان اور ٹیکنالوجی پراپنا انحصار کم کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ امریکا بھارت ورچول کاروباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیوکا کہنا تھا کہ نئی دہلی واشنگٹن کا فطری شراکت دار ہے، مزید پڑھیں
یوم عرفہ اورعیدالاضحی پرکعبۃ اللہ عام عبادت گزاروں کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ
ریاض: کرونا وبا کے باعث مسجدالحرام یومِ عرفہ اورعیدالاضحیٰ پرعام عبادت گزاروں کے لیے بند رہے گی۔ حج سکیورٹی کے نائب کمانڈر میجر جنرل محمد بن واصل الاحمدی نے اپنے بیان میں کہا کہ بیت اللہ اوراس کے بیرونی صحنوں میں نمازوں کی معطلی بدستورجاری رہے گی اورمکہ مکرمہ کے مکین بھی یومِ عرفہ پر مزید پڑھیں
امریکا ،مردم شماری میں غیر قانونی تارکین وطن کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن کو 2020 ء کی مردم شماری میں نہ شامل کرنے سے متعلق حکم نامے پر دستخط کردیے۔ وائٹ ہاؤس کی میڈیا ترجمان نے پنے بیان میں کہا کہ غیر قانونی تارکین وطن کو کانگریس میں نمایندگی اور سیاسی اثر رسوخ دینا جمہوری اصولوں مزید پڑھیں
جرمنی،اسکولوں میں طالبات کے برقع پر پابندی
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کی ریاست بادن وورتمبرگ میں حکومت نے اسکول کی طالبات کے چہرہ ڈھانپنے پر بھی پابندی کردی ہے۔ اس سے قبل صرف استانیوں کے نقاب یا برقع پہننے پر پابندی تھی۔ خبررساں اداروں کے مطابق مغربی جرمنی کی اس ریاست نے اسکولوں میں مکمل چہرہ چھپانے والے برقع یا نقاب کے مزید پڑھیں
لیبیا میں مصری مداخلت کے خلاف ترکی کا منصوبہ تیار
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی نے لیبیا میں مصر کی ممکنہ فوجی جارحیت سے نمٹنے کے لیے عسکری اور سفارتی منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ یہ بات ترکی کے اخبار زمان نے حکومت کے با خبر ذرائع کے حوالے سے بتائی ہے۔ اخبار کے مطابق انقرہ حکومت لیبیا فوج بھیجے جانے کی اجازت سے متعلق مصری مزید پڑھیں
بائیڈن نے ووٹوں کے لئے مسلمانوں کو دانہ ڈالنا شروع کردیا
واشنگٹن: امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن مسلمانوں سے خطاب کررہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں ڈیمو کریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے نومبر میں ہونے والے انتخابات میں مسلمانوں کی حمایت حاصل کرنے اور ان کے ووٹ سمیٹنے کے لیے عہدوں کا لالچ دینا شروع کردیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سابق مزید پڑھیں
افغان فورسز کی فضائی بمباری کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق
کابل: افغانستان کے صوبے ہرات میں افغان فورسز کی فضائی بمباری کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبے ہرات میں افغان فورسز کی فضائی بمباری سے 20 افراد جاں بحق ہوئے ، جاں بحق ہونے والوں عام شہریوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں