متحدہ عرب امارات کے حلیف اور قریبی ساتھی مصر نے امارات اور اسرائیل کے تعلقات کی بحالی کے معاہدے کو خوش آئند قرار دے دیا۔ ٹوئٹر پر ردعمل میں مصر کے صدر عبدالفتح السیسی نے کہا کہ امارات اور اسرائیل معاہدہ امن کی جانب مثبت پیش رفت ہے جو کہ خوش آئند ہے۔ مصری صدر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ترکی نے یونان کو دھمکی دے ڈالی
انقرہ: بحیرہ روم میں گیس کے ذخائر کے تنازعے کے حوالے سے ترکی نے یونان کو خبردار کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے صدر طیب ارودوان نے اپنی اے کے پی پارٹی کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر بحرہ روم میں توانائی کے دخائز تلاش کرنے والے ترک بحری مزید پڑھیں
73ویں یوم آزادی:دنیا بھر میں پاکستانی سفارتخانوں میں پرچم کشائی
پاکستان کی 73ویں یوم آزادی کے موقع پر مختلف ممالک میں قائم پاکستانی سفارتخانوں میں پرچم کشائی کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی کے دارالحکومت ریاض میں قائم پاکستانی سفارتخانے میں یوم آزادی کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں پاکستانی سفیر اور سفارتخانے کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں
بابری مسجد کیلئے بین الاقوامی ٹرسٹ قائم
لکھنو: ایودھیا میں بابری مسجد کیس میں رام مندر کے متبادل ملنے والی 5 ایکڑ زمین پر مسجد تعمیر کرنے کیلئے سنی وقف بورڈ کی جانب سے بین الاقوامی ٹرسٹ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق بابری مسجد شہید کیس میں رام مندر کے متبادل ملنے والی 5 ایکڑ زمین مزید پڑھیں
عالمی پشت پناہی کے باعث اسرائیلی جرائم میں اضافہ
غزہ: صہیونی فوج کی جارحیت کے دوران گولہ لگنے سے اسکول کی عمارت میں سوراخ ہوگئے ہیں غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک) غزہ میں سرگرم کئی امدادی اور انسانی تنظیموں کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی پشت پناہی کے باعث اسرائیلی ریاست کے جرائم میں مسلسل تیزی آرہی ہے۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق ان تنظیموں مزید پڑھیں
چین سوویت یونین سے بڑا خطرہ ہے‘ امریکی وزیر خارجہ
پراگ (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ چین اپنی عالمی معاشی طاقت کے بل بوتے پر کئی معاملات میں سرد جنگ کے زمانے کے سوویت یونین سے بڑا خطرہ بن چکا ہے۔ مائیک پومپیو نے گزشتہ روز جمہوریہ چیک کی سینیٹ سے خطاب کرتے وئے عالمی برادری سے چین کے خلاف اتحاد مزید پڑھیں
جو بائیڈن نے اپنی نامزد نائب سے ساتھ مہم شروع کردی
ڈلاویئر (امریکا): صدارتی امیدوار جوبائیدن اپنی نامزد نائب کملا ہیرس کے ساتھ انتخابی مہم چلا رہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں ڈیموکریٹس کی نامزد صدارتی امیدوار ٹیم نے جاریحانہ انداز میں انتخابی مہم کا آغاز کردیا۔ جو بائیڈن اور کملا ہیرس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کورونا بحران میں ناکامی اور قیادت میں مزید پڑھیں
مصری عقوبت خانے میں اخوان رہنما کی وفات
قاہرہ (رپورٹ: الیاس متین) مصر میں فوجی آمر عبدالفتاح سیسی کی قید میں موجود اخوان المسلمون کے ایک اور رہنما وفات پاگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق عصام العریان ہارٹ اٹیک کے باعث قاہرہ کے قید خانے میں انتقال کرگئے۔ 66سالہ عصان العریان نے اس سے قبل عدالت میں پیشی کے موقع پر واضح کیا مزید پڑھیں