ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے غیر ملکیوں کے اقاموں میں 3ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی ہے۔سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق غیر ملکیوں کے فائنل ایگزٹ ویزوں میں مفت توسیع کی منظوری دی گئی ہے اور ان غیر ملکیوں کے اقاموں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
لیبیا میں جنگی طیاروں کی ترک فضائی اڈے پر بمباری ،ائر ڈیفنس سسٹم تباہ
طرابلس(نمائندہ جسارت) لیبیا میں نامعلوم جنگی طیاروں نے الوطیہ میں واقع فضائی اڈے پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں ترکی کا ائر ڈیفنس سسٹم تباہ ہوگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس فوجی اڈے کا قبضہ مئی میں اقوام متحدہ کی تسلیم شدہ لیبیا کی حکومت (جی این اے) نے ترک فوجیوں کی مزید پڑھیں
افغان نیشنل آرمی سے جھڑپ میں 10 طالبان مارے گئے
کابل (اے پی پی) افغانستان کے 2 جنوبی صوبوں میں افغان نیشنل آرمی کے جوانوں کے ساتھ جھڑپوں میں 10 طالبان عسکریت پسند ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے، افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق افغان فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پہلا حملہ صوبہ ہلمند میں ضلع جیشریک کی چوکی پر ہوا جس میں فوجی مزید پڑھیں
ایران، پیٹرو کیمیکل کمپلیکس سے زہریلی گیس کا اخراج، 70 کارکن متاثر
تہران (اے پی پی) عرب میڈیا کے مطابق ایرانی صوبے اہواز کے جنوبی شہر معشور میں کارون پیٹرو کیمیکل کمپلیکس سے زہریلی کلورین گیس خارج ہوئی ہے جس کے نتیجے میں کمپلیکس میں کام کرنے والے 70 کارکن متاثر ہوئے ہیں۔ ان میں سے بعض کوفوری طبی امداد فراہم کی گئی ہے جب کہ بعض مزید پڑھیں
امریکی یوم آزادی پر بھی مظاہرے‘ پرچم نذرآتش‘ کولمبس کا مجسمہ گرادیا گیا
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی یوم آزادی پر واشنگٹن اور نیویارک سمیت مختلف شہروں میں نسلی امتیاز اور پولیس تشدد کے خلاف بڑے مظاہرے کیے گئے۔ مشتعل افراد نے نیویارک میں ٹرمپ ٹاور کے سامنے امریکی پرچم نذرآتش کیا۔ ریاست بالٹی مور میں کولمبس کا مجسمہ گرا دیا گیا۔ مظاہرین نے مجسمہ کا سر پانی میں پھینک مزید پڑھیں
روس کی جی سیون میں شرکت سے متعلق مذاکرات کی تردید
ماسکو (اے پی پی) روس نے دنیا کے 7طاقتور ترین ممالک کے گروپ جی سیون میں اپنی شرکت کے حوالے سے بات چیت کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ ماسکو میں روسی نائب وزیر دفاع کے مطابق روس کے ساتھ اس نوعیت کی بات چیت ہوئی ہے اور نہ ہی آئندہ اس بات کا مزید پڑھیں
حکومت کسی بھی وقت گر جائے گی‘ مولانا عبدالغفور حیدری
اوتھل(آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے لیے مشکل وقت آگیا ہے، کسی بھی وقت حکومت گر جائے گی، اپوزیشن کے پاس دانے پورے ہوگئے ہیں اور کسی بھی وقت وفاقی و صوبائی حکومت گر سکتی ہے۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے رکن صوبائی مزید پڑھیں
دنیا بھر میں کورونا کا پھیلاؤن ،ایران میں نئی لہر ماسک لازمی قرار
واشنگٹن/ ماسکو/تہران /نئی دہلی / روم /پیرس (خبرایجنسیاں +مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ عالمی سطح پر متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 27 لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے جبکہ 5لاکھ 35 ہزار سے زاید افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ کورونا وائرس سے سب سے زیادہ مزید پڑھیں
عراق میں امریکی سفارتخانے اور فوجی تنصیبات پر حملے
بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک) عراق میں امریکی سفارتخانے اور فوجی تنصیبات پر راکٹوں سے حملے کیے گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے ریڈ زون میں واقع امریکی سفارتخانے پر ایک راکٹ داغا گیا جسے امریکی سفارت خانے میں نصب ائر ڈیفنس نظام نے فضا میں ناکارہ بنا دیا تاہم راکٹ کے پرزے قریبی عمارت سے مزید پڑھیں
برطانوی حکومت نے تمام مساجد نمازیوں کے لیے کھول دیں
لندن: برطانیہ میں طویل کورونا وائرس لاک ڈاوَن کے بعد تمام مساجد نمازیوں کے لیے کھول دی گئیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق حکومت نے تین ماہ بعد مساجد میں محدود تعداد کے ساتھ نماز ادا کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق نمازِ جمعہ کے بڑے اجتماعات پر تاحال پابندی برقرار ہے۔ نمازیوں مزید پڑھیں