برسلز/ واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین نے ہانگ کانگ کو نگرانی یا سراغ رسانی سے متعلق ٹیکنالوجی کی برآمدات کو روکنے سے اتفاق کیا ہے، جب کہ جرمنی کا کہنا ہے کہ اب ہانگ کانگ کے ساتھ اس کا وہی رویہ ہوگا جو چین کے ساتھ رہا ہے۔ یورپی یونین نے یہ فیصلہ ہانگ کانگ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
عراق میں داعش کا تازہ حملہ‘ بریگیڈیر جنرل مار دیا
بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراقی فوج نے اعلان کیا ہے کہ 29 ویں بریگیڈ کے کمانڈر بریگیڈیر جنرل احمد عبدالواحد محمد اللامی مغربی صوبے انبار میں دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے میں ہلاک ہو گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق منگل کی شب مشترکہ آپریشنز کی کمان کی جانب سے جاری بیان میں مزید بتایا مزید پڑھیں
دنیا کی 4 بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے سربراہ امریکی کانگریس میں پیش
فیس بک، گوگل، ایپل اور ایمزون کے سربراہوں کی فائل فوٹو واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا کی 4 بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں ایمزون، فیس بک، ایپل اور گوگل کے چیف ایگزیکٹو امریکی کانگریس کے انتہائی بااختیار اینٹی ٹرسٹ سب کمیٹی یعنی عدم اعتماد کی ذیلی کمیٹی کے سامنے پیش ہوگئے۔ یہ پیشی بدھ کی دوپہر کانگریس کی مزید پڑھیں
کشیدہ ماحول میں ایران نے بلیسٹک میزائل داغ دیا
ایران: زیرزمین بنکر سے داغا جانے والا بیلسٹک میزائل آبنائے ہرمز میں موجود ہدف کی جانب روانہ ہورہا ہے تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے آبنائے ہرمز میں کئی روز جاری فوجی مشقوں کے آخری روز بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق پاسداران انقلاب کی مشقوں کے دوران بدھ کے روز مزید پڑھیں
امارات نواز یمنی باغیوں اور سعودی حلیف حکومت مفاہمت
عدن (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں امارات نواز باغی کونسل خود مختاری کے اعلان سے پیچھے ہٹ گئی ہے۔ جنوبی انقلابی کونسل نے یہ فیصلہ سعودی عرب کے دباؤ میں کیا ہے۔ جنوبی کونسل نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ وہ خود مختاری کے دعوے سے دستبردار ہو رہی ہے۔ خیال رہے کہ سعودی عرب مزید پڑھیں
لبنانی وزیراعظم کو ریاست کی بے بسی کا اعتراف مہنگا پڑگیا
بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان کے وزیر اعظم حسان دیاب کے ایک بیان نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا۔ تاہم شدید تنقید کے بعد انہیں اپنی ٹوئٹ حذف کرنا پڑگئی۔ لبنانی وزیراعظم نے منگل کے روز ایک ٹوئٹ میں امن و امان کی صورت حال پر شکوہ کیا۔ انہوں نے لکھا کہ ملک کو غیر معمولی مزید پڑھیں
واشنگٹن: امریکا اور آسٹریلیا کے وزرائے دفاع وخارجہ پریس کانفرنس کررہے ہیں
کورونا وبا کے باوجود مناسکِ حج کا آغاز
مکہ مکرمہ: آج سے مناسکِ حج کا آغاز ہوگیا ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری ویب سائٹ ’’اردو نیوز‘‘ کے مطابق، 160 ممالک سے آئے ہوئے دس ہزار عازمینِ حج کے قافلے آج علی الصبح مکہ سے منیٰ پہنچ چکے ہیں۔ اس سال عازمینِ حج میں 70 فیصد وہ غیرملکی ہیں جو سعودی عرب میں مقیم مزید پڑھیں
ایران نے امریکا کا “ڈمی” بحری جہاز اڑا دیا
تہران: امریکا اور اسرائیل کے ساتھ سرحد تناؤ کے باعث ایران نے ابنائے ہرمز کے قریب سالانہ فوجی مشقوں کاآغاز کردیا۔ آبنائے ہرمز کے قریب ایرانی افواج نے امریکا کے طیارے بردار بحری جہاز کی “ڈمی” کو میزائل اڑادیا ہے جس پر امریکا ایرانی اقدام کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔ دوسری جانب ایران مزید پڑھیں
امریکا کا افغانستان میں عارضی جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم
کابل: امریکا نے طالبان اور افغان حکومت کے جنگ بندی کے اعلان کا خیرم مقدم کردیا۔ افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی مندوب زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر طالبان اور افغان حکومت کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ زلمے خلیل زاد نے مزید پڑھیں