تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کی جاسوسی کرنے والے مخبر کو سزائے موت دے دی۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی شہری محمود موسوی ماجد کے امریکی سی آئی اے اور اسرائیلی انٹیلی جنس موساد سے روابط تھے۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق موسوی ماجد نے سیکورٹی حکام، مسلح افواج اور مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
شام میں کار بم دھماکا ،7 افراد جاں بحق،85 زخمی
شام: تُرک سرحد کے قریب قصبے میں کار بم دھماکے کا نشانہ بننے والی گاڑیاں جل کر تباہ ہوگئی ہیں دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام میں ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔ تُرک ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ حملہ اتوار اور مزید پڑھیں
افغانستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملے میں 13 اہلکار ہلاک، 10 زخمی
کابل: صوبے قندوز میں افغان سیکیورٹی فورسز پر طالبان کے حملے میں 13 اہلکار ہلاک جب کہ 10 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے قندوز میں افغان سیکیورٹی فورسز پر طالبان کے حملے کے نتیجے میں 13 اہلکار ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے، ہلاک ہونے والوں میں 9 پولیس اہلکار جب کہ 4 فوجی مزید پڑھیں
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیزکی طبیعت ناساز،اسپتال منتقل
ریاض:سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو طبی معائنے کیلئے اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق 84 سالہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو مثانے میں سوجن کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ شاہی محل سے جاری کردہ بیان کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو طبی معائنے کے لیے مزید پڑھیں
جنرل قاسم سلیمانی کے مخبر کو پھانسی دیدی گئی
امریکی انٹیلی جنس ایجنسی کوجنرل قاسم سلیمانی کی معلومات دینےوالےایرانی شہری کوپھانسی دیدی گئی۔ ترجمان ایرانی عدلیہ کے مطابق امریکا اور اسرائیل کیلیےجاسوسی کے ملزم ایرانی شہری کوآج صبح پھانسی دی گئی، محمودموسوی ماجد پاسداران انقلاب کی القدس فورس کےاندرامریکاکیلیےجاسوسی کررہاتھا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ محمودموسوی نےجنرل قاسم سلیمانی کی سرگرمیوں اور ان کےٹھکانوں مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کا خلائی مشن مریخ روانہ
متحدہ عرب امارات نے اپنے پہلے مشن “ہوپ پروب” کو مریخ کیلئے روانہ کردیا۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق جاپانی خلائی مرکز سے مریخ مشن ’ہوپ پروب‘ کو بھیجا گیا، یواےای کی خلائی ایجنسی اورمحمدبن راشدخلائی مرکزدبئی نےمشن مریخ کی تیاریاں مکمل کیں جبکہ متحدہ عرب امارات خلیجی عرب ممالک میں پہلا ملک ہے مزید پڑھیں
چھوٹی بہن کو کتے سے بچاتے ہوئے 6 سالہ بھائی زخمی، عوام نے ہیرو قرار دے دیا
اپنی 4 سالہ بہن کو پاگل کتے کے حملے سے بچاتے ہوئے 6 سالہ بریجر واکر نے بہادری کی مثال قاہم کردی جس کے دوران بریجر شدید زخمی بھی ہوگیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بریجر واکر کی اس بہادری پر آئرن مین اور اسپائڈرمین جیسے سپرہیروز کا کردار نبھانے والے اداکاروں نے بریجر مزید پڑھیں
سعودی عرب: 107 سالہ خاتون کوروناوائرس سے صحتیاب
سعودی عرب کے شہر جدہ میں 107 سالہ خاتون نے کرونا وائرس کو شکست دے دی۔ العربیہ کے مطابق 107 سال کی معمر خاتون جو کہ کوروناوائرس کی مریضہ تھیں، جدہ کے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ اسپتال کے سربراہ ڈاکٹر خالد الغامدی کا کہنا تھا کہ جب معمر خاتون کو اسپتال لایا گیا مزید پڑھیں
ایک دیو ہیکل شہاب ثاقب زمین کی طرف بڑھ رہا ہے اور . . . . . . . . ناسا نے خبردار کردیا
واشنگٹن: عالمی فلکیاتی ادارے ناسا نے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلا میں ایک بڑا شہابِ ثاقب 48 ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے زمین کی جانب بڑھ رہا ہے. غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق امریکی فلکیاتی ادارے ناسا نے رپورٹ شائع کی ہے جس میں اس کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
ایران نے چاہ بہار کے بعد گیس منصوبے سے بھی بھارت کو باہر کردیا
تہران:پہلے ہی سے مشکلات میں گھرے بھارت کوایک اور دھچکا،ایران نےچاہ بہار ریل منصوبے کے بعد بھارت کو گیس پائپ لائن پروجیکٹ سے بھی الگ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کو فرزاد ایران کے ساتھ گیس فیلڈ منصوبے سے بھی ہاتھ دھونا پڑ گیا ہے، ایران نے گیس پروجیکٹ سے بھی بھارت کو مزید پڑھیں