نائیجرمیں حملہ‘ فرانسیسی کارکنوں سمیت 8 افراد ہلاک

شبرسلز ؍ ٹوکیو(انٹرنیشنل ڈیسک) موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث مغربی یورپ میں گرمی کی شدت تیزی کے ساتھ بڑھ رہی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق برطانیہ، جرمنی، فرانس اور بلجیم میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے۔ برطانیہ کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا مزید پڑھیں

ہانگ کانگ میں جمہوریت نواز میڈیا ٹائیکون گرفتار

ہانگ کانگ: پولیس اہل کار جمہوریت نواز میڈیا ٹائیکون جیمی لائی کو گرفتار کرکے لے جارہے ہیں ہانگ کانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہانگ کانگ میں پولیس نے جمہوریت کے حامی میڈیا اداروں کے مالک جمی لائی کو نئے متنازع سیکورٹی قانون کے تحت گرفتار کر لیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق جمی لائی کی میڈیا مزید پڑھیں

بھارت اور نیپال کے درمیان گوتم بدھ پر بھی تنازع

نئی دہلی؍ کٹھ منڈو (انٹرنیشنل ڈیسک) نیپالی وزیر اعظم کی جانب سے ہندوؤں کے مذہبی کردار رام کی جائے پیدایش سے متعلق متنازع دعوے کے جواب میں بھارتی وزیر خارجہ نے بھی گوتم بدھ سے متعلق بیان داغ دیا۔ ایس جے شنکرکا کہنا تھا کہ مہاتما گاندھی اور گوتم بدھ بھارت کی 2عظیم شخصیات ہیں۔ مزید پڑھیں

چین نے 5 سینیٹرز سمیت 11 امریکی شخصیات پر پابندیاں لگادیں

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے امریکی سینیٹ کے 5 ارکان اور ایوان نمائندگان کے رکن سمیت 11 اہم شخصیات پر پابندیاں لگا دی ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بیجنگ نے یہ پابندیاں واشنگٹن کی طرف سے چینی حکام پر ہانگ کانگ میں کریک ڈاؤن کی وجہ سے لگائی گئی پابندیوں کے ردعمل میں لگائی مزید پڑھیں

ترکی کی جنگی مشقیں، یونانی فوج انتہائی الرٹ

ایتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک) بحیرۂ روم میں ترکی کی فوجی مشقوں کے باعث یونانی فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ اقدام مشرقی بحیرہ روم میں فوجی مشقوں کی منصوبہ بندی کے اندیشے کے سبب کیا گیا ہے۔ ترکی 2 جزیروں روڈس اور کیسٹیلوریزو کے درمیان مشقوں کی مزید پڑھیں

لبنانی وزیراعظم کابینہ سمیت مستعفی

بیروت (رپورٹ: منیب حسین) کئی ماہ سے سیاسی عدم استحکام کے شکار عرب ملک لبنان میں بندرگاہ پر ہونے والے ہول ناک دھماکوں کے بعد حکومت نے عوامی اور بین الاقوامی دباؤ میں آکر استعفا دے دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق لبنانی وزیراعظم حسان دیاب نے اپنی کابینہ کے اجلاس کے بعد پیر کی شام مزید پڑھیں

تائیوان ،دہائیوں بعد کسی بھی امریکی وزیر کا دورہ

تائیوان: صدر سائی انگ وین امریکی وزیر صحت الیکس آذر کا استقبال کررہی ہیں تائی پے (انٹرنیشنل ڈیسک) چین اور امریکا کے درمیان کئی معاملات پر جاری شدید کشیدگی کے دوران ٹرمپ انتظامیہ کے سینئر رکن 3 روزہ دورے پر تائیوان پہنچ گئے جہاں وہ صحت کے سیکرٹری الیکس آذر، تائیوان کی صدر سائی انگ مزید پڑھیں

ایران پر پابندیوں میں توسیع کیلئے خلیجی ممالک بھی سرگرم

ریاض/ تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) خلیج تعاون کونسل نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ ایران پر عائد اسلحہ سے متعلق پابندیوں کی مدت میں توسیع کی جائے۔ خلیجی اتحاد کی طرف سے یہ مطالبہ اقوام متحدہ کی ان پابندیاں کی مدت ختم ہونے سے 2 ماہ قبل سامنے آیا ہے۔ اس مزید پڑھیں

ایران پر اسلحے کی پابندی میں توسیع کی جائے، عرب ممالک کی تنظیم کا اقوام متحدہ کو خط

تہران: خلیجی عرب ممالک کی تنظیم نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ خطے میں پائیدار امن اور استحکام کے لیے ایران پر عائد اسلحے کی پابندی میں مزید توسیع کی جائے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چھ خلیجی عرب ممالک کی تنظیم (Gulf Cooperation Council) نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو مزید پڑھیں

کینیڈا: سعودی انٹیلی جنس کے سابق چیف کو دوبارہ موت کی دھمکیاں

ٹورنٹو (کینیڈا) میں نامعملوم مقام پر رہائش پذیر 62 سالہ سعودی انٹیلی جنس کے سابق چیف سعد الجبری کو پھر موت کی دھمکیاں دی جانے لگیں جس کے بعد ان کی سیکورٹی میں غیر معمولی اضافہ کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی مڈل ایسٹ مانیٹر کے مطابق سعد الجبری، جنہوں نے گذشتہ ہفتے سعودی مزید پڑھیں