سئیول: جنوبی کوریا کی جانب سے اثاثے منجمد کرنے پر ایران نے عالمی عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا جس پر جنوبی کوریا نے ایرانی سفیر سعید بدامچی شابستری کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق ستمبر 2019 سے اثاثے منجمد کرنے پر جس کی مالیت 7 ارب روپے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
آیا صوفیا مسجد میں 86 سال بعد نماز جمعہ کی ادائیگی، ترک صدر کی شرکت
استنبول: آیا صوفیا مسجد میں آج آٹھ دہائیوں بعد مسجد میں نماز جمعہ ادا کی گئی، اس موقع پر روح پرور مناظر دیکھنے میں آئے، تاریخی موقع پر طیب اردوان بھی موجود تھے۔ تفصیلات کے مطابق آیا صوفیا مسجد میں آج جمعہ کی نماز کا بڑا اجتماع ہوا، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، مزید پڑھیں
چین میں امریکی قونصل خانے کا لائسنس منسوخ
امریکہ کی جانب سے ہوسٹن میں چینی قونصل خانے پر پابندی لگائے جانے کے بعد چین نے بھی چینگڈو میں امریکی قونصل خانے کے تمام آپریشن بند کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے سی این این کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی جانب سے شہر چینگڈو میں امریکی سفارتکاروں کو قونصل خانے مزید پڑھیں
سیاہ فام فٹبالر کو نسل پرستانہ میسج کرنے پر 12 سالہ بچہ گرفتار
برطانیہ: عالمی شہرت یافت سیاہ فام فٹبالر ولفریڈ زاہا کو انسٹا گرام پر نسل پرستانہ میسجز کرنے والے 12 سالہ بچے کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق ولفریڈ زاہا نے انسٹا گرام کی تصاویر شئیر کیں جس میں نامعلوم شخص نے ان کے سیاہ رنگ کو تحقیر کا نشانہ بنایا تھا۔ مزید پڑھیں
بھارت: بہادر ماں نے 4سالہ بچی کے اغوا کی کوشش ناکام بنادی
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں اغوا کاروں نے ایک 4 سالہ بچی کو اغوا کرنے کی کوشش کی، جسے اس کی ماں نے ملزمان سے چھین لیا۔ یہ واقعہ دارالحکومت نئی دہلی میں پیش آیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق مشرقی دہلی کے علاقے شکرپور میں موٹر سائیکل پر سوار 2 اغواکاروں نے ایک بچی مزید پڑھیں
جرمنی میں ہنگاموں پر سیاسی اور سماجی حلقوں کی تشویش
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن شہر اسٹٹ گارٹ اور فرینکفرٹ میں بھی مسلح گروہوں کی جانب سے پولیس پر حملوں کے بعد سیاسی و سماجی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ دونوں شہروں میں سیکڑوں نوجوانوں نے پولیس پر حملوں کے ساتھ دکانوں میں توڑپھوڑ کی۔ اس دوران قیمتی سامان والے اسٹورز کو لوٹا گیا مزید پڑھیں
امارات کے بعد چین نے مریخ کی جانب مشن روانہ کردیا
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے بعد چین نے بھی مریخ کی تسخیر کے لیے اپنا پہلا خودمختار خلائی مشن جمعرات کی صبح روانہ کر دیا، جو 7 ماہ میں کروڑوں کلو میٹر کا فاصلہ طے کر کے فروری 2021ء تک مریخ کے مدار میں پہنچے گا۔ دوسری جانب امریکا بھی چند روز میں مزید پڑھیں
قطر ائرویز نے 4ہمسایہ ممالک سے 5 ارب ڈالر ہرجانہ مانگ لیا
دوحہ (انٹرنیشنل ڈیسک) قطر ائرویز نے 4 ہمسایہ عرب ممالک پر 5 ارب ڈالر زرِ تلافی کا دعویٰ کیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ عرب انویسٹمنٹ معاہدے سمیت 3 دیگر سمجھوتوں کی مبینہ خلاف ورزی پر 4 سرمایہ کار ثالثوں کے ذریعے مزید پڑھیں
شام: پارلیمانی انتخابات میں دھاندلی کے نئے ریکارڈ قائم
دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام میں ایک بار پھر صدر بشارالاسد کی جماعت بعث پارٹی کے من پسند امیدواروں نے نام نہاد پارلیمانی انتخابات میں کامیابی حاصل کر کے بین الاقوامی اداروں کے خدشات کو مضبوط کردیا ہے۔ عرب ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شام میں ہونے والے قانون ساز کونسل کے انتخابات میں اسد مزید پڑھیں
کورونا کے باعث آسٹریلیا کو دوسری جنگ عظیم کے بعد بدترین مالی خسارہ
کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا بھر میں پھیلنے والی کورونا وائرس کی وبا کے باعث آسٹریلیا کی معیشت کو تاریخی خسارے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ آسٹریلوی حکومت کے مطابق اس کا بجٹ خسارہ 60 ارب ڈالر ہوگیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیر خزانہ جوش فریڈن برگ نے کہا ہے کہ اس بدترین نقصان کا مزید پڑھیں