چین سے معاہدے کی عام ہونیوالی تفصیلات غلط ہیں‘ تہران

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے کہا ہے کہ اس کی چین کے ساتھ معاشی شراکت داری کے 25 سالہ معاہدے پر مشاورت جاری ہے اور اس سلسلے میں رواں ماہ سامنے آنے والی معاہدے کی مبینہ تفصیلات محض قیاس آرائیاں ہیں۔ ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ذرائع مزید پڑھیں

دباؤ پر ٹرمپ انتخابات ملتوی کرنے کے بیان سے مکر گئے

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں برس نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کو ملتوی کرنے کی اپنی تجویز پر سخت تنقید اور دباؤ کے بعد یو ٹرن لے لیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اپنا موقف تبدیل کرنے کے بعد صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ انتخابات میں تاخیر نہیں مزید پڑھیں

یورو زون کی سالانہ قومی پیداوار میں شدید کمی کا رجحان

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) رواں برس کے پہلے 6 ماہ میں یورو زون کی مجموعی معیشت میں 12.1 فیصد کی سست روی پیدا ہوئی ہے، جس میں سب سے زیادہ اقتصادی مسائل اسپین کو درپیش ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق جمعہ کے روز یورپی یونین کی جانب سے جاری اعداد شمار میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی لبنانی سرحد پر جنگ کی بھرپور تیاری

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنانی ملیشیا حزب اللہ کی جانب سے سرحدی علاقے میں کسی بھی ممکنہ کارروائی کے خوف سے صہیونی ریاست کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فوج نے لبنان کے ساتھ سرحد پر دفاعی اقدامات کے علاوہ جارحانہ رویہ اختیار کرنے کی پوری تیاری کرلی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی فوج حکومت اور عوام کو دھوکہ دیتی رہی ،رپورٹ

ولنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) نیوزی لینڈ کی فوج کی جانب سے افغانستان میں جنگی جرائم کے حوالے سے غلط بیانی کا انکشاف ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق اگست 2010ء میں کیوی فوج نے افغانستان کی وادی ترگیاں میں’آپریشن برن ہام‘کے دوران کئی معصوم شہریوں کو ہلاک کیا تھا، تاہم فوجی عہدے دار حکومت سے جھوٹ بولتے مزید پڑھیں

امریکی پابندیوں میں توسیع ایران کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا اعلان

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے ایران پر معدنیات اور تعمیرات کے شعبوں سے متعلق عائد پابندیوں میں توسیع کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایک بیان میں کہا کہ پابندیوں میں توسیع میں ایران کے جوہری، میزائل اور فوجی پروگراموں سے متعلق 22 شقیں شامل ہیں۔ پومپیو نے زور دیا مزید پڑھیں

شام میں کار بم دھماکہ 6 افراد جاں بحق،15 زخمی

شام: شمال مشرقی قصبے راس العین میں کار بم حملے کا نشانہ بننے والی چیک پوسٹ پر تباہی پھیلی ہوئی ہے‘ دھماکے کے بعد جنگجو اور شہری جمع ہیں  دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام کے شمال مشرق میں واقع سرحدی قصبے راس العین کے نزدیک ایک چیک پوائنٹ پر کار بم دھماکے کے نتیجے میں 6 مزید پڑھیں

مسلمانوں پر عید کے روز مسجد ابراہیمی کے دروازے بند

عالم اسلام: حرم مکی میں شیخ عبداللہ بن عواد جہنی عید کا خطبہ دے رہے ہیں‘ مسجد نبوی، قبلہ اول اور ایا صوفیا میں مسلمانوں کے جم غفیر نماز ادا کررہے ہیں‘ قابض صہیونی فوج نے حرم ابراہیمی پہنچنے کے خواہش مند فلسطینیوں کو الخلیل کے قدیم دروازے پر روک رکھا ہے مقبوضہ بیت المقدس مزید پڑھیں

حجاجِ کرام آج رمی جمار اور قربانی میں مصروف

مکہ مکرمہ: آج نمازِ فجر کے بعد سے حجاجِ کرام کے قافلے منیٰ میں پہنچنا شروع ہوگئے ہیں جبکہ شیطان کو کنکریاں مارنے (رمی جمار) اور قربانی کا آغاز بھی ہوچکا ہے۔ قربانی کے بعد بال منڈوانے یا ترشوانے کا مرحلہ ہے؛ اور یوں مناسکِ حج مکمل کرنے کے بعد حجاجِ کرام اپنے احرام کھول مزید پڑھیں

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ منائی جارہی ہے

ریاض: سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ منائی جارہی ہے۔ عید الاضحی کی نماز کے موقع پر اسلام کی سربلندی، امت مسلمہ کی سلامتی اور ترقی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ سعودی عرب میں نماز عید کے اجتماعات کے موقع پر سماجی فاصلے کا خیال رکھا گیا اور احتیاطی تدابیر پر مکمل مزید پڑھیں