بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراق میں دارالحکومت بغداد کے حساس ترین علاقے ’’گرین زون‘‘ یں نامعلوم افراد نے میزائل داغ دیا، جس کے بعد امریکی سفارت خانے کی طرف سے خطرے کے سائرن بجا دیے گئے۔ عراقی فوجی ذرائع کے مطابق واقعے میں کسی قسم جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ پولیس نے میزائل حملے کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسلامی قبرستان کی بے حرمتی پر احتجاج‘ 4 فلسطینی گرفتار
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے وسطی شہر یافا میں یہودی آباد کاروں اور اسرائیلی انتظامیہ کے ہاتھوں مسلمانوں کے تاریخی قبرستان میں توڑ پھوڑ اور قبروں میں حرمتی پر فلسطینی شہری سراپا احتجاج ہیں۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق صہیونی پولیس اور یہودی شرپسندوں کی جانب سے منظم انداز میں کی گئی کارروائی مزید پڑھیں
امریکی عوام نے کولمبس کا مجسمہ گرادیا دوسرے کا سر اڑادیا
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں سفید فام پولیس اہل کار کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج جاری ہے۔ اسی تناظر میں بوسٹن شہر میں مظاہرین نے کرسٹوفر کولمبس کے مجسمے کا سر اتارپھینکا، جب کہ رچمنڈ میں مظاہرین نے ٹرک کی مدد سے کولمبس کا مجسمہ گرا دیا۔ مزید پڑھیں
مودی سرکار کی روش نہ بدلی تو تشدد بڑھے گا،امریکا
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے خصوصی سفیر براؤن بیک نے بھارت میں مذہبی آزادی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں حالات تبدیل نہ ہوئے تو تشدد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی مذہبی آزادی سے متعلق وڈیولنک کے ذریعے پریس کانفرنس منعقد کی مزید پڑھیں
امریکا ’’اپنی زبان کو لگام دے!‘‘ شمالی کوریا کی دھمکی
پیونگ یونگ: شمالی اور جنوبی کوریا کے باہمی تعلقات پر امریکی محکمہ خارجہ کے اظہارِ افسوس کا جواب دیتے ہوئے شمالی کوریا نے دھمکی آمیز انداز میں کہا ہے کہ امریکا ’’اپنی زبان کو لگام دے‘‘ اور اپنے اندرونی مسائل حل کرنے پر توجہ دے، ورنہ ’’خوفناک تجربے کےلیے تیار رہے۔‘‘ واضح رہے کہ چند مزید پڑھیں
سائبر کریمنلز کیلیے پرکشش ترین ممالک کونسے؟
متحدہ عرب امارات کے باشندے جو دوسرے ممالک جیسے سویڈن ، ناروے اور امریکا کے لوگوں کے ساتھ ، فی کس آمدنی زیادہ ہونے کی وجہ سے سائبر کرائمینلز کے لئے سب سے زیادہ پرکشش اہداف ہیں۔ کوویڈ 19 کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد سے لوگ آن لائن زیادہ وقت گزار رہے ہیں اور مزید پڑھیں
بارہ سالہ بچی کی 135 کلومیٹر کی رفتار سے ڈرائیونگ
امریکا میں 135 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلانے والی 12 سالہ بچی نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست فلوریڈا کی پولیس 12 سالہ بچی کی 135 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سرعام ڈرائیونگ پر دنگ رہ گئی۔ تیز رفتار گاڑی چلانے پر پولیس نے مزید پڑھیں
مغربی کنارے پر قبضہ،اسرئیل سنگین نتائج بھگتے گا
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی وزیراعظم محمد شتیہ نےاسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی کنارے یا ( غرب اردن) پر قبضے کے سنگین نتائج بھگتنے پڑیں گے۔ فلسطینی وزیراعظم نے پریس کانفرنس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مغربی کنارے پر قبضے سے امن کی تمام امیدیں ختم ہوجائیں گی، اب مزید پڑھیں
کشمیری عوام سے یکجہتی کیلئے ترکی میں نغمہ ریلیز
انقرہ: ترکی میں پہلی بار مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نشانہ بننے والے عوام سے یکجہتی کیلئے نغمہ ریلیز کردیا گیا ۔ ترکی کی جانب سے ” میرا نام کشمیر ہے” نغمہ انگریزی زبان میں دنیا بھر میں ریلیز کیا گیا ہے جسکی ویڈیو میں بھارتی مظالم اور کشمیریوں کو آزادی مانگتے ہوئے دکھایا مزید پڑھیں
فائر فائٹر نے بالکونی پر لٹکی کمسن بچی کو ریسکیو کرلیا
بیجنگ: چین میں بہادر فائر فائٹر نے کثیر المنزلہ عمارت کی بالکونی میں لٹکی کمسن بچی کو ریسکیو کرلیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق چین کے صوبے یونان میں 16 منزلہ عمارت کی بالکونی میں 5 سالہ بچی کھیل کے دوران لٹک گئی تھی فائر فائٹر نے کمسن بچی کو ریسکیو کرکے اس کی جان مزید پڑھیں