قونصل خانہ میں پناہ لینے والا چینی محقق گرفتار

سان فرانسسکو میں چینی قونصل خانے میں پناہ لینے والے چینی تحقیق کار کو گرفتار کر لیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق مبینہ ویزا فراڈ میں ملوث چینی ریسرچر کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور اسے 27 جولائی کو عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔  جاون ٹنگ نامی چینی شہری پر الزام مزید پڑھیں

قونصل خانہ میں پناہ لینے والا چینی محقق گرفتار

سان فرانسسکو میں چینی قونصل خانے میں پناہ لینے والے چینی تحقیق کار کو گرفتار کر لیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق مبینہ ویزا فراڈ میں ملوث چینی ریسرچر کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور اسے 27 جولائی کو عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔  جاون ٹنگ نامی چینی شہری پر الزام مزید پڑھیں

کوئی بھی نئی جنگ ہمارے لیے تباہ کن ہوگی: اسرائیلی آرمی چیف

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کی اعلیٰ عسکری قیادت نے وضاحت کیا ہے کہ کوئی بھی نئی جنگ اسرائیل کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے۔ اسرئیلی آرمی چیف اویو کوچاوی کا کہنا ہے کہ کوئی بھی نئی جنگ اسرائیل کے لیے المیہ ثابت ہوگی، ہم کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑ سکتے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مزید پڑھیں

رام مندر سنگِ بنیاد: سماجی فاصلے کی خلاف ورزی پر دائر اپیل عدالت نے خارج کردی

رام مندر کے سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب میں سماجی فاصلے کی خلاف ورزی پر بھارتی سماجی کارکن ساکیت گوکھالے کی جانب سے دائر اپیل الہٰ باد ہائی کورٹ نے خارج کردی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ساکیت گوکھالے نے ہائی کورٹ میں رام مندر کے سنگِ بنیاد رکھے جانے کی تقریب کیخلاف عدالت مزید پڑھیں

فلسطین پر ہورہے مظالم پر مسلم ممالک کی خاموشی دلبرداشتہ کرنے والی ہے، مجلس علماء ہند

لکھنو: مجلس علماء ہند نے کہا ہے کہ گوگل اور ایپل کے ذریعے منظم کئیے گئے عالمی نقشے سے فلسطین کو ہٹائے جانے کا عمل برداشت نہیں ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق مجلس علماء ہند نے فلسطین کے مظلوم عوام کو اسرائیل و امریکہ کے مظالم سے نجات دلانے کے لیے اقوام متحدہ مزید پڑھیں

جامع مسجد آیا صوفیہ میں 86 سال بعد نماز جمعہ کی ادائیگی

استنبول: ترکی کے شہر استنبول کی معروف مسجد آیا صوفیہ میں 86 برس بعد نماز جمعہ ادا کی جارہی ہے۔ اس موقع پر لاکھوں فرزندان توحید نماز جمعہ پڑھنے کے لیے آیا صوفیہ پہنچے۔ یوں لگ رہا تھا جیسے پورا استنبول ہی نماز کے لیے امڈ آیا ہو۔ نماز سے قبل خطبہ ہوا اور ترک مزید پڑھیں

سوڈان میں 30 برس بعد فوجی افسران کی اجتماعی قبر دریافت

خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان میں 30 برس قبل فوج کے 28 افسران کو سزائے موت دی گئی تھی، تاہم یہ معلوم نہیں ہو سکا تھا کہ ان افراد کو کہاں دفن کیا گیا ہے۔ سوڈانی حکام نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت خرطوم کے نزدیک واقع شہر ام درمان میں ایک اجتماعی قبر کا انکشاف مزید پڑھیں

یورپی یونین: کورونا بحالی فنڈ کی تقسیم کا معاملہ مؤخر

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین کی جانب سے کورونا وائرس سے متاثرہ رکن ممالک کی معاشی بحالی کے لیے فنڈ قائم کرنے کے سلسلے میں گزشتہ ہفتے سامنے آنے والی پیش رفت میں فی الحال رکاوٹ آ گئی ہے۔ خبر رساں اداروں کے لیاق یونین میں فنڈ کی تقسیم کے طریقے کے فیصلے کو مؤخر مزید پڑھیں

پورٹ لینڈ میں مظاہرین کی سرکاری عمارتوں پر قبضے کی کوشش

پورٹ لینڈ: مظاہرین وفاقی عدالت کے احاطے کا جنگلا گرانے کی کوشش کررہے ہیں‘ شہریوں کو منتشر کرنے کے لیے فوج طاقت کا استعمال کر رہی ہے پورٹ لینڈ (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے شہر پورٹ لینڈ میں احتجاجی مظاہروں میں شدت روز بہ روز برھتی جارہی ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی مزید پڑھیں

امریکا: مزید 14 لاکھ افراد کی بے روزگاری الاؤنس کیلیے درخواست

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں مزید 14 لاکھ افراد نے اپنی ملازمتیں کھونے کے بعد بے روزگاری الاؤنس کے لیے درخواستیں جمع کرا دی ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق متعلقہ امریکی محکمے نے بیان میں تصدیق کی ہے کہ لاکھوں نئی درخواستیں گزشتہ ہفتے جمع کرائی گئی ہیں۔ اس سے قبل عالمی وبا کے مزید پڑھیں