کابل (آن لائن)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ ملا برادر کے درمیان وڈیو کانفرنس میں افغان امن عمل اور قیدیوں کی رہائی کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے عید الاضحی کے موقع پر طالبان کے اعلان کردہ جنگ بندی کا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت نے کشمیر میں امتیازی پابندیاں عاید کیں‘ہیومن رائٹس واچ
نیویارک(آن لائن) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ بھارتی حکام آئینی حیثیت کی منسوخی کے صرف ایک سال بعد ہی غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے مسلم اکثریتی علاقوں پر سخت اور امتیازی پابندیاں عاید کرنا شروع ہو گئے ہیں ۔ نیویارک میں ہیومن رائٹس واچ مزید پڑھیں
جلال آباد حملے کی قیادت بھارتی نے کی،افغان انٹیلی جنس
کابل(آن لائن) افغانستان کے شہر جلال آباد میں جیل پر داعش کے حالیہ حملے کی قیادت ایک بھارتی شخص نے کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان انٹیلی جنس ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ حملے میں ملوث داعش کے 11 میں سے 3 دہشت گرد بھارتی شہریت کے تھے۔ ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں
سعودی عرب کا عمرہ کی اجازت دینے پر غور
مکہ مکرمہ( مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی حکومت غیر معمولی حالات میں حج کے کامیاب انعقاد کے بعد اب سخت احتیاطی تدابیر کے ساتھ عمرے کی اجازت دینے پر غور کررہی ہے ۔ سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ کے انڈر سیکرٹری ڈاکٹر حسین الشریف نے مقامی میڈیا کو بتایا ہے کہ آیندہ دو ہفتوں کے دوران مزید پڑھیں
مشرق وسطیٰ میں جانا امریکی تاریخ کی بڑی غلطی تھی،ٹرمپ
واشنگٹن(آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جانا امریکی تاریخ کی واحد بڑی غلطی تھی، جلد ہی افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد 8ہزار تک لے آئیں گے۔ منگل کو جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کے صدارتی انتخابات تک افغانستان میں 4یا5ہزار تک امریکی فوجی رہ مزید پڑھیں
کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت‘ فائرنگ وگولہ باری‘7خواتین سمیت10زخمی
تتہ پانی (آن لائن) بھارتی فوج آپے سے باہر ہوگئی، لائن آف کنٹرول پر تتہ پانی، درہ شیرخان سہڑہ سیکٹرزمیں اچانک بلا اشتعال شدید فائرنگ وگولاباری کی جس سے7 خواتین سمیت 10 افراد زخمی، درجنوں رہائشی مکانات تباہ جبکہ درجنوں مویشی ہلاک و زخمی ہوئے ‘ لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے‘ تتہ پانی مزید پڑھیں
شمالی کوریا بیلسٹک میزائل میں نصب ہونے والے جوہری آلات بنا رہا ہے، اقوام متحدہ
پیانگ یانگ: اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ شمالی کوریا نے ممکنہ طور پر بیلسٹک میزائل میں فٹ ہونے والے جدید جوہری آلات تیار کیے ہیں جن کی مدد سے ہدف کو بآسانی تباہ کیا جا سکتا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی پابندیوں کی نگرانی کرنے والے ماہرین کے ایک مزید پڑھیں
بیٹے کے ساتھ والدین نے بھی انٹر کرلیا
بیٹے کی حوصلہ افزائی کے لیے والدین نے نئی مثال قائم کردی۔والدین نے بیٹے کے ساتھ انٹر کر لیا۔ فیملی کا تعلق بھارتی ریاست کیریلا سے ہے۔43 سالہ والد محمد مصطفیٰ، بیوی نوسائبہ اور بڑے بیٹے شمس نے بارہویں جماعت پاس کر لی۔ نوجوانی میں ابترمعاشی حالات کے باعث جوڑے نے تعلیم ادھوری چھوڑ دی مزید پڑھیں
علما یونیورسٹی اقوام متحدہ کے اکیڈمک امپیکٹ کا ممبر بن گیا
علما یونیورسٹی نے اقوام متحدہ کے یونائیٹڈ نیشن اکیڈمک امپیکٹ کی ممبرشپ حاصل کر کے ایک اہم سنگ میل حاصل کرلیا ہے۔ یہ ایک ایسا اعزاز ہے جس نے بین الاقوامی سطح پر علما یونیورسٹی کے درجہ کو مزید بلند کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی یونائیٹڈ نیشن اکیڈمک امپیکٹ (UNAI) کے ساتھ علما یونیورسٹی کی مزید پڑھیں
دہلی فسادات کیلئے بیرونِ ملک سے 1 کروڑ 62 لاکھ کی فنڈنگ ہوئی، دہلی پولیس
شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی (CAA-NRC) کیخلاف مظاہروں کے دوران دہلی فسادات برپا کرنے کرنے کیلئے 1 کروڑ 62 لاکھ 46 ہزار 53 روپے کی فنڈنگ کے حوالے سے دہلی پولیس نے اب تک کا سب سے برا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے مزید پڑھیں