زمرہ: عالمی حالات
مقبوضہ کشمیرکامعاملہ بھارت سے اٹھاتے رہیں گے ‘یورپین کونسل
برسلز(اے پی پی)صدر یورپین کونسل چارلس مائیکل اور صدر یورپین کمیشن ارسلا نے چیئرمین یورپین یونین پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق معاملات ہمیشہ اٹھائے ہیں اور بھارت کیساتھ ہر سطح پر اٹھاتے رہیں گے۔ چیئرمین مزید پڑھیں
افغانستان: لویہ جرگہ کا 400طالبان قیدی رہا کرنے کا اعلان
کابل(این این آئی)افغان دارالحکومت کابل میں بلائے گئے لویہ جرگہ نے انسانی حقوق کی بنیاد‘ افغانستان کے وسیع تر مفاداورجنگ کے خاتمے کے لیے متفقہ طورپر طالبان کے400قیدیوں کو رہا کرنے پر رضامندی کا اظہارکیا ہے تاہم حتمی فیصلے کا اعلان(آج)اتوار کو کیا جائے گاجس کے نتیجے میں آئندہ چند روز میں طالبان اور افغان مزید پڑھیں
کشمیر پر خاموش رہنے کا آپشن نہیں‘ دنیا محاصرے کا نوٹس لے‘مہاترمحمد۔ساتھ دینے پرعمران خان کا اظہارتشکر
کوالالمپور ،اسلام آباد(صباح نیوز،اے پی پی) ملائیشیا کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر مہاتر محمد نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں انسانیت کے لیے مقبوضہ کشمیر کی عوام کے ساتھ کھڑا ہوا تھا۔ مسئلہ کشمیر پر خاموش رہنا آپشن نہیں، کشمیری سخت فوجی محا صرے میں زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں، عالمی مزید پڑھیں
بیروت دھماکا، حسن نصر اللہ نے الزامات کو مسترد کردیا
بیروت دھماکا، حسن نصر اللہ نے الزامات کو مسترد کردیابیروت: ایران نواز تنظیم حزب اللہ نے بارودی گودام میں ہونے والے دھماکوں میں اسلحہ بارود ذخیرہ کرنے کے الزامات کو سختی سے مسترد کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے ان الزامات کی سختی سے تردید کی ہے مزید پڑھیں
چین میں ایک اور کینیڈین شہری کو سزائے موت
چین میں ایک اور کینیڈین شہری پر منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں سزائے موت سنا دی گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دو روز میں چین کی عدالتوں سے کینیڈین شہریوں کو سزائے موت سنائے جانے کا یہ دوسرا حکم ہے جب کہ 2018 سے کینیڈا میں گرفتار ہواوے کمپنی کے اعلیٰ افسر مزید پڑھیں
نجی اسکولوں نے فیسوں میں کمی کردی
کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد متحدہ عرب امارات میں نجی اسکولوں نے اپنی فیسوں میں کمی کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ابو ظہبی کے نجی اسکولوں نے طلبہ کو اپنی طرف راغب کرنے کیلئے 30 فیصد تک رجسٹریشن فیس اور آن لائن تعلیم کی صورت میں 50 فیصد تک فیس کم مزید پڑھیں
کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر بیٹے نے ماں کو جنگل میں پھینک دیا
اورنگ آباد (بھارت): کوروناوائرس ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آنے پر بیٹے نے اپنی 90 سال کی بوڑھی ماں کو جنگل میں پھینک دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اورنگ آباد کے رہائشی ایک فرد نے اپنی 90 سالہ بوڑھی ماں کا کوروناوائرس کا ٹیسٹ کروایا تھا جو کہ پازیٹو آیا جس کی وجہ سے مزید پڑھیں
بھارتی وزارت دفاع، ویب سائٹ سے چینی فوج کی دراندازی کی تفصیلات غائب
نئی دہلی: بھارت کی وزارت دفاع کی سرکاری ویب سائٹ سے چینی افواج کی دراندازی کی تفصیلات ہٹانے پر بھارتی کانگریس پارٹی نے مودی سرکار کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق کانگریس نے وزارت دفاع کی ویب سائٹ سے چینی فوج کی دراندازی سے متعلق تفصیلات ہٹانے کی مزید پڑھیں
امریکا کی لیبیا کے 3 شہریوں اور مالٹا کی کمپنی پر پابندیاں
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی محکمہ خزانہ نے لیبیا میں جاری خانہ جنگی اور عدم استحکام میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے 3 شہریوں اور مالٹا سے تعلق رکھنے والی ایک کمپنی پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق الوفاق لمیٹڈ کے علاوہ مرایا نامی ایک جہاز کو بھی بلیک لسٹ مزید پڑھیں