جوہانسبرگ(مانیٹر نگ ڈ یسک)جنوبی افریقا میں چرچ پر مسلح افراد کے حملے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جوہانسزبرگ کے مضافات میں واقع چرچ میں مسلح گروپ نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ چرچ میں موجود باقی افراد کو یرغمال بنالیا گیا، پولیس نے فوراً کارروائی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ایمریٹس ائر لائن نے ایک ہی دن میں 800 پائلٹس فارغ کر دیے
دبئی (آن لائن) ایمریٹس ائر لائن نے شدید مالی بحران کے باعث ایک ہی دن میں 800 پائلٹس فارغ کر دیے‘ کورونا وبا کے باعث بحران کا شکار ایمریٹس ائر لائن نے مزید 9 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا منصوبہ بنا لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایمریٹس ائر لائن نے کورونا وبا کی مزید پڑھیں
چین میں شدید بارش: سیلاب سے 480 سال پرانا پل ٹوٹ گیا
بیجنگ (صباح نیوز) چین میں طوفانی بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، سیلابی پانی 480 سال پرانا پل دیکھتے ہی دیکھتے ٹوٹ کر بہہ گیا، چین کے صوبے انہوئی میں بھی گزشتہ دنوں ہونے والی طوفانی بارش کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی ہے اور سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگی ہیں۔ مزید پڑھیں
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید
سری نگر: نام نہاد سرچ آپریشن میں قابض بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کپواڑا میں بھارتی فوج نے داخلی و خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کیا، اس دوران مریضوں کے لیے ایمبولینس کو بھی داخل ہونے کی مزید پڑھیں
اشتہارالقرآن
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے ایک اور کشمیری کو شہید کردیا
بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں کرتے ہوئے ایک کشمیری کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گزشتہ رات بھارتی فوجیوں نے ضلع بارہمولہ میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں کشمیری محمد اشرف صحرائی کو گرفتار کیا اور پھر اس شہید کردیا۔ میڈیا سروس کے مزید پڑھیں
امریکی صدر نے بھی ماسک پہن لیا
نیویارک:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی بار فیس ماسک پہن کر اسپتال کا دورہ کیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میری لینڈ کے ملٹری اسپتال میں زیر علاج فوجیوں اور فرنٹ لائن طبی عملے سے ملاقاتوں کے دوران چہرے پر ماسک پہنا۔ یہ بھی پڑھیں: ماسک پہننا لازم نہیں،امریکی صدر مزید پڑھیں
جرمنی کا چین سے تعلقات کشیدہ نہ کرنے پر زور
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن وزیر اقتصادیات نے چین کے خلاف اقدامات سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ چین کو ہانگ کانگ میں نافذ کردہ نئے سلامتی قوانین کے تناظر میں ان دنوں مغربی اقوام کے سخت رد عمل کا سامنا ہے۔ جرمن وزیر اقتصادیات پیٹر آلٹمائر نے کہا ہے کہ ہانگ کانگ کے مزید پڑھیں
سربیا: پولیس نے 71شہریوں کو گرفتار کرلیا‘ مظاہروں کا سلسلہ جاری
بلغراد (انٹرنیشنل ڈیسک) سربیا میں حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے تناظر میں کیے گئے لاک ڈاؤن کے خلاف مظاہروں کے دوران پولیس نے 71شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے گئے افراد میں برطانیہ اور تیونس سے تعلق رکھنے والے شہری بھی شامل ہیں۔ واضح رہے کہ سربیا مزید پڑھیں
چین : طوفانی بارش سے تباہی 140 سے زائد افراد ہلاک
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے کئی صوبوں میں طوفانی بارشاور سیلاب کے باعث 140 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ملک بھر میں مسلسل بارش اور سیلاب نے تباہی مچارکھی ہے اور کئی شہروں میں ریلوے لائن، سڑکیں اور پل ریلوں میں بہ گئے۔ حکومت نے مزید پانی ذخیرہ کرنے کی گنجایش مزید پڑھیں