کابل: افغانستان حکومت نے مزید 500 طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق صدر اشرف غنی نے عید الاضحیٰ کے موقع پر 500 طالبان قیدیوں کی رہائی کا حکم دے دیا ہے۔ افغان صدر کے کا کہنا ہے کہ طالبان قیدیوں کو آئندہ چار روز کے دوران رہا کیا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کویت کا جزوی طور پر سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان
کویت نے کورونا سفری پابندیاں اٹھا دیں۔پاکستان سمیت 7 ممالک پر پابندی برقرار رکھی گئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کابینہ بیٹنگ کے بعد حکومت نے سفری پابندیاں اٹھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یکم اگست سے کویت کے شہری اور رہائشی ملک سے باہر اور واپس آ سکتے ہیں تاہم 7 مزید پڑھیں
حجاج کرام نے رمی جمار اور قربانی کا آغاز کردیا
مکہ مکرمہ: حجاج کرام کے قافلے منیٰ پہنچنا شروع ہوگئے جبکہ شیطان کوکنکریاں مارنے (رمی جمار) اور قربانی کا آغاز بھی ہوچکا ہے۔ حجاج کرام قربانی کے بعد بال منڈوا رہے ہیں جس کے بعد مناسکِ حج مکمل کرنے کے بعد حجاجِ کرام اپنے احرام کھول کرمعمول کے لباس میں واپس آنا شروع ہوگئے ہیں مزید پڑھیں
امارات میں عید پر کورونا پابندیاں مزید سخت،10ہزار درہم جرمانہ
متحدہ عرب امارات میں پولیس نے شہریوں متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید کی خوشی میں تقریبات کے انعقاد اور مروجہ احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی پر 10 ہزار درہم جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش و جذبے کے تحت کورونا وبا مزید پڑھیں
آیا صوفیہ میں 86سال بعد عیدالاضحیٰ کی نماز ادا
استنبول میں تاریخی مسجد آیا صوفیہ میں 86 سال بعد آج پہلی بار عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی گئی۔ ترک میڈیا کے مطابق ملک میں عیدالاضحیٰ کا سب سے بڑا اجتماع آیا صوفیہ میں ہوا جس میں ہزاروں افراد نے باجماعت نماز ادا کی۔ کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر سماجی فاصلے کو برقرار مزید پڑھیں
ایران نیوکلئیر ڈیل پر امریکا سے بات نہیں کرے گا، خامنہ ای
تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ایران نیوکلئیر ڈیل پر امریکا سے کسی قسم کی کوئی بات نہیں کرے گا۔ آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا کا خطے میں اثر و رسوخ بڑھانے اور ہم پر معاشی پابندیاں لگانے کے باعث ایران کی مزید پڑھیں
نایاب گوریلا کو ہلاک کرنے پر مجرم کو 11 سال کی سزائے قید
یوگینڈا: مقامی غیر قانونی شکاری کی جانب سے گوریلا کی نایاب نسل سِلوَربیک گوریلا کو ہلاک کیے جانے کے اعتراف پر عدالت نے اسے 11 سال کی سزا سنادی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوگینڈا کے ایک غیر قانونی شکاری نے خطے میں پائے جانے والے نایاب سِلوَربیک گوریلا کو موت کے گھاٹ اتار مزید پڑھیں
شام میں ترک حمایت یافتہ فورسز پر حملہ ،5 جاں بحق
شام کے شمال مشرقی حصے میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد جاں بحق جب کہ 10 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ترک میڈیا کے مطابق راس العین کے قصبے تل حلف میں ترک حمایت یافتہ فورسز کی چیک پوائنٹ کو دھماکا خیز مواد سے اڑانے کی کوشش کی گئی ۔ مزید پڑھیں
مظبوط ملک اور مظبوط فوج دونوں لازم و ملزوم ہیں، چینی صدر
بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ مظبوط ملک اُس وقت تک مظبوط نہیں جب تک اس کے پاس مظبوط فوج نہ ہو۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے قومی دفاع اورفوج میں جدت کے فروغ کے حوالے سے ایک اجلاس منعد کیا گیا مزید پڑھیں