مناسک حج کی محدود پیمانے پر ادائیگی کا آغاز ہوگیا۔ عازمین حج نے قرنطینہ ختم کر کے احرام کی حالت میں طواف شروع کر دیا۔ عازمین حج منیٰ میں خصوصی کمپلیکس میں قیام کریں گے۔ حج کا سب سے بڑا رکن وقوف عرفہ کل ادا ہوگا جب کہ غلاف کعبہ بھی کل تبدیل کیا جائے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کیا حزب اللہ اور اسرائیل جنگ کیلیے تیار ہیں؟
شام میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں حزب اللہ ارکان کے قتل پر لبنانی سرحد پر کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اسرائیل نے الزام عائد کیا ہے کہ حزب اللہ نے شمالی سرحد میں داخل ہونے کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا جب کہ حزب اللہ نے الزامات کی سختی سے تردید کرتے مزید پڑھیں
کورونا مریض نے خودکشی کر لی
چھترپور: بھارت میں کورونا کے مریض نے پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع چھترپور میں 40 سالہ شخص نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پھندا لگا کرزندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کورونا مریض گھر میں لگے پنکھے کے ساتھ پھندا مزید پڑھیں
آسٹریلیا چین کے ساتھ اپنے تعلقات خراب نہیں کرے گا، آسٹریلیا کا امریکہ کو جواب
امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو اور سیکریٹری دفاع مارک ایسپر نے واشنگٹن میں اپنے آسٹریلیائی ہم منصبوں کے ساتھ دو روزہ میٹنگ منعقد کی جس میں امریکہ کی چین کے ساتھ کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی اور آسٹریلیائی حکومتی عہیداروں کے درمیان میٹنگ ہوئی جس میں چین مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیراعظم اور ان کے اہلخانہ کی جان کو خطرہ
یروشلم: اسرائیلی داخلی سیکیورٹی کے ادارے کا کہنا ہے کہ ملک گیر احتجاجی مظاہروں اور عوام میں شدید ناپسندیدگی اور غم و غصے کے باعث اسرائیلی وزیر اعظم بینجیمن نیتن یاہو اور ان کے اہلخانہ کی جان کو خطرہ ہے۔ اسرائیل کے معروف عبرانی اخبار’ہاریتز’ نے اسرائیلی کی داخلی سلامتی کے ادارے شاباک کے حوالے مزید پڑھیں
جنوبی کوریا میں جاپانی وزیر اعظم کے مجسمے کی تضحیک‘ کشیدگی کا خطرہ
جنوبی کوریا: جاپانی وزیراعظم سے مشابہ مجسمہ دوسرے کے آگے سجدہ ریز ہے ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا میں جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے کے علامتی مجسمے کی تضحیک پر دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کا خطرہ پیدا ہوگیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پیانگ چانگ کے کوریا بوٹینک گارڈن میںایک مرد کا مجسمہ نصب کیا مزید پڑھیں
ترکی اور آذربائیجان کی مشترکہ فوجی مشقیں
آذربائیجان: ترکی کی فوجی گاڑیاں مشقوں میں شرکت کے لیے پہنچ گئی ہیں انقرہ؍ باکو (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی اور آذربائیجان کے درمیان وسیع پیمانے پر مشترکہ فوجی مشقوں کے سلسلے میں تُرک فوج کی کمک ناہچوان پہنچ گئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ناہچوان کے دریائے آراز پر واقع پل پر ایک تقریب میں ترک فوجیوں مزید پڑھیں
ایران میں پیٹرول سے بھرے 6ٹینکروں میں دھماکا
ایران: آئل ٹینکروں میں لگنے والی خوف ناک آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران میں گزشتہ چند ہفتوں سے دھماکوں اور آتش زدگی کے پراسرار واقعات تسلسل سے جاری ہیں، جن کے نتیجے میں ملک کی چند بڑی تنصیبات اور ٹھکانے تباہ ہوگئے ہیں۔ اس سلسلے میں تازہ مزید پڑھیں
ایران نے 14پاکستانی قیدیوں کو پاکستان کے حوالے کردیا
تفتان( آن لائن ) ایران نے خیر سگالی کے تحت 14پاکستانی قیدیوں کو پاکستان کے حوالے کردیا جبکہ ڈائریکٹر ایف آئی اے نے ان قیدیوں کو نوشکی سینٹرل جیل سپریٹنڈنٹ ملک سمیع اللہ کاکا خیل کے حوالے کر دیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر تفتان محمد وارث، تفتیشی افسر تفتان درمحمد بلوچ اور ایف آئی مزید پڑھیں
افغان حکومت عیدالاضحیٰ کے دوران جنگ بندی کیلیے تیار
کابل (اے پی پی) افغانستان کی قومی مفاہمتی کونسل نے کہا ہے کہ افغان حکومت عیدالاضحیٰ کے دوران جنگ بندی پر تیار ہے اور اس توقع کا اظہار کیا کہ طالبان بھی عید کے دنوں میں لڑائی بند کرنے پر اتفاق کریں گے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق افغان قومی کونسل کے ترجمان فریدون خازون مزید پڑھیں