مقبوضہ بیت المقدس: نواحی قصبے بیت حنینا میں صہیونی ریاست کے ہاتھوں مسمار کیے گئے مکان کے رہایشی افسردہ ہیں مقبوضـہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس اور رام اللہ میں فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی مہم تیز کردی گئی ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق قابض انتظامیہ نے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ممبئی: بارش کا 46 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا‘ شہر زیر آب‘ ہر طرف تباہی
ممبئی: ریکارڈ بارش کے باعث شاہراہیں نہروں کا منظر پیش کررہی ہیں‘ امدادی کارکن سڑکوں پر جمع پانی میں کشتی چلا رہے ہیں ممبئی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے اقتصادی مرکز ممبئی میں گزشتہ ایک ہفتے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس سے نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ خبر رساں مزید پڑھیں
فرانسیسی صدر کا دورۂ بیروت‘ کئی ممالک کی جانب سے امداد
بیروت: امدادی کارکن لاپتا افراد کی تلاش میں مصروف ہیں‘ فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں جائے حادثہ کا دورہ اور لبنانی شہریوں سے ملاقات کررہے ہیں بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنانی دارالحکومت کی بندر گاہ پر ہونے والے دھماکوں کے بعد فرانسیسی صدر نے گزشتہ روز بیروت کا دورہ کیا جہاں انہوں نے دھماکے کے نتیجے میں مزید پڑھیں
سابق ملائیشین وزیراعظم نے اربوں ڈالر عیاشی پر اڑائے
کوالالمپور (انٹرنیشنل ڈیسک) ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب عبدالرزاق کو کرپشن کے مقدمات میں 12 سال قید کی سزا سنائے جانے کے بعد تحقیقات کے نتیجے میں مزید حیرت انگیز انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق 2009ء میں جب نجیب عبدالرزاق وزیر اعظم تھے، ون ایم ڈی بی نامی سرکاری مزید پڑھیں
برطانیہ میں 10 لاکھ افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ
مانچسٹر (انٹرنیشنل ڈیسک) بینک آف انگلینڈ نے اپنی سہ ماہی مانیٹری رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ چند ماہ میں 10 لاکھ افراد بے روزگار ہوسکتے ہیں۔ بینک آف انگلینڈ کی رپورٹ کے مطابق ملک میں بے روزگاری میں 3.9 فیصد سے 7.4فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال مزید پڑھیں
امریکی وزیر کے دورہ تائیوان سے متعلق اعلان پر چین برہم
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے وزیر صحت ایلکس آزر نے چند روز بعد تائیوان کے سرکاری دورے کا اعلان کیا ہے، جس پر چین نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ تائیوان سے سفارتی تعلقات بڑھانے سے گریز کرے۔ امریکی محکمہ صحت کی جانب سے منگل کے روز ایک مزید پڑھیں
فیس بک ٹوئٹر نے ٹرمپ کا جھوٹا دعویٰ حذف کردیا
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹس فیس بک اور ٹوئٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کورونا سے متعلق جھوٹے دعوے پر مبنی وڈیو کلپ حذف کر دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق وڈیو کلپ میں صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ بچے کورونا کے خلاف قوت مدافعت رکھتے ہیں، جب کہ دیکھا مزید پڑھیں
ایران مخالف قرار داد آئندہ پیش کرنے کا امریکی اعلان
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا ابھی تک ایران پر عائد ہتھیاروں کی بین الاقوامی پابندی کی قرار داد میں توسیع کے موقف پر مُصر ہے۔ یہ پابندی رواں سال اکتوبر میں ختم ہو رہی ہے۔ اس سلسلے میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ان کا ملک آیندہ ہفتے اقوام متحدہ کی سلامتی مزید پڑھیں
احمد آباد میں کورونا وارڈ جل کر خاکستر ،8 مریض ہلاک
احمد آباد: آتش زدگی میں ہلاک اور زخمی ہونے والے مریضوں کو پولیس کی نگرانی میں منتقل کیا جا رہا ہے‘ لواحقین غم سے نڈھال ہیں‘ وارڈ جل کر خاکستر ہوگیا ہے احمد آباد (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں کورورنا مریضوں کے لیے بنائے گئے انتہائی نگہداشت وارڈ میں آتش مزید پڑھیں