“مودی کا رام مندر سنگِ بنیاد کی تقریب میں شرکت کرنا آئینی طور پر حلف برداری کیخلاف ہے”

نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین پارٹی کے صدر اسدالدین اویسی نے 5 اگست کو رام مندر کے سنگِ بنیاد رکھے جانے کی تقریب میں وزیراعظم نریندر مودی کی شرکت کے فیصلے کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق اسدالدین اویسی نے مودی کے رام مندر بھومی پوجن مزید پڑھیں

بھارت کا جنگی جنون ؛ فرانس سے رافیل طیاروں کے بعد ــ’ ہیمر’ میزائل خریدنے کا بھی معاہدہ

کراچی: چین سے حالیہ کشیدگی کے بعد بھارت کا جنگی جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے اور بھارتی حکومت نے فرانس سے رافیل طیاروں کے بعد ‘ہیمر’ میزائل خریدنے کا بھی معاہدہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت فرانس کے ساتھ رافیل طیاروں کے معاہدوں کے بعد اب ہیمر میزائلوں کا معاہدہ بھی مزید پڑھیں

سفارتی کشیدگی؛ امریکا نے چین میں قونصل خانہ خالی کردیا

چین اور امریکا کے مابین سفارتی جنگ شدت اختیار کر گئی۔ڈیڈ لائن  گزرنے پر چینگڈو میں قائم امریکی قونصل خانہ کو خالی کردیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز قونصل خانے سے امریکی پرچم سرنگوں کیے جانے کے بعد عملے نے قونصلیٹ کو خالی کردیا۔سفارتی عملہ ڈیڈلائن گزرنے پر عمارت سے مزید پڑھیں

خطبہ حج 10 زبانوں میں نشر ہوگا

ریاض: سعودی حکومت نے اس سال خطبہ حج کو دس زبانوں میں نشر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق الحرمین الشریفین کے امور کی ذمہ دار پریذیڈنسی کے سربراہ شیخ عبدالرحمن السدیس نے نیوز بریفنگ میں کہا کہ پیغام اسلام کو پوری دنیا کے مسلمانوں تک پہنچانے کے لیے امسال خطبہ مزید پڑھیں

ترکی: فوجیوں سے بھری بس حادثے کا شکار، 5 اہلکار جاں بحق

استنبول: ترکی میں فوجیوں سے بھری بس اُلٹ گئی جس کے نتیجے بس ڈرائیور اور 5 فوجی جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے صوبہ مرسین میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں فوجیوں سے بھری بس اُلٹ گئی جس کے باعث 5 فوجی اور بس ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق مزید پڑھیں

روس کا یکم اگست سے ترکی، برطانیہ اور تنزانیہ کیلئے پرواز بحال کرنے کا فیصلہ

ماسکو: روسی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 1 اگست سے تین ممالک جن میں ترکی، تنزانیہ اور برطانیہ شامل ہیں، کیلئے روسی پروازیں بحال کردی جائیں گی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 4 ماہ سے معطل یکم اگست سے برطانیہ، ترکی اور تنزانیہ کیلئے روسی پرواز مزید پڑھیں

شام میں اسدی فوج پر اسرائیلی بمباری ، 2اہلکار زخمی

شام: اسرائیلی بم باری کے بعد اسدی فوج کے ٹھکانوں سے شعلے بلند ہو رہے ہیں   دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل کے جنگی ہیلی کاپٹروں نے شام میں فوجی اہداف کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں کم از کم 2 اسدی فوجی زخمی ہو گئے۔ اسدی سرکاری ٹیلی وژن کے مطابق جمعہ اور ہفتے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نومنتخب صدر کا دورہ پاکستان منسوخ

نیو یارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نومنتخب صدر کا دورہ پاکستان منسوخ ہوگیا۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے دورہ منسوخی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جنرل اسمبلی کے نومنتخب صدر وولکن بوزکر کا دورہ پاکستان لاجسٹکس مسائل کے باعث منسوخ ہوا۔ نومنتخب صدر وولکن بوزکر نے پیر کو پاکستان کے مزید پڑھیں

بھارت میں نچلی ذات کے ہندووں کو مردے جلانے سے روک دیا گیا

آگرہ: مودی کے دیس میں مردوں سے بھی تفریق جاری ہے،اترپردیش میں نچلی ذات کے ہندووں کو مردے جلانے سے روک دیا گیا،رشتہ داروں کا کہنا ہے انہیں عزت سے مرنے کا بھی حق نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  یہ افسوسناک واقعہ بھارتی شہر آگرہ کےقریبی گاؤں رائے دہ میں پیش آیا، جہاں انسانیت مزید پڑھیں

ایا صوفیا پر ردعمل اسلام دشمنی ہے ، ترکی کا یونان کو جواب

استنبول: ایا صوفیا کے اندر زیادہ افراد کی آمد پر پابندی کے باعث شہری باہر نمازیں ادا کررہے ہیں‘ وزارت خارجہ کے ترجمان یونان کو جواب دے رہے ہیں   انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ایاصوفیا کی بطور مسجد بحالی پر یونان نے ترکی کے خلاف محاذ قائم کررکھا ہے۔ یونانی حکومت کی اشتعال انگیزی کے باعث مزید پڑھیں