ہانگ کانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں سیکورٹی قانون کی منظوری اور اس کے نفاذ کے پہلے ہی روز ہانگ کانگ احتجاج کے دوران ہونے والی گرفتاریوں کے نتیجے میں بڑے مظاہرے تھم گئے ہیں تاہم ہانگ کانگ کے جمہوریت نواز کارکن امریکی کانگریس تک رسائی میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ چین مخالفت میں واشنگٹن حکومت مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ایتھوپیا ،دارالحکومت پر مسلح افراد کا راج ،پرتشدد مظاہروں میں 81 ہلاک
ادیس ابابا (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک ایتھوپیا میں پُرتشدد مظاہروں اور مسلح گروپ کی طرف سے کی جانے والی کارروائیوں میں 81افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت پر 2روز سے مسلح مافیا نے قبضہ کررکھا ہے اور حکومت نے اس کے خلاف فوج کو طلب کرلیا ہے۔ ملک میں کشیدگی مزید پڑھیں
پی ایس ایکس حملہ: سلامتی کونسل کی مذمت، ملوث عناصر کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
نیو یارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کردی۔ سلامتی کونسل میں مذمتی بیان کا مطالبہ چین کی جانب سے کیا گیا تھا جب کہ بھارت نے بیان کو رکوانے کی بھرپور کوشش کی۔ یہ پڑھیں: پی ایس ایکس پر حملہ، 4 مزید پڑھیں
پیوٹن 2036 تک کیلیے روس کے صدر منتخب
ولادی میر پیوٹن 2036تک کے لیے روس کے صدر منتخب ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ولادی میرپیوٹن نے صدارت کو طول دینے کے لیے آئینی ترمیم کی تجویز دی تھی جس پر ریفرنڈم کروایا گیا۔ الیکشن کمیشن نے ریفرنڈم کےابتدائی نتائج جاری کردیے ہیں جس کے مطابق 77 فیصد سے زائد لوگوں نے مزید پڑھیں
میانمار میں لینڈ سلائیڈنگ سے 113 مزدور ہلاک
میانماز میں قیتمی پتھروں کی کان میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کام کرنےوالے 113 مزدور ہلاک ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق واقعہ میانمار کی ریاست کاچن کے علاقے ہپکانت میں پیش آیا، جہاں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس سے قیمتی پتھروں کی تلاش کیلئے کام کرنے والے متعددد مزدور مٹی کے مزید پڑھیں
جارج واشنگٹن کی یادگار پر رنگ پھینکنے والوں کو 10 سال قید ہوگی‘ ٹرمپ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مجسموں اور یادگاروں کو نقصان پہنچانے والوں کے لیے 10 سال قید کا اعلان کردیا۔ انہوں نے یادگاروں کی توڑپھوڑ کرنے والوں کو تخریب کار قرار دیا اور کہا کہ ملوث افراد کو کارروائیوں کا حساب دینا ہوگا۔ اپنی ٹوئٹ میں ٹرمپ نے کہا کہ جارج واشنگٹن مزید پڑھیں
شام کی زمینی سالمیت ہماری اولین ترجیح ہے‘ اِردوان
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ شام کی زمینی سالمیت ہماری اوّلین ترجیح ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ترکی، روس اور ایران کے صدور کے درمیان وڈیو کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ آستانہ مذاکراتی سلسلے اور شام کے موضوع پر چھٹے سربراہ اجلاس میں رجب طیب اردوان، روسی صدر مزید پڑھیں
ریفرنڈم: ولادیمیر پیوٹن 2036ء تک روس کے صدر منتخب
ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن آئینی ترمیم پر برائے نام ریفرنڈم کے ذریعے 2036ء تک روس کے سربراہ منتخب ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق بدھ کے روز متنازع آئینی ترامیم پر ریفرنڈم ختم ہونے سے 5گھنٹے قبل ہی پیوٹن کی فتح کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والے حتمی مزید پڑھیں
چینی قانون کے نفاذ کا پہلا دن ہانگ کانگ میں گرفتاریاں شروع
ہانگ کانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں ہانگ کانگ سے متعلق متنازع سیکورٹی قانون کے نفاذ کے پہلے ہی روز پولیس نے مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق گزشتہ روز پولیس نے چینی قانون کی مخالفت کرنے والے 180 افراد کی گرفتاری کی تصدیق کی، جنہوں نے احتجاج کے دوران مزید پڑھیں
نفرت انگیز مواد ہٹانے میں ناکامی ،سینکڑوں کمپنیوں نے فیس بک کا بائیکاٹ کردیا
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک سے نفرت انگیز مواد کے معاملے پر مذاکرات ناکام ہونے کے بعد تقریباً 400 کثیر القومی کمپنیوں نے ایک ماہ کے لیے فیس بک پر اشتہارات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ امریکا میں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی پولیس تحویل میں ہلاکت کے مزید پڑھیں