امریکی حکومت کو امیگریشن درخواستیں وصول کرنے کا حکم

  واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کی وفاقی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو حکم دیا ہے کہ وہ ڈاکا پروگرام کے تحت غیر قانونی تارکِ وطن بچوں سے درخواستیں وصول کرے، تاکہ ان کی امریکا سے بے دخلی روکی جاسکے۔ جمعہ کے روز ڈسٹرکٹ کورٹ میری لینڈ نے اپنے حکم نامے میں کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ مزید پڑھیں

عوام کوماسک پہننے کا نہیں کہوں گا ، ٹرمپ کا اصرار

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے من پسند فاکس نیوز کو انٹرویو دے رہے ہیں   واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر نے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے عوام پر ماسک پہننے کی پابندی کے لیے ہدایات جاری نہیں کریں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ بیان ایک ایسے وقت پر مزید پڑھیں

دہلی فسادات میں مسلمانوں کو چن چن کر نشانہ بنا یا گیا ، کمیشن رپورٹ

  نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں اقلیتوں کے حقوق کے کمیشن نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے فسادات میں مسلمانوں کے مکانات، دکانوں اور مساجد کو چن چن کر نشانہ بنایا گیا اور اس دوران انتظامیہ خاموش تماشائی بنی رہی،جو بلوائیوں کو شہ دینے اور ان مزید پڑھیں

اگست میں مسئلہ کشمیر کو ہر عالمی فورم پر اٹھائیں گے، ڈاکٹر محمد فیصل

برلن (رپورٹ :مطیع اللہ )بھارت میں تحریک آزادی سے قبل بھی کشمیریوں پر ظلم و ستم ہوتا رہا گزشتہ سال اگست میں مودی حکومت نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا اعلان کیا جس کے بعد کشمیر سمیت پورے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کشمیریوں و دیگر اقلیتوں مزید پڑھیں

افغانستان ملا عمر کے بیٹے ملا محمد یعقوب ملٹری ونگ کے سربراہ مقرر

کابل(صباح نیوز)افغان حکومت سے ممکنہ مذاکرات کے لیے طالبان نے صفوں میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے سابق امیر طالبان ملا محمد عمر کے بیٹے ملا محمد یعقوب کو ملٹری ونگ کا سربراہ بنا دیا ہے۔امریکی خبر رساں ادارے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے طالبان حکام نے نام نہ ظاہر کرتے ہوئے یہ بھی کہا ہے مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر عالمی ضمیر پر ایک بوجھ ہے، پاکستانی سفیر

واشنگٹن ( آن لائن )امریکا میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید نے کہا ہے کہ امریکا جن اخلاقی اور سیاسی اقدار کی نمائندگی کرتا ہے، بدقسمتی سے آج وہ مقبوضہ کشمیر میں پامال کی جارہی ہیں۔امریکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید نے کہا کہ بھارت نے گزشتہ برس مزید پڑھیں

قبائلی عمائدین کو ورغلانے کی مصری کوشش پر لیبیا کی تنقید

طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا نے مصر کے فوجی صدر کی لیبی قبائلی عمائدین کے ساتھ ملاقات پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبدالفتاح السیسی کی دھمکیاں ہمارے عوام کے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی طور پر تسلیم شدہ لیبی حکومت کی سرکاری کونسل کے صدر خالد الامشری نے مزید پڑھیں

بحیرہ جنوبی چین میں 2 بیڑے تعینات

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا اور چین کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے بعد پینٹاگون نے رواں ماہ دوسری بار بحیرۂ جنوبی چین میں اپنے بحری بیڑے تعینات کر دیے ہیں۔ امریکی بحریہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق 2 بحری بیڑوں یو ایس ایس نمٹز اور یو ایس ایس رونالڈ ریگن نے رواں مزید پڑھیں

ایران میں حکومت مخالف احتجاج کی نئی لہر فوج تعینات

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران میں ایک بار پھر حکومت مخالف احتجاج شروع ہوگیا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب صوبہ خوزستان میں ہزاروں مظاہرین حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ حالات خراب ہونے پر حکام نے صوبے میں انٹرنیٹ کی فراہمی منقطع کر دی۔ عینی شاہدین نے رائٹرز کو مزید پڑھیں