نئی دہلی: لداخ میں ہوئے بھارت اور چین کے درمیان تصادم کے بعد بھارتی وزیر توانائی آر کے سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین سے بجلی کا ساز و سامان درآمد نہیں کریں گے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی وزیر توانائی آر کے سنگھ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کورونا وائرس؛ امریکا نے آزادی کی تقریبات منسوخ کردیں
واشنگٹن: کوروناوائرس کے بڑھتے کیسز کےباعث امریکا نے اپنے یوم آزادی کے حوالے سے ہونے والی پریڈ سمیت تمام چھوٹی بڑی تقریبات کو منسوخ کردیا ہے۔ امریکا 4 جولائی 1776 میں وجود میں آیا جب سے اب تک ہر سال امریکا آزادی کا دن جوش و خروش سے منایاجاتا ہے، امریکا بھر میں فوجیوں کی مزید پڑھیں
امریکی قافلہ فوجی ساز و سامان کے ساتھ شام میں داخل
دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی فوجی قافلہ عراقی صوبے کردستان کی گزرگاہ ’الولید ‘کے راستے شمال مشرقی شام کے علاقے حسکہ میں داخل ہوگیا۔ شامی مبصر برائے انسانی حقوق کے مطابق قافلے میں 19 گاڑیاں شامل ہیں، جن میں فوجیوں کی حفاظت کے لیے لاجسٹک اور ملٹری میٹریل والے 13 ٹرک اور 5بکتر بند گاڑیاں شامل مزید پڑھیں
بھارت روس سے اربوں ڈالر کے جنگی طیارے خریدے گا
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار نے روس سے 33جدید ترین جنگی طیارے خریدنے کی منظوری دے دی۔ خبررساں اداروں کے مطابق ماسکو حکومت معاہدے کے تحت 21مگ 29لڑاکا طیارے اور 12سوخوئے فائٹر طیارے نئی دہلی کو حوالے سے کرے گی، جن کی مالیت 2.43 ارب ڈالر بنتی ہے۔ بھارتی وزارت مزید پڑھیں
میکسیکو: مسلح افراد کا منشیات بحالی مرکز پر حملہ‘ 24 ہلاک
میکسیکو سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکو کی شمال وسطی ریاست گیاناجوٹو میں نشے کے عادی افراد کی بحالی کے لیے غیر قانونی طور پر قائم کیے گئے مرکز پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 24افراد ہلاک اور 7زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ایراپیوٹو شہر میں پیش آیااور زخمیوں میں مزید پڑھیں
نئی یہودی کالونی کی تعمیر شروع‘ فلسطینی آبی وسائل پر قبضہ
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) قابض صہیونی آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں جبل حلحول کے مقام پر ایک نئی کالونی کی تعمیر شروع کی ہے ۔مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے جبل الحلحول پر دھاوا مزید پڑھیں
عرب اتحاد کا یمنی باغیوں کیخلاف نیا آپریشن ،یورپی ممالک کی حمایت
صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی ممالک نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف سرگرم عرب اتحاد کی جانب سے نئے آپریشن کی حمایت کردی۔ برطانیہ، جرمنی اور سوئیڈن نے یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے خلاف مشترکہ موقف اختیار کرتے ہوئے باغیوں پر جنگ بندی کی کوششوں کی خلاف ورزی کاالزام عائد کیا۔ برطانوی مزید پڑھیں
سلامتی کونسل ،کورونا کے دوران جنگ بندی کی قرار داد منظور
نیو یارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کورونا وبا کے سبب پیدا ہونے والے عالمی بحران کے دوران مسلح تنازعات کا سلسلہ روکنے کی قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق 3 ماہ سے زیادہ عرصے سے جاری بحث کے بعد جرمنی کی سربراہی میں قرارداد منظور مزید پڑھیں
مودی سرکار کی کسان دشمن پالیسی ،قرضوں کا جال پھینک دیا
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی حکومت ٹڈیوں کے حملوں کے خلاف اقدامات کے نام پر کسانوں کو قرضوں کے جال میں جکڑنے لگی۔ خبررساں اداروں کے مطابق بھارتی کسانوں کو کورونا وائرس کی وجہ سے فصلوں کے مناسب خریدار نہیں مل رہے ہیں، جب کہ دوسری طرف ٹڈیوں کے حملوں نے رہی سہی کسر پوری مزید پڑھیں
ایا صوفیہ کا اسلامی تشخص بحال ،مسجد بنانے کا فیصلہ
استنبول (انٹرنیشنل ڈیسک ) تُرکی کی عدالت عظمیٰ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے تاریخی مسجد ایا صوفیہ کو بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق استنبول کی بڑی مسجدایا صوفیہ کو عجائب گھر کے طور پر استعمال کیا رہا تھا، تاہم عدالت میں اسے دوبارہ مسلمانوں کی عبادت گاہ کے طورپر بحال مزید پڑھیں