جنوبی سوڈان : عوام اور فوج میں تصادم‘127 ہلاک

جنوبی سوڈان: فوج کی فائرنگ کے باعث خوف زدہ شہری بھاگ رہے ہیں جوبا (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی سوڈان کے قصبے تونج میں تخفیف اسلحہ آپریشن کے دوران فوجیوں اور شہریوں کے درمیان جھڑپوں میں 127 افراد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی سوڈان میں 6سال سے حکومت نہ ہونے کے باعث خانہ جنگی مزید پڑھیں

سرحدی خلاف ورزی پر احتجاج‘ تُرک وزیر کا دورۂ بغداد منسوخ

بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرکی کی جانب سے عراق کے صوبہ کردستان میں جاری آپریشن کے دوران 2 عراقی افسروں اور ایک فوجی کے قتل کے بعد بغداد اور انقرہ کے درمیان تعلقات کشیدہ ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق بغداد حکومت نے عراق کی خود مختاری کی خلاف ورزی کرنے پر ترک سفیر کو طلب کر مزید پڑھیں

ہانگ کانگ کے جمہوریت نواز میڈیا ٹائیکون کی رہائی

ہانگ کانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہانگ کانگ کی حکومت نے معروف کاروباری شخصیت اور جمہوریت نواز میڈیا ٹائیکون جمی لائی کو رہا کردیا۔ پیر کے روز ان کی گرفتاری کے بعد ہانگ کانگ میں شدید احتجاج نوٹ کیا گیا تھا،جس کے بعد حکام انہیں رہا کرنے پر مجبور ہوگئے۔ ان کی رہائی کے موقع پر ان مزید پڑھیں

سلامتی کونسل ،ایران پر پابندیاں مستقل کرنے کی قرارداد میں ترمیم

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے ایران پر عائد اسلحہ کی پابندیوں کو مستقل حیثیت دینے کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو پیش کی جانے والی قرارداد کے مسودے میں ترمیم کی ہے۔ نئے مسودے کے مطابق 18 اکتوبر کو میعادپوری ہونے کے بعد امریکا کی ایران پر اسلحہ سے متعلق پابندیوں کو سلامتی مزید پڑھیں

امریکا کا ہر لبنانی حکومت پر دبائو برقرار رکھنے کا اعلان

بیروت: شہری اپنی مدد آپ کے تحت دھماکوں سے گرنے والا تنا ہٹا رہے ہیں‘ فوجی بینڈ حادثے کے مقام پر دھنیں بجا رہا ہے نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکی مندوب کیلی کرافٹ نے کہا ہے کہ لبنان کی کوئی بھی حکومت حزب اللہ کو اسلحہ کے حصول سے باز مزید پڑھیں

بھارتی ریاست ہندو عورتوں کو حق وراثت دینے پر مجبور

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی عدالت عظمیٰ نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے ہندو عورت کو وراثت میں حصہ دینے کا حکم جاری کیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق عدالت نے اپنے فیصلے میں تمام ہندو خواتین کو والدین کی وراثت کا حق دار قرار دیا ہے اور ساتھ ہی کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

برطانیہ کا فرانس کے ساتھ مل کر مہاجر دشمنی جاری رکھنے کا عزم

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین سے انخلا کے بعد برطانیہ اپنی سمندری حدود کی کڑی نگرانی کر رہا ہے۔ ہزاروں تارکین وطن یورپی ملک فرانس سے برطانیہ کا رخ کر رہے ہیں اور اس کے لیے وہ رودبادِ انگلستان کا راستہ اختیار کرتے ہیں۔ برطانیہ اور فرانس کے وزرائے خارجہ نے پیرس میں رودبادِ انگلستان مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں اسرائیل کی غیر معمولی فوجی سرگرمیاں

مغربی کنارہ: قابض صہیونی فوج نے فلسطینی شہری کا گودام مسمار کردیا ‘ یہودی آباد کار سڑک بند کرکے مسلمانوں کے خلاف نعرے بازی کررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں سیکورٹی کے غیرمعمولی اقدامات کیے ہیں اور فلسطینی علاقوں کو یہودی کالونیوں سے ملانے والے مقامات پر مزید پڑھیں

گستاخانہ پوسٹ :مقدمہ درج نہ کرنے پربھارت میں ہنگامے‘ 4ہلاک‘ 110گرفتار

بنگلور(خبر ایجنسیاں)بھارتی شہر بنگلور میں گستاخانہ پوسٹ پرپولیس کی جانب داری اور مقدمہ درج نہ کرنے پر ہنگامے،پولیس کی نہتے مظاہرین پر براہ راست فائرنگ،4 افراد ہلاک،متعدد زخمی،110 سے زائد گرفتار۔تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر بنگلور میں کانگریس سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی سری ویناس مرتھی کے بھتیجے نوین نے فیس بک پر ایک مزید پڑھیں

روس میں پہلی کوروناویکسین تیار صدر کی بیٹی کوپہلا ٹیکا لگایا گیا

ماسکو (آن لائن)روس نے کورونا سے تحفظ کی پہلی ویکسین تیار کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ میری بیٹی اْن افراد میں شامل ہے،جنہیں سب سے پہلا اس ویکسین کا انجکشن لگایا گیا۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں