کابل (آن لائن+اے پی پی) افغانستان کے جنوبی صوبے ہیرات میں بم دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبائی حکومت کے ترجمان جیلانی فرحاد نے بتایا کہ ہیرات شہر میں منی بس کو بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 3 مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مولانا محمد ضیا الرحمن اعظمی انتقال کر گئے
مدینہ منورہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ہندو مذہب ترک کرکے اسلام قبول کرنے والے مولانا محمد ضیا الرحمن اعظمی مدینہ منورہ میں انتقال کرگئے، مرحوم مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ کی کتاب دین حق سے متاثر ہو کر اسلام کی طرف راغب ہوئے۔
سود اور یتیم کا مال کھانا حرام ‘کورونا اللہ کی آزمائش‘ ہرمشکل کے بعد آسانی ہے‘ خطبہ حج
عرفات: حجاج اکرام جبل رحمت پر جمع ہیں‘ چھوٹی تصویر میں امام کعبہ خطبہ حج دے رہے ہیں، دوسری جانب حجاج مزدلفہ روانہ ہو رہے ہیں میدان عرفات ( خبر ایجنسیاں ) امام کعبہ شیخ عبداللہ بن سلیمان المنیع نے مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ نے سود کو حرام مزید پڑھیں
پی آئی اے کایورپ کیلیے پروازیں جزوی بحال کرنے کا اعلان
لندن (آن لائن) قومی ائر لائن پی آئی اے پر یورپ اور برطانیہ میں عاید پابندی کے بعد بڑی پیش رفت، پی آئی اے حکام کی جانب سے برطانیہ کیلیے پروازیں جزوی طور پر بحال کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ائرلائن کی جانب سے متبادل ذرائع سے مسافروں کو مزید پڑھیں
چمن پاک افغان باب دوستی پر دھرنا ،فورسز سے جھڑپ، 4 افراد جاں بحق
چمن(مانیٹرنگ ڈیسک)چمن میں پاک افغان بارڈر ‘باب دوستی’ پردھرنادینے والے مسافروں نے زبردستی سرحد عبور کرنے کی کوشش کی۔ مشتعل مظاہرین ریڈ زون میں داخل ہوگئے، توڑپھوڑ کی، دفاتر، قرنطینہ سینٹر، ہزار کے قریب خیموں اور این ڈی ایم اے کے 100 کے قریب کنٹینرز کو آگ لگادی۔مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے سیکورٹی فورسز مزید پڑھیں
افغانستان، منی بس میں بم دھماکا، 3 افراد ہلاک، 5 زخمی
کابل (آن لائن+اے پی پی) افغانستان کے جنوبی صوبے ہیرات میں بم دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبائی حکومت کے ترجمان جیلانی فرحاد نے بتایا کہ ہیرات شہر میں منی بس کو بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 3 مزید پڑھیں
لبیک اللھم لبیک! عازمین حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے
مکہ مکرمہ: عازمین حج گزشتہ روز لبیک اللھم لبیک کی صدائیں بلند کرتے نماز ظہر سے قبل مکہ مکرمہ سے منیٰ پہنچ گئے۔ منیٰ پہنچنے کے بعد انھوں نے رات قیام کیا اور نماز فجر کے بعد میدان عرفات پہنچ گئے جہاں حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے۔ مسجد نمرہ سے مفتیِ مزید پڑھیں
ترکی کے خفیہ اہل کاروں کا لیبیا میں فوجی اڈے کا دورہ
طرابلس ؍ انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا میں باغی ملیشیا کے خلاف بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حکومت کی عسکری معاونت کے سلسلے میں ترک خفیہ اہل کاروں نے ایک فوجی اڈے کا دورہ کیا ہے اور چند گھنٹوں بعد واپس روانہ ہوگئے۔ عرب ٹی وی کے مطابق انٹیلی جنس ٹیم ترکی سے براہ راست مزید پڑھیں
فرانس میں تارکین وطن کی ایک اور بستی اجاڑ دی گئی
پیرس: پولیس نہر کے کنارے قائم خیمہ بستی سے تارکین وطن کو منتقل کررہی ہے پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی پولیس نے کورونا وائرس کے خلاف انتظامات کی آڑ میں دارالحکومت کے مہاجر کیمپ کو خالی کرالیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق پیرس شمال مشرق میں واقع سینٹ ڈینس نہر کے قریب کیمپ سے 1500 مہاجرین کو مزید پڑھیں
ترکی: سوشل میڈیا چلانے سے متعلق قانون کی منظوری
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کی پارلیمان نے ایک نیا قانون منظور کیا ہے جس کے تحت حکومتی ادارے سوشل میڈیا کو باقاعدہ ضوابط اور پالیسی کے مطابق چلانے کے لیے بااختیار ہو گئے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق کثرت رائے سے منظور ہونے والے قانون کے تحت فیس بک اور ٹوئٹر سمیت سوشل میڈیا مزید پڑھیں