بیروت دھماکوں سے متاثر 60 تاریخی عمارتیں گرنے کا خطرہ

بیروت: بندرگاہ پر ہول ناک دھماکوں کی زد میں آنے والی تاریخی عمارتیں بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی ہیں نیو یارک ؍ بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس و ثقافت یونیسکو نے متنبہ کیا ہے کہ بیروت میں رواں ماہ کے شروع میں ہونے والے دھماکوں سے عالمی تاریخی ورثے میں مزید پڑھیں

بیحرہ روم میں ممکنہ حملے پر ترکی کی یونان کو دھمکی

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کے صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ اگر بحیرۂ روم میں توانائی کے ذخائر تلاش کرنے والے اس کے بحیری بیڑے پر حملہ ہوا تو یونان کو اس کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔ خیال رہے کہ مشرقی بحیرہ روم میں تیل وگیس کے ذخائر کی تلاش کے حوالے سے مزید پڑھیں

بھارت کی مالدیپ کو چین کیخلاف دانہ ڈالنے کی کوشش

نئی دہلی: بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر وڈیو لنک کے ذریعے مالدیپی ہم منصب عبداللہ شاہد کے ساتھ مذاکرات کررہے ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی ایشیا میں چین کے بڑھتے ہوئے اثرات کا مقابلہ کرنے کی غرض سے بھارت نے مالدیپ میں 50 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ اس مزید پڑھیں

ایران کے 4جہاز امریکا کے زیر قبضہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے امریکی ذمے داران کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے پہلی بار 4 ایرانی جہازوں کو ضبط کر لیا ہے، جو وینزویلا کے لیے ایندھن لے کر جا رہے تھے۔ ان جہازوں کو پابندیوں کی خلاف ورزی کا الزام لگا مزید پڑھیں

بھارتی وکیل کو ٹوئٹ مہنگی پڑگئی،توہین عدالت کا مجرم قرار

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی عدالت عظمیٰ نے ملک کے سرکردہ وکیل پرشانت بھوشن کو ججوں کے بارے میں ان کی ایک ٹوئٹ پر توہین عدالت کا قصوروار قرار دے دیا۔ عدالت سزا کا تعین آیندہ ہفتے کریگی۔ انسانی حقوق کے سرکردہ کارکن اور معروف وکیل پرشانت بھوشن نے اپنی ایک ٹوئٹ میں عدالت عظمیٰ مزید پڑھیں

شام ، اقوام متحدہ کے مہاجر کیمپ میں بچوں کی ہلاکتیں

شام: اقوام متحدہ کے زیرانتظام مہاجر کیمپوں میں بے گھر بچے انتہائی کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ نے ایک مہاجر کیمپ میں پریشان کن مشکل حالات میں بچوں کی اموات کی تصدیق کی ہے۔ ایک امدادی تنظیم نے بچوں کے ہلاکت کی جزوی ذمے داری اقوام متحدہ ہی پر مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کی پریس کانفرنس کے دوران وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پریس کانفرنس کے دوران وائٹ ہاؤس کے باہر ایک شخص نے فائرنگ کردی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پریس کانفرنس کے دوران وائٹ ہاؤس کے باہر ایک شخص نے فائرنگ کردی جس کے بعد صدر صدر ٹرمپ نیوز بریفنگ چھوڑ کر چلے گئے تھوڑی ہی دیر بعد امریکی صدر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں یوم آزادی اور یوم تشکر منایا جارہا ہے

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھی آج یوم آزادی پاکستان اور یوم تشکر منایا جارہا ہے جبکہ کل بھارتی یوم آزادی کے موقع پر یوم سیاہ منایاجائے گا۔حریت کانفرنس کی اپیل پر کشمیری مسلمان 14 اگست کو یوم آزادی اور یوم تشکر کے طور پر منارہے ہیں۔ اس موقع پر سخت پابندیوں اور بھارتی فوج مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں جھڑپ میں ایک بھارتی فوجی ہلاک

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں فائرنگ سے ایک بھارتی فوجی ہلاک ہوگیا جبکہ ایک کشمیری نوجوان بھی شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کے علاقے کمرازی پورہ میں بھارتی فورسزنےسرچ آپریشن کیا۔ اس دوران گھر گھر تلاشی لی اور چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا۔ بھارتی فوج مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں یوم آزادی اور یوم تشکر منایا جارہا ہے

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھی آج یوم آزادی پاکستان اور یوم تشکر منایا جارہا ہے جبکہ کل بھارتی یوم آزادی کے موقع پر یوم سیاہ منایاجائے گا۔حریت کانفرنس کی اپیل پر کشمیری مسلمان 14 اگست کو یوم آزادی اور یوم تشکر کے طور پر منارہے ہیں۔ اس موقع پر سخت پابندیوں اور بھارتی فوج مزید پڑھیں