کورونا کی نئی لہر سے قبل سخت اقدامات کرنا ہونگے، عالمی ادارہ صحت

جنیوا (آن لائن) عالمی ادارہ صحت کے ایمرجنسی پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر مائیک ریان نے تنبیہ کی ہے کہ کورونا وائرس کی نئی اٹھنے والی لہر کے خلاف ردعمل تیز کرنے کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر مائیک ریان نے کہا کہ کورونا کی نئی اٹھنے والی لہر سے مل کر لڑنے کی ضرورت ہے، سخت اقدامات مزید پڑھیں

مسلمانوں کو ہر شعبے میں نمائندگی دونگا، امریکی صدارتی امیدوار

واشنگٹن (صباح نیوز) ڈونلڈ ٹرمپ کے حریف ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے امریکا میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور نسلی امتیاز کا اعتراف کرتے ہوئے یقین دلایا ہے کہ ان کی انتظامیہ میں مسلمانوں کو ہر شعبے میں نمائندگی ملے گی، میں بطور صدر مسلمانوں سے ہر معاملے میں رائے لوں گا اور ان مزید پڑھیں

افغانستان میں فوج 5 ہزار سے کم کردینگے، پینٹا گون

واشنگٹن (اے پی پی) پینٹا گون نے کہا ہے کہ امریکا بین الافغان مذاکرات میں پیش رفت کے طور پر افغانستان سے نومبر کے آخر تک امریکی فوج کی تعداد 5 ہزار سے کم کر دے گا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ دفاع سے جاری کردہ بیان میں امریکی وزیر دفاع مارک مزید پڑھیں

جیسے کو تیسا، چین کا امریکا پر جوابی وار

جیسے کو تیسا کے مصداق چین نے جوابی وار کرتے ہوئے 11 امریکیوں پر پابندی عائد کردی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہانگ کانگ کی سی ای او سمیت متعدد اعلیٰ حکام اور چینی شہریوں پر امریکا کی جانب سے ‘سیاسی آزادی’ سلب کرنے کے الزام میں عائد کی جانے والی پابندیوں پر چین مزید پڑھیں

یو اے ای کے وزٹ ویزا کی میعاد میں ایک ماہ کی توسیع

متحدہ عرب امارات نے وزٹ ویزہ میں مدت میعاد میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلان کردیا۔ کورونا وبا کے دوران یو اے ای میں پھنسے لوگوں کی مشکلات کے پیش نظر اماراتی اتھارٹی نے وزٹ ویزے کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کر دی۔ وزٹ ویزے کی مدت میعاد کا نفاذ آج سے مزید پڑھیں

بھارت کے سابق صدر کرونا وائرس کا شکار

نئی دہلی: بھارت کے سابق صدر پرناب مکھرجی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق بھارت کے سابق صدر پرناب مکھرجی میں کرونا وائرش کی تشخیص ہوئی ہے، اس سے قبل بھارت کے سینئر سیاست دان امیت شاہ، شیوراج سنگھ چوہان بھی کرونا کا شکار ہوچکے ہیں۔ پرناب مکھرجی کا  ٹویٹر پیغام مزید پڑھیں

احتجاج کی کوریج پر ویب ایڈیٹرکو جیل ہوگئی

شمالی افریقا کے ملک الجزائر میں جمہوریت پسند تحریک کی کوریج کرنے کی پاداش میں صحافی کو جیل ہوگئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوز ویب سائٹ کے ایڈیٹر، صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز سے وابستہ سینئر صحافی خالد درارینی نے گزشتہ سال ملک میں چلنے والی جمہویت نواز تحریک کی مزید پڑھیں

ٹک ٹاک ایک زہریلا جام ہے، بِل گیٹس

نیویارک: مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے چینی کمپنی ٹِک ٹاک کی خریداری کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹک ٹاک ایک زہریلا جام ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مائیکروسافٹ کی جانب سے ٹِک ٹاک کی خریداری کے حوالے بِل گیٹس کا کہنا ہے کہ مائیکروسافٹ یہ کمپنی نہ ہی خریدے تو مزید پڑھیں

کوئیز شو میں میزبان کا بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینا مہنگا پڑ گیا

اٹلی کے ٹیلیویژن پر نشر ہونے والے ‘لیریدیتا’ نامی کوئیز شو میں میزبان نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیا جس پر اٹلی کی فلسطینی ایسوسی ایشن نے عدالت سے رجوع کرلیا۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی پی پوسٹ 24 کے مطابق اطالوی کوئیز شو میں جب میزبان نے مقابلے میں حصہ لینے مزید پڑھیں

صہیونی فوج نے مکان مسمار کر دیا‘ چھاپوں میں کئی فلسطینی گرفتار

مغربی کنارا: مسمار کیے گئے گھر کے مکین ملبے سے سامان نکال رہے ہیں‘ خاتون اور بچہ افسردہ ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے پیر کی صبح مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب میں واقع خربہ بیت سکریہ شہر میں ایک فلسطینی مکان کومسمار کردیا۔ مقامی عہدے دار حسن برجیہ نے بتایا کہ مزید پڑھیں