بیروت: حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والوں نے ٹائر جلا کر سڑک بند کررکھی ہے‘ مظاہرین سیکورٹی فورسز کے سامنے نعرے بازی کررہے ہیں‘ مختلف مقامات پر جھڑپیں ہو رہی ہیں‘ امدادی کارکن بندر گاہ حادثے کے مقام پر ملبے میں دبے افراد کی تلاش کے لیے کارروائی کررہے ہیں بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) بیروت مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بحیرئہ روم میں ترکی کیخلاف مصر اور یونان کی سازش
قاہرہ: مصر اور یونان کے وزرائے خارجہ سامح شکری اور نیکوس دَیندیاس معاہدے پر دستخط کے بعد پریس کانفرنس کررہے ہیں قاہرہ/ انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر اور یونان نے بحیرۂ روم کے خطے میں ایک خصوصی اقتصادی زون قائم کرنے کے معاہدے پر دستخط کردیے۔ اس معاہدے کے تحت دونوں ممالک مل کر اس مزید پڑھیں
امریکا میں مزید 12لاکھ افراد کی سرکاری امداد کیلیے درخواست
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں جاری کورونا بحران کے دوران گزشتہ ہفتے مزید 12 لاکھ شہریوں نے بے روزگاری الاؤنس کے لیے درخواستیں دیں۔ امریکی لیبر ڈپارٹمنٹ کی طرف سے جمعرات کے روز جاری کردہ اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ کورونا وبا کے پھیلاؤ کے دوران یہ مسلسل بیسواں ہفتہ ہے کہ مزید پڑھیں
امریکا : 2 چینی کمپنیوں پر پابندی کا حکم نامہ جاری
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا اور چین کے درمیان بڑھتی سیاسی اور تجارتی کشیدگی کے درمیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں چینی موبائل ایپس ٹک ٹاک اور وی چیٹ کی مالک کمپنیوں کے لین دین پر پابندی کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ صدرٹرمپ نے ٹک ٹاک اور وی چیٹ کی مالک کمپنیوں مزید پڑھیں
امریکا نے گلوبل ہیلتھ کورونا وائرس ٹریول ایڈوائزری واپس لے لی
واشنگٹن ( آن لائن) امریکا نے کورونا وبا کی وجہ سے شہریوں کے بین الاقوامی سفر نہ کرنے کی گلوبل ہیلتھ کورونا وائرس ٹریول ایڈوائزری واپس لے لی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے بتایاکہ دنیا کے کچھ ممالک میں کورونا صورتحال بہتر ہونے پر شہریوں کے لیے معمول کی سفری ہدایات پر مزید پڑھیں
تمام طالبان قیدیوں کو رہاکردیا جائے، امریکا۔ 3روزہ افغان جرگہ شروع
واشنگٹن/کابل (مانیٹرنگ ڈیسک+خبر ایجنسیاں) امریکانے افغان حکومت پر زوردیا ہے کہ تمام طالبان قیدیوں کو رہاکردیا جائے۔امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ہم جانتے ہیں طالبان قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ غیر مقبول ہے لیکن یہ مشکل کام تشدد کے عمل کو کم کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ اس مزید پڑھیں
برطانوی وزیر اعظم کا یکم ستمبر سے اسکول کھولنے کا عندیہ
لندن ( آن لائن) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے یکم ستمبر سے اسکول کھولنے کا ارادہ ظاہر کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے گزشتہ روز جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں کہاکہ برطانیہ میں کورونا کازور ٹوٹ چکا ہے اس لیے اب اسکول کھولنا ضروری ہیں۔
سری لنکن صدر راجا پاکسے کی پارٹی نے پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل کرلی
کولمبو: سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے کی پارٹی نے پارلیمنٹ میں بھی دو تہائی اکثریت حاصل کرلی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے کی پارٹی اور اتحادی جماعتوں نے پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل کرلی۔ راجا پاکسے کی جماعت اور اتحادیوں نے 225 کے ایوان میں 150 مزید پڑھیں
بیروت دھماکے، کئی اہلکاروں کے اکاؤنٹس منجمد
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں بم دھماکوں کے شبے میں ملوث ہونے کے شبے میں بندرگاہ پر کام کرنے والے متعدد اہلکاروں کے بینک کھاتے منجمد کردیےگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لبنان کی بندگاہ پر بم دھماکوں کے شبے میں ملوث ہونے پر متعدد اہلکاروں کے بینک کھاتے منجمد کردیے ہیں جبکہ بیروت میں مزید پڑھیں
امارات میں کورونا کیسز کی تعداد میں 30 فیصد اضافہ
سماجی فاصلہ نہ رکھنے اور احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے پر متحدہ عرب امارات میں کورونا کیسز تیزی سے بڑھنے لگے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق وزیر صحت عبدالرحمان الاویس نے بیان میں بتایا کہ اماراتی شہریوں سمیت کورونا کیسز میں 30 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔ وزیر صحت نے کہا کہ احتیاطی تدابیر کو نظر مزید پڑھیں