کابل: بڈگام باغ کے علاقے میں پولیس کی گاڑی پر ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق دارالحکومت کابل میں بڈگام باغ کےعلاقے میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی اہلکاروں نے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مودی 5 اگست کو بابری مسجد کی جگہ مند کا سنگ بنیاد رکھے گا
نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی 5 اگست کو ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ سال 5 اگست کے ہی دن مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کی نیم خودمختار حیثیت سے متعلق آئین کے آرٹیکل 370کو ختم کردیا تھا۔بھارتی مزید پڑھیں
مصر میں غیر مہذب مواد پھیلانے پر 5 خواتین کو سزا
مصر میں سوشل میڈیا پر غیر مہذب مواد شیئر کرنے والی 5 خواتین کو قید کی سزا سنا دی گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مصر کی عدالت نے سوشل میڈیا پر اثرورسوخ رکھنے والی 5 خواتین کو ٹک ٹاک پر نازیبا ویڈیوز کے ذریعے سماجی اقدار کو مجروح کرنے اور عوامی اخلاقیات کے مزید پڑھیں
رواں برس بھوک و افلاس سے1 لاکھ 28 ہزار بچوں کی ہلاکت کا خدشہ
اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ رواں برس بھوک اور افلاس سے 1 لاکھ 28 ہزار بچوں کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ اقوام متحدہ کی جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے خوراک کی کمی میں اضافہ ہوا جس کے باعث ماہانہ مزید پڑھیں
ترکی کے 21 صوبوں میں کورونا کا کوئی تشویشناک مریض نہیں
ترکی میں کورونا وائرس سے اموات میں واضح کمی آنے لگی، 21 صوبوں میں کوئی بھی کورونا کا تشویشناک مریض نہیں۔ ترک وزارت صحت کے مطابق ملک میں کورونا سے ہونے والی اموات کی شرح میں بتدریج کمی آرہی ہے، اگرچہ 17 نئی اموات رپورٹ ہوئی ہیں تاہم 21 صوبوں میں کوئی بھی کورونا مریض مزید پڑھیں
ملائشیا کے سابق وزیر اعظم کو میگا کرپشن اسکینڈل کے جرم میں 12 سال قید کی سزا
کوالا لمپور: ملائشیا کے سابق وزیر اعظم جنیب رزاق تمام 7 الزامات جس میں لانڈرنگ کے تین، اعتماد کی مجرمانہ خلاف ورزی کے تین اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا ایک الزام شامل ہے، کے مجرم قرار پائے ہیں۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق میگا کرپشن اسکینڈل کے مقدمے میں نجیب رزاق 25 اکتوبر مزید پڑھیں
بحیرہ روم میں ڈرلنگ پر جرمنی نے ترکی کو دھمکی دے دی
جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے ترکی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یونان اپنے کسی بھی علاقے میں (تیل یا گیس کی دریافت کے لیے) کھدائی کا راستہ روکے گا۔ جرمن چانسلر نے بحیرہ روم میں قدرتی گیس کی دریافت کے لیے کھدائی کو ترکی کی جانب سے جارحیت قرار دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
بنگلہ دیش اور پاکستان کی قربت میں چین خفیہ کردار ادا کررہا ہے، بھارت
نئی دہلی: ترجمان بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان قربت میں اضافے کا باعث چین ہے جو خفیہ کردار ادا کررہا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان بڑھتی قربت کا باعث چین کو بتایا اور مزید پڑھیں
آسٹریلیا: چینی طلباء کو خودساختہ اغواکاری پر مجبور کیا جانے لگا
آسٹریلیا میں چینی طلباء کو مقامی گینگ میمبرز کی جانب سے بھاری تاوان وصول کرنے کیلئے خودساختہ اغواکاری پر مجبور کیا جانے لگا۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا میں مخصوص گینگ کی جانب سے چینی طلباء کو خود ساختہ اغواکاری کے ارتکاب کیلئے بلیک میل کیا جارہا ہے تاکہ اُن کے والدین سے مزید پڑھیں
شمالی عراق: ترک فوجی آپریشن میں 3کرد دہشتگرد ہلاک
شمالی عراق میں ترک افواج کی جانب سے آپریشن کے دوران کردستان ورکرز پارٹی(PKK) کے 3 دہشت گرد ہلاک کردیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک افواج کی جانب سے جاری پنجہ-ٹائیگر آپریشن کے دوران علیحدگی پسند تنظیم کے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ وزارت دفاع نے اس واقعہ کی جانب مزید پڑھیں