امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کیلیے معاہدہ

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کے لیے معاہدہ ہوگیا۔معاہدے کے تحت فریقین کے درمیان نہ صرف سفارتی تعلقات قائم ہوجائیں گے بلکہ اسرائیل نے جواب میں کہا ہے کہ وہ مغربی کنارے کے بہت بڑے رقبے پر اسرائیل کے توسیعی عمل کو بھی روک دے گا۔اس بات کا اعلان خود امریکی مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدہ طے پاگیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدہ طے پاگیادونوں ممالک کے تعلقات مکمل طور پر بحال ہوگئے، جلد براہ راست پروازوں کا آغاز ہوگا، اگلے ہفتے دونوں ممالک کے وفود ملاقات کر کے اہم معاہدے طے کریں گے۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

رہائی پانے والے ساتھیوں کی جانوں خطرہ ہے،افغان طالبان

کابل (آن لائن)افغان طالبان نے کہا ہے کہ افغان حکام نام نہاد دولت اسلامیہ سے مل کر رہا ہونے والے قیدیوں کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ رہا ہونے والے مزید پڑھیں

بیروت دھماکوں میں لبنان کو 15 ارب ڈالر کا نقصان

پیروت: لبنانی صدر میشل عون نے کہا ہے کہ بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے بم دھماکوں کے نتیجے میں لبنان کو 15 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔ لبنان کی قومی انفارمیشن ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بیروت بندرگاہ پرہونے والے دھماکوں کے نتیجے میں متاثرہ مقامات کی تعمیر نو سمیت معاشی نقصان کا مزید پڑھیں

کورونا سے اونٹوں کی ہلاکت کا معاملہ حل

کینیا میں گزشتہ دنوں ہزاروں کی تعداد میں کورونا سے اونٹوں کی ہلاکت کا معاملہ حل ہوگیا۔ ڈائریکٹر ویٹرنری سروسز چارلس اوچوڈو نے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں کینیا میں ہزاروں کی تعداد میں ہلاک ہونے والے اونٹوں کو کورونا وائرس نہیں بلکہ ایک بیکٹیریل انفکشن تھا، اگر بروقت انٹوں کا علاج کرلیا جاتا تو مزید پڑھیں

توہین رسالت پر مبنی گانا گانے پر گلوکار کو سزائے موت

ابوجا (نائجیریا) میں توہین رسالت پر مبنی گانا بنانے والے گلوکار کو سزائے موت سنادی گئی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق نائجیریا میں 22 سالہ شریف امینو نامی گلوکار نے مارچ کے مہینے میں توہین آمیز گانا بنا کر اسے واٹس ایپ کے ذریعے پھیلایا تھا جس کے جرم میں اسے مقامی عدالت نے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں شہریوں کیلیے مفت فون سروس

سعودی عرب میں شہریوں کے لیے مفت فون سروس کی سہولت متعارف کروادی گئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی پوسٹ نے صارفین کی سہولت کے لیے فری فون سروس کا رابطہ نمبر 19992 جاری کردیا۔ سعودی پوسٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مفت فون سروس کے ذریعے صارفین کے مسائل حل مزید پڑھیں

ہر 3 میں سے ایک برطانوی کمپنی تباہی کے دہانے پر ہوگی، سروے

FILE – In this Tuesday, June 30, 2020 file photo, members of the public walk past a closed shop in Leicester city centre, England. The U.K. economy has officially fallen into a recession after official figures showed it contracting by a record 20.4% in the second quarter as a result of lockdown measures put in مزید پڑھیں

ایمزون کے جنگلات میں ہولناک آگ‘ برازیلی صدر کا ماننے سے انکار

ایمزون: برازیلی فائر بریگیڈ جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہا ہے برازیلیا (انٹرنیشنل ڈیسک) ایمزون کے جنگلات میں ایک بار پھر ہول ناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں وسیع رقبہ جل کر خاکستر ہوگیا، تاہم برازیل کے صدر نے اس واقعے ہی کا انکار کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق مزید پڑھیں