مقبوضہ کشمیر دنیا کا واحد خطہ ہے جہاں انسان اپنے حقوق کے بغیر زندہ ہیں: تحقیقی رپورٹ

سرینگر: کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی ایک رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر دنیا کا واحد خطہ ہے جہاں انسان اپنے حقوق کے بغیر زندہ ہیں اور بھارت نے اظہار رائے کی آزادی سمیت کشمیریوں کے تمام بنیادی حقوق غضب کررکھے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج اور پولیس مزید پڑھیں

ہانگ کانگ: چینی قانون سے آزادئ اظہار کو خطرہ

ہانگ کانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہانگ کانگ میں چینی سیکورٹی قانون کے نفاذ کے بعد آزادی اظہار پر پابندیوں سے متعلق تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ متنازع قانون کی زبان مبہم اور غیر واضح ہے جو مقامی باشندوں سمیت غیر ملکیوں پر بھی نافذ ہے۔ صحافیوں کے تحفظ کی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کے مزید پڑھیں

بھارت: ہندوانہ نعرہ نہ لگانے پر 9 مسلمانوں کو قتل کیا گیا

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی پولیس نے دارالحکومت نئی دہلی میں رواں برس ہونے والے مسلم کش فسادات کی چارج شیٹ عدالت میں جمع کرادی ہے جس میں اعتراف کیا گیا ہے کہ انتہا پسند ہندوؤں نے اُن کا مذہبی نعرہ لگانے سے انکار کرنے پر مسلمانوں پر حملہ کیا اور 9 افراد کو قتل مزید پڑھیں

یہودی آبادکاری کیخلاف احتجاج‘ اسرائیلی فوج اور مظاہرین میں تصادم

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں یہود آبادکاری کے خلاف نکالی گئی ریلی پراسرائیلی فوج نے فائرنگ کردی، جس سے 15 فلسطینی زخمی ہو گئے۔ فلسطینی ہلال احمر کے مطابق مغربی نابلس میں کفر قدوم کے مقام پر نکالی گئی ریلی صہیونی فوج آنسوگیس کی شیلنگ، مزید پڑھیں

ترک لیبیا دفاعی معاہدے کے بعد حفتر ملیشیا کی دھمکیاں

طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرکی اور لیبیا میں اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ حکومت کے درمیان دفاعی معاہدے پر باغی حفتر ملیشیا نے دھمکیاں دینا شروع کردیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق جمعہ کے روز تُرک وزیر دفاع اور چیف آف اسٹاف نے طرابلس حکومت کے ساتھ ایک دفاعی معاہدے پر دستخط کیے تھے،جس پر باغیوں کی مزید پڑھیں

روس میں نئے قوانین کا نٖفاذ ، انتخابی اہلیت کا معیار انتہائی سخت

  ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس میں قانونی ترامیم پر ریفرنڈم کے بعد انتخابات میں امیدواروں کی اہلیت کا معیار انتہائی سخت کر دیا گیا ۔ خبررساں اداروں کے مطابق ریفرنڈم کے بعد جہاں صدر پیوٹن دو بار صدارتی انتخابات کے لیے اہل ہو گئے ہیں ، وہاں ان کے حریف کڑی شرائط کے تحت نا مزید پڑھیں

ٹرمپ نے نسل پرستی کیخلاف احتجاج کو فساد قرار دے دیا

  پیری (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو فسادی قرار دیتے ہوئے سابق امریکی صدور کے مجمسے گرانے کے واقعات کی سخت مذمت کی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق 244 ویں امریکی یوم آزادی کے موقع پر خطاب میں ٹرمپ نے کہا کہ ہماری تاریخ کو مزید پڑھیں

ترکی : جدید ترین میزائل کا کامیاب تجربہ، دفاع مضبوط

  انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کا تیارکردہ ایٹماکا میزائل نے تمام ٹیسٹ پاس کرلیے۔ خبررساں اداروں کے مطابق سمندر میں دشمنوں کو نشانہ والا جدید ترین میزائل تُرک بحریہ کی قوت بن سکتا ہے ۔ تُرک وزارت دفاع نے اپنے بیان میں بتایا کہ میزائل طویل ترین فاصلہ طے کرکے تُرک بحریہ کے اعتماد پر مزید پڑھیں

افغان صدر کے چچا زاد بھائی کو گھر میں گولیاں مار کر قتل کردیا گیا

کابل (آن لائن) افغانستان کے صدر اشرف غنی کے چچا زاد بھائی کو گھر میں قتل کردیا گیا۔ افغان صدر اشرف غنی کے کزن کابل میں واقع اپنے گھر میں مردہ پائے گئے، انہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔اس حوالے سے مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئیں، پولیس نے تحقیقات شروع کردیں۔

عالمی برادری مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالی کا نوٹس لے، اسد مجید

واشنگٹن (اے پی پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر اسد مجید نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اسد مجید نے ہفتہ وار امریکی اخبار ’’دی واشنگٹن ڈپلومیٹ‘‘ کے زیر اہتمام ایک آن لائن مزید پڑھیں