برلن: جرمنی کی میونخ یونیورسٹی کے ماہر امورِ امریکہ ،پروفیسر میشائیل ہوگش ویندر نے کہا ہے کہ امریکہ اپنا کردار بحیثیت عالمی رہنما کے، بتدریج کھو رہا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے سی آر آئی کے مطابق حال ہی میں جرمنی سے تعلق رکھنے والے ماہر امورِ امریکہ، پروفیسر میشائیل ہوگش ویندر نے چائنا میڈیا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ایرانی امداد کی پہلی کھیب لبنان ارسال کردی گئی
بیروت میں گزشتہ روز ہوئے تباہ کُن دھماکے کے بعد ایران کی جانب سے امدادی کھیپ اور 30 ارکان پر مشتمل طبی ٹیم روانہ کردی ہے۔ غیر ملکی نیز ایجنسی کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی ریڈ کریسنٹ کے ڈائریکٹرکریم ہمتی کا کہنا تھا کہ بیروت کی بندرگاہ میں حالیہ دھماکے کے متاثرین کے لیے مزید پڑھیں
دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتیں 7 لاکھ 4 ہزار سے متجاوز
واشنگٹن، ریو ڈی جنیرو، نئی دہلی (اے پی پی) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ87لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ اب تک اس مہلک وائرس کے باعث 7 لاکھ 4 ہزار سے زاید افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ بدھ کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کورونا وائرس سے سب سے مزید پڑھیں
بیروت: بندر گارہ پر دھماکے کے بعد تباہی کا فضائی منظر‘ ہیلی کاپٹر کے ذریعے آگ بجھانے کی کوشش کی جارہی ہے
بیروت دھماکے سے لرز اٹھا، 78 ہلاک اور4 ہزار سے زائد افراد زخمی
بیروت: لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہولناک دھماکے سے کم از کم 78 ہلاک اور4 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں جب کہ ریڈ کراس نے ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں کئی گنا اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کے وزیر صحت حماد حسن نے مزید پڑھیں
بھارت کا نام نہاد سیکولر چہرہ بے نقاب، بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
ایودھیا: وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی جے پی کی مسلم دشمنی اور نفرت آمیز منشور کی تکمیل کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ راکھی رام مندر کی تعمیر کے لیے تقریب میں وزیراعظم نریندر مودی نے سنگ بنیاد رکھ مزید پڑھیں
ترک شہریوں کے لیے عراق کا پیشگی ویزا لینا لازم قرار
بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراقی حکومت نے ترکی کے شہریوں کے لیے پیشگی ویزے کی شرط عائد کر دی ہے اور اس فیصلے کو یکم اگست سے نافذ بھی کردیا گیا ہے۔ بغداد حکومت نے یہ اقدام ترکی کے فیصلے کے جواب میں کیا ہے جس کے تحت عراقی شہریوں کے لیے پیشگی ویزے کی شرط مزید پڑھیں
یورپی مشن میں شرکت کے لیے جرمن فریگیٹ بحیرہ روم کی جانب گامزن
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن بحریہ کا ایک فریگیٹ ’’ہیمبرگ‘‘ یورپی یونین کے مشن ’’ایرینی‘‘میں شرکت کے لیے بحیرہ روم کی جانب گامزن ہے، جس پر تقریباً ڈھائی سو فوجی اہل کار موجود ہیں۔ یورپی یونین کا مشن ایرینی رواں برس مئی کے اوائل سے شروع ہوا تھا، جس کا مقصد اقوام متحدہ کی جانب سے مزید پڑھیں
ایران کا عراقی کمپنی پر قاسم سلیمانی کی ہلاکت میں ملوث ہونے کا الزام
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی اور عراقی ملیشیا حشد الشعبی کے نائب سربراہ ابو مہدی المہندس کی ہلاکت کی تحقیقات کرنیوالی کمیٹی نے عراق میں ایک کمیونی کیشن کمپنی پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ دونوں افراد کے قتل کی کارروائی میں ملوث ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی میڈیا میں مزید پڑھیں
شمالی کوریا جوہری ہتھیار حاصل کرنے کے قریب ہے،اقوام متحدہ
نیو یارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی ایک خفیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شمالی کوریا تیزی کے ساتھ جوہری ہتھیاروں کے حصول کی جانب بڑھ رہا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق منگل کے روز سامنے آنے والی رپورٹ میں سفارتی ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ پیانگ یانگ نے چھوٹی مزید پڑھیں