اسرائیلی قابض فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی سیکیورٹی جانب سے قائم کیا گیا کورونا وائرس ٹیسٹنگ سینٹر منہدم کردیا۔ وفا نیوز ایجنسی کے مطابق فلسطینی سیکیورٹی فورسز نے کورونا ٹیسٹنگ سینٹرز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جینن کے داخلی دروازے پر قائم کیا تھا جس کا مقصد وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا تھا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چین پر عالمی ادارہ صحت کو خریدنے کا الزام
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے میڈیا بریفنگ کے دوران چین پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ٹیڈ روس نے عالمی ادارہ صحت کا ڈائریکٹر بننے کے لیے چین کے ساتھ معاملات کیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈبلیو ایچ او سائنسی مزید پڑھیں
امریکی ریاست شکاگو میں جنازے پر فائرنگ، 14 افراد زخمی
شکاگو: امریکی ریاست شکاگو کے جنوبی علاقے میں جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 14 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شکاگو کے ہنگامی امدادی محکمہ کے ترجمان لیری لینگ فورڈ کا کہنا ہے کہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب سیاہ گاڑی میں سوار کچھ افراد نے مزید پڑھیں
عید الاضحیٰ پر مسجدالحرام کو بند رکھنے کا فیصلہ
ریاض:سعودی حکام نے کورونا وائرس کے پھیلاؤکے باعث عید الاضحیٰ کے موقع پر مسجدالحرام کو نمازیوں کے لیے 2 روز تک بند رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ بدھ کو سعودی خبر رساں ادارے عرب نیوز کے مطابق سعودی سیکیورٹی عہدیدار میجر جنرل محمد الاحمدی نے بتایا کہ مسجد الحرام کو یومِ عرفہ اور عید الضحی مزید پڑھیں
موساد کے سابق چیف کا مغربی کنارے کے الحاق کے کیخلاف اسرائیلی حکومت کو خط
موساد کے سابق چیف سمیت 41 سابق اسرائیلی سیکورٹی حکام نے مغربی کنارے کے الحاق کیخلاف اسرائیلی حکومت کو خط لکھ دیا۔ اسرائیلی نیوز ایجنسی ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق 41 سابق سیکورٹی حکام بشمول موساد کے سابق چیف تامیر پاردو، سابق نائب وزیر دفاع افرائم سنے، نے اسرائیلی حکومت کا خط لکھا جس میں مزید پڑھیں
ہنگاموں کے باعث ملکی صورتحال افغانستان سے بدتر ہوگئی،ٹرمپ
پورٹ لینڈ (امریکا): وفاقی حکومت کی جانب سے بھیجی گئی فوج طاقت کا استعمال کرکے مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کررہی ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مظاہروں کے سبب امریکا کی صورتحال افغانستان سے بھی بدتر ہوگئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جو بائیڈن کا جیتنا مزید پڑھیں
بھارت اور امریکا کی مشترکہ بحری مشقیں
بحر ہند: امریکا اور بھارت کے 8 جنگی جہاز مشترکہ مشقوں میں شریک ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت اور امریکا کی بحریہ نے بحیرہ ہند میں مشترکہ فوجی مشقیں شروع کردیں۔ امریکی فوج نے بیان میں کہا ہے کہ عسکری مشقوں میں یو ایس ائر کرافٹ کیریئرنیمیٹز نے حصہ لیا۔ چین اور بھارت کے مابین مزید پڑھیں
مغربی کنارے میں قابض صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کا مکان مسمار
الخلیل: قابض صہیونی فوج نے کورونا ٹیسٹنگ سینٹر مسمار کردیا ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) قابض اسرائیلی فوجیوں نے منگل کی صبح بغیر اجازت تعمیر کا بہانہ بنا کر سلفیت صوبے کے قروت بنی حسن قصبے میں زیر تعمیر مکان مسمار کردیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق صہیونی اہل کاروں کے پہرے میں اسرائیلی انتظامیہ مزید پڑھیں
یوکرائن میں مسلح شخص نے 20 مسافروں کو یرغمال بنالیا
یوکرائن: پولیس نے مسلح شخص کے ہاتھوں یرغمال بنائی گئی بس کو گھیر رکھا ہے کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرائن کے شہر لسٹک میں مسلح شخص نے بس کے 20 مسافروں کو یرغمال بنالیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مسلح شخص کے پاس بارودی مواد بھی تھا۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ منگل کے روز مزید پڑھیں
روس کے جنگلات میں آگ یونان سے بھی بڑا رقبہ خاکستر
روس: جنگلات میں لگنے والی وسیع آگ مزید تیزی سے پھیل رہی ہے ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس میں جنگلات میں لگی آگ نے رواں برس اب تک یونان کے حجم سے بھی زیادہ بڑے علاقے کو جلا کر راکھ کردیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق روس کی غیر سرکاری ماحولیاتی تنظیم نے سائبیریا کے مزید پڑھیں