مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی پولیس نے لد شہر کے رہایشی فلسطینی وکیل خالد زبرقہ پر ایک ہفتے کے لیے مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی۔ یہ فیصلہ اس وقت لیا گیا، جب زبرقہ مغربی بیت المقدس میں واقع قشلہ حراستی مرکز گئے تھے۔ اسرائیلی حکام نے دھمکی دی کہ وہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ہنگری سیاسی پناہ کے قوانین میں تبدیلی واپس لے‘ اقوام متحدہ
نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین نے ہنگری کی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ سیاسی پناہ سے متعلق قانون میں کی گئی تبدیلیوں کو واپس لے۔ بیان میں تنبیہ کی گئی کہ حالیہ قانونی ترامیم کے باعث ہنگری بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کا مرتکب ہوسکتاہے۔
جرمنی: بچوں سے جنسی زیادتی کے اسکینڈل میں 30 ہزار افراد شامل تفتیش
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن پولیس نے بچوں کے خلاف جنسی جرائم کے اسکینڈل میں ہزاروں مشتبہ افراد کو شامل تفتیش کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ملک میں ایک وسیع نیٹ ورک کام کررہا ہے،جس کا حصہ ہونے کی بنیاد پر پہلے ہی 70مشتبہ ملزمان کی شناخت ہو چکی ہے۔ ریاست نارتھ رائن ویسٹ فیلیا کے مزید پڑھیں
مصر: اسپتال میں خوفناک آتشزدگی‘ 7 مریض جاں بحق
قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر میں نجی اسپتال میں اچانک آگ بھڑکنے سے کورونا وائرس کے 7 مریض ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق واقعہ مصر کے ساحلی شہر اسکندریہ کے نجی اسپتال میں پیش آیا۔ ابتدائی تحقیقات سے پتاچلا کہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی اور تمام افراد دم گھٹنے سے مرے۔ حادثے مزید پڑھیں
بلجیم: وفاقی پارلیمان میں اسرائیل کے خلاف قرارداد منظور
(انٹرنیشنل ڈیسک) بلیم کی وفاقی پارلیمان نے اسرائیل کے خلاف بھاری اکثریت سے قرارداد منظور کرلی۔ خبررساں اداروں کے مطابق قرار داد اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے انضمام کے خلاف پیش کی گئی۔ قرار داد میں اسرائیل کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ تل ابیب کے یک مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت
اقوام متحدہ (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کراچی میں پاکستان سٹاک ایکسچینج پر پیر کے روز دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے اور متاثرین کے اہل خانہ ،پاکستانی عوام اور حکومت پاکستان سے اپنی گہری تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
عالمی ادارہ صحت کا تحقیقاتی ٹیم چین بھجوانے کا اعلان
جنیوا (اے پی پی) عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے پھیلائو بارے اپنی تحقیقاتی ٹیم چین بجھوانے کا اعلان کیا ہے ،امریکا اور اتحادیوں کی جانب سے شدید تنقید اور فنڈ روکے جانے بعد عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ روز کے دوران تحقیقاتی ٹیم چین بھیجے مزید پڑھیں
کورونا وائرس جلد ختم ہونے کے امکانات کم ہیں: عالمی ادارہ صحت
جنیوا/نیویارک/ نئی دہلی(خبر ایجنسیاں/ مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ادہانوم نے ایک بار پھر عالمی دنیا کو انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب بھی زیادہ تر لوگوں کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے کیونکہ یہ وائرس ابھی تک پھیل رہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ کورونا مزید پڑھیں
امریکا اور طالبان میں پھر رابطہ‘ دونوں جانب سے مطالبات پیش
واشنگٹن/دوحا(آن لائن)امریکا اور افغان طالبان کے درمیان ایک بار پھر رابطہ ہوا ہے ، جس میں دونوں جانب سے مطالبات پیش کیے گئے۔امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے طالبان کے اعلیٰ ترین مذاکرات کار ملا برادرعبدالغنی برادر کے ساتھ وڈیو کانفرنس کے ذریعے گفتوکی ہے۔ طالبان کے ایک ترجمان سہیل شاہین کے مطابق مائیک پومپیو مزید پڑھیں
ایران نے ٹرمپ کے وارنٹ جاری کردیئے،انٹرپول سے رابطہ
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ جاری کرتے ہوئے انٹرپول سے گرفتاری کے لیے مدد کی درخواست کی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق تہران حکومت نے جنرل قاسم سلیمانی پر ڈرون حملے کے الزام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے علاوہ کئی دیگر افراد کے وارنٹ بھی مزید پڑھیں