امریکا: پولیس نے ایک اور سیاہ فام شہری کو ہلاک کردیا

جارج فلائیڈ کے بعد امریکی پولیس نے ایک اور سیاہ فام شہری کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 27 سالہ ریشارڈ بروکس کو اٹلانٹا میں گولی ماری گئی۔ پولیس کے مطابق ریشارڈ بروکس وینڈیز تیسٹورنٹ کے ڈرائیو تھرو لائن میں سو رہا تھا، جب پولیس نے اسے اٹھا کر تحویل مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر : بھارت کی ریاستی دہشتگردی، مزید 4 کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: بھارتی حکومت کی ایما پر مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے اور سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 4 نوجوانوں کو شہید کردیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ضلع کلگام کے علاقے نیپورہ اور ضلع اسلام آباد کے علاقے لالن میں سرچ مزید پڑھیں

ٹوئٹر نے 3ممالک کے ہزاروں اکاؤنٹ بند کر دیے

سان فرانسسکو (انٹرنیشنل ڈیسک)ٹوئٹر نے مبینہ طور پر پراپیگنڈے کے لیے استعمال ہونے والے ہزاروں اکاؤنٹ معطل کر دیے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق کمپنی نے 32 ہزار 242 اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی کی ہے۔ اس سلسلے میں ٹوئٹر کا کہنا ہے کہ اکثریتی طور پر چین، روس اور ترکی سے تعلق رکھنے والے اکاؤنٹس مزید پڑھیں

اسرائیل کے ساتھ امورِ سلامتی میں تعاون ممکن ہے‘ امارات

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے واشنگٹن میں تعینات سفیر یوسف العطیبہ نے ایک اسرائیلی اخبار کے لیے مضمون تحریر کیا ہے، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سلامتی، کاروبار، ٹیکنالوجی اور موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے جیسے کئی شعبوں میں تعاون ممکن ہے تاہم اگر اسرائیل نے مزید پڑھیں

ایغوروں کو مذہبی آزادی کی بدترین پامالی کا سامنا ہے‘ رپورٹ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں کے معاملے پر چین، ایران اور نائیجیریا کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ گزشتہ برس کے دوران بین الاقوامی سطح پر مذہبی آزادی سے متعلق جاری کی گئی رپورٹ میں امریکا نے چین کے علاقے سنکیانگ میں ایغور مزید پڑھیں

امریکا،مظاہرین کا خودساختہ پولیس سے آزاد علاقے پر قبضہ برقرار

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والا پُرتشدد احتجاج ایک تحریک کی صورت اختیار کرگیا ہے۔ اس احتجاج کی ایک تازہ پیش رفت میں مظاہرین نے امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر سیاٹل میں کیپٹل ہل کے مقام پر ’’کیپٹل ہل خودمختار علاقہ‘‘ کے نام مزید پڑھیں

عراق میں امریکی فوج کی تعداد کم کرن کا اعلان

بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے عراق سے آیندہ چند ماہ کے دوران فوجیوں کی تعداد کم کرنے کا اعلان کیا ہے، جو وہاں داعش کو شکست دینے کے نام پر تعینات تھے۔ عراق اور امریکا کی حکومتوں نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ عراق میں جنگجو تنظیم داعش کا خاتمہ کر دیا گیا مزید پڑھیں

سعودی تیل تنصیبات پر حملوں میں ایرانی میزائل استعمال ہوئے،اقوام متحدہ

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس سعودی تنصیبات پر حملوں میں استعمال ہونے والے میزائل ایرانی ساخت کے تھے۔ گوتیریس نے جمعرات کے روز سلامتی کونسل کو بتایا کہ گزشتہ برس نومبر اور رواں برس فروری کے درمیان امریکا کی جانب سے تحویل میں لیے مزید پڑھیں

عالمی فوجداری عدالت کے اہلکاروں پر امریکی پابندیاں

واشنگٹن/ دی ہیگ (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فوج کے خلاف تفتیش کرنے والے عالمی فوجداری عدالت کے اہل کاروں کے خلاف پابندیوں کی منظوری دے دی۔ ٹرمپ نے اس حوالے سے جمعرات کی شب ایک صدارتی حکم نامے پر دستخط کیے۔ یہ تفتیش کار افغانستان میں امریکی فوج کے ہاتھوں جنگی مزید پڑھیں

نیپال ،سرحد پر جھڑپ ،بھارتی ہلاک،2 زخمی

کٹھ منڈو/ نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی ریاست بہار میں سرحد پر نیپالی پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 2زخمی ہوگئے۔ ضلع سیتامڑھی کے پولیس ایس پی انیل کمار نے بتایا کہ سیتامڑھی کے علاقے سونبرسا میں بھارتی جانب جانکی نگر اور نیپالی جانب نارائن پور کے درمیان جمعہ کی صبح فائرنگ مزید پڑھیں