بھارتی ریاست کرناٹک کی بی جے پی حکومت کی جانب سے دسویں جماعت کے نصاب سے ٹیپو سلطان سے متعلق اور دیگر اسلامی مضامین نکالنے کی تجویز پیش کی گئی تھی تاہم اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج پر تجویز التواء کا شکار ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا دی وائر اردو کے مطابق کرناٹک کی بی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکہ میں چینی طلباء اور سائنسدانوں کو ہراساں کیا جارہا ہے، چین
بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وینگ وینبن نے کہا ہے کہ امریکہ میں چینی طلبہ اور محققین کو مسلسل ہراساں کیا جارہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وینگ وینبن نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ امریکہ میں چینی طلباء اور سائنسدانوں کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے اور انہیں مزید پڑھیں
وزیر اعظم کو افغان صدر کا ٹیلی فون، کورونا کی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد/کابل : وزیر اعظم عمران خان کو افغان صدر اشرف غنی نے ٹیلی فون کیا ، دونو رہنماؤں نے کوروناوائرس کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان صدر نےعمران خان کو عید کی مبارکباد دی،عمران خان نے افغان صدر سے افغانستان میں کورونا وائرس کی وبا سے اموات پراظہار افسوس مزید پڑھیں
جلال آباد جیل پر داعش کے حملے30 پلاکتیں ۔افغان حکومت نے مزید 317 طالبان رہا کردیت
کابل( آن لائن ) افغانستان کے شہر جلال آباد کی جیل پر داعش کے حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد30ہوگئی ۔افغان صوبے ننگرہار کی کونسل کے رکن سہراب قادری نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ جلال آباد میں واقع افغان حکومت کی ایک جیل کے باہر اتوار کو پہلے2 کم شدت کے دھماکے ہوئے مزید پڑھیں
ایک سالہ محاصرے کے دوران بھارتی فوجیوں نے 217 کشمیری شہید کر دئے
سری نگر(ساوتھ ایشین وائر)مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت کی جانب سے گذشتہ سال 5 اگست کو مسلط کردہ لاک ڈاون کو ایک سال مکمل ہو رہا ہے۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق اس دوران بھارتی فوجیوں نے 217 کشمیریوں کو شہید کیا جن میں 4 خواتین اور 10 لڑکے شامل ہیں۔ پرامن مظاہرین پر بھارتی مزید پڑھیں
وبا سے صحتیاب شخص نے دفتر کو ہی کورونا وارڈ بنا دیا
کورونا سے صحتیاب ہونے والے شخص نے انسانی ہمدردی کے تحت اپنے دفتر کو ہی کورونا وارڈ میں تبدیل کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست گجرات کے شہر سورت کے کاروباری شخص نے غریبوں کی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے دفتر میں ہی کورونا وارڈ بنا لیا۔ قادر شیخ کورونا میں مزید پڑھیں
کورونا مریض ‘ڈاکٹرز’ کا دشمن بن گیا
کورونا مریض ‘ڈاکٹرز’ کا دشمن بن گیا۔جان بوجھ کر ڈاکٹرز کو وبا سے متاثر کرنے لگا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ بحرین میں پیش آیا جہاں کورونا مریض ڈاکٹرز کو وبا سے متاثر کرنے کے لیے اسپتال کے چکر لگاتا رہا۔ پبلک ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ کا کہنا ہے کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے مزید پڑھیں
وبا سے صحتیاب شخص نے دفتر کو کورونا وارڈ بنا دیا
کورونا سے صحتیاب ہونے والے شخص نے انسانی ہمدردی کے تحت اپنے دفتر کو ہی کورونا وارڈ میں تبدیل کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست گجرات کے شہر سورت کے کاروباری شخص نے غریبوں کی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے دفتر میں ہی کورونا وارڈ بنا لیا۔ قادر شیخ کورونا مزید پڑھیں
ترکی کے ایف 16 طیارے آذربائیجان پہنچ گئے
آذربائیجان: جنگی مشقوں میں شریک افواج تُرک ایف 16 طیاروں کے ساتھ تصویر بنوا رہی ہیں باکو (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی اور آذربائیجان کے درمیان فوجی مشقوں کے سلسلے میں تُرک فضائیہ کے ایف 16 طیارے آذربائیجان پہنچ گئے۔ آذربائیجان کی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کیے گئے بیان میں بتایا گیاکہ ترک آذ عقاب مزید پڑھیں
فوجی انخلا کے باوجود امریکا سے مذاکرات ضروری ہیں‘ برلن
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن وزارت دفاع سے وابستہ ایک اعلیٰ عہدے دار کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد بھی برلن کو چاہیے کہ وہ امریکا کے ساتھ قابل اعتماد بات چیت جاری رکھے۔ اس سلسلے میں جرمن حکومت کا کہنا ہے کہ امریکا نے فوجیوں کے انخلا کا جو منصوبہ پیش مزید پڑھیں