مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) قابض صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ پہنچنے سے روکنے کا غیر منصفانہ سلسلہ جاری ہے۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق جمعہ کے روز قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں شہر قدیم اور مسجد اقصیٰ کے دروازوں پر درجنوں نمازیوں کو روک کر نماز جمعہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مکہ مکرمہ: عازمین کیلیے ہوٹل مختص‘ ضروری اشیا کمروں میں موجود
مکہ مکرمہ: عازمین حج کے لیے مختص کمروں میں پہلے سے ضروری سامان رکھا ہوا ہے مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزارتِ حج وعمرہ نے مکہ مکرمہ میں حجاج کرام کے قیام کے لیے ایک ہوٹل مختص کیا ہے، جہاں ہر عازم کے لیے علاحدہ کمرہ رکھا گیا ہے، جہاں آب زمزم کے گیلن، پھلوں مزید پڑھیں
بھارت ،غیر ملکی کمپنیوں کیلئے قواعد ضوابط مزید سخت
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت نے سرکاری ٹھیکے داروں کے لیے غیر ملکی کمپنیوں پر لاگو ہونے والے قواعد و ضوابط مزید سخت کر دیے ہیں۔ حکومتی منصوبوں کی تکمیل کے لیے دلچسپی رکھنے والی پڑوسی ممالک سے وابستہ کمپنیوں کو پہلے سے رجسٹریشن اور سیکورٹی کلیئرنس پاس کرنی ہو گی۔ اس بارے میں فیصلے مزید پڑھیں
بحیرہ روم میں تیل کی تلاش پر فرانس نے ترکی کیخلاف محاذ بنالیا
بحیرۂ روم/ ایتھنز/ پیرس: ترکی کا جہاز تیل کی تلاش کے لیے کھدائی کررہا ہے‘ چھوٹی تصاویر معاملے پر یونانی رہنماؤں اور فرانسیسی وقبرصی صدور کی ملاقاتوں کی ہیں پیرس/ انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) بحیرۂ روم میں تیل کی تلاش کے لیے کھدائی کرنے پر ترکی کے خلاف فرانس نے محاذ کھڑا کردیا ہے۔ فرانس نے مزید پڑھیں
چین کا جوابی اقدام امریکی قونصل خانہ بند کرنے کا حکم
ہیوسٹن/ چینگڈو: چینی عملہ عمارت خالی کررہا ہے‘ امریکی قونصل خانے کے باہر ہو کا عالم ہے بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے امریکا کو صوبہ سیچوان کے دارالحکومت چینگڈو میں قائم اپنا قونصل خانہ بند کرنے کا حکم دے دیا۔ چین کا یہ اقدام ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ 3 روز کے اندر بند کرنے مزید پڑھیں
ایرانی طیارے کو روکنے کی امریکی تصدیق ،کئی مسافر زخمی
واشنگٹن ؍ تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایرانی مسافر بردار طیارے کو فضام میں روکنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعرات کے روز ماہان ائرلائن کا مسافر بردار طیارہ شام کی فضا میں روکا گیا، جس کا مقصد امریکی ایف 15 جنگی طیارے کے ذریعے فضائی معاینہ کرنا تھا۔ سینٹرل کمانڈ مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اہم رپورٹ جاری
فورم فار ہیومن رائٹس ان جموں کشمیر نے مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اہم رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد کشمیریوں کی سیکیورٹی، روزگار، صحت اور میڈیا پر اثرات کا جائزہ شامل ہے۔ رپورٹ کے مطابق اختلاف رائے ختم کرنے کو پبلک سیفٹی ایکٹ جیسے سخت مزید پڑھیں
امریکی جیٹ نے ایرانی مسافر طیارے کا راستہ روک دیا
امریکی فائٹر جیٹ شام کی فضائی حدودمیں ایرانی مسافرطیارے کے قریب آگئے، تصادم سے بچانے کے لیے پائلٹ نے طیارے کو تیزی سے نیچے لے آیا جس کی وجہ سے متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تہران سے بیروت جانے والے ایرانی ایئرلائن کے مسافر طیارے کا شامی فضائی حدود میں مزید پڑھیں
سفارتی جنگ؛ امریکا میں تین چینی شہری گرفتار
امریکا میں تین چینی شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے ویزا فراڈ کے الزام میں تین شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔ ایف بی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتاری چینی شہری ویزا فراڈ میں ملوث ہیں جب کہ 4 چینی شہری مزید پڑھیں
ملائیشین ایئر لائنز میں کام کرنے والے پاکستانی پائلٹس کے لیے اچھی خبر
ملائیشین ایئر لائنز میں کام کرنے والے پاکستانی پائلٹس کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ ملائیشیا نے تمام 18 گراؤنڈ کیے گئے پاکستانی پائلٹس کو بحال کردیا۔ سی ای او سول ایوی ایشن اتھارٹی آف ملائیشیا نے پائلٹس بحالی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: عمان جانے والے پاکستانیوں کے لیے مزید پڑھیں