امرئکا میں 12 وین روز بھی احتجاج میئر واشنگٹن بھی شریک

واشنگٹن: سیاہ فام امریکی شہری کی ہلاکت کے خلاف مظاہرے میں لوگوں کی بڑی تعدادکپیٹل ہل کے قریب جمع ہے ، چھوٹی تصویر میں پیرس میں مظاہرہ کیا جا رہا ہے واشنگٹن/لندن (صباح نیوز)پولیس حراست میں سیاہ فام امریکی شہری کی ہلاکت کے خلاف امریکاکی بیشترریاستوں میں 12ویں روز بھی مظاہرجاری رہے اور واشنگٹن ڈی مزید پڑھیں

جرمنی سے امریکی فوج کی منتقلی سے تعلقات خراب ہونے کا امکان

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطالبات نظر انداز کیے جانے پر جرمنی میں تعینات امریکی فوج کی ممکنہ منتقلی کے پیش نظر دونوں ممالک کے مابین تعلقات متاثر ہونے کے امکانات قوی ہو گئے ہیں۔ جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے جرمنی سے مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے دفاعی اخراجات مزید پڑھیں

نسل پرستی اور پولیس گردی کیخلاف دنیا بھر میں مظاہرے

واشنگٹن ؍ لندن ؍ کینبرا ؍ اوٹاوا (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد دارالحکومت واشنگٹن سمیت ملک بھر میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کی لہر یورپی ممالک کے علاوہ دنیا بھر میں پھیل گئی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق واشنگٹن کی گلیاں اور شاہراہیں نسلی تعصب کے مزید پڑھیں

اسرائیلی پولیس کا شہید کے گھر اور مظاہرین پر دھاوا

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کی وادیٔ الجوز میں شہید فلسطینی ایاد الحلاق کے گھر پر اچانک دھاوا بول دیا۔ اس موقع پر نصب کیا گیا خیمہ اکھاڑ دیا گیا اور زبردستی گھر کی تلاشی کی آڑ میں موجود افراد پر تشدد کیا گیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مزید پڑھیں

مالی: فرانسیسی فوج کی کارروائی‘ القاعدہ کا افریقی سربراہ مارا گیا

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی حکام نے مالی میں ایک آپریشن کے دوران القاعدہ کے اہم رہنما عبدالمالک دروکدال کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مالی کے شمالی علاقے میں فرانسیسی فوجیوں نے 3 جون کو بڑی کارروائی کی۔ وزیر دفاع فلورنس پارلے نے ٹوئٹر کے ذریعے بتایا کہ آپریشن الجزائر مزید پڑھیں

بھارت،ہتھنی کی ہلاکت کو مسلمانوں کیخلاف استعمال کرنے کی سازش

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی جنوبی ریاست کیرالا میں ایک ہتھنی کو بارودی مواد کھلاکر ہلاک کرنے کے واقعے کو مسلمانوں کے خلاف استعمال کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔ بی جے پی کی مقامی رہنما مینکا گاندھی نے اس واقعے میں مسلمانوں کو ملوث قرار دینے کی کوشش کی ہے۔ قابل اعتراض تبصرہ مزید پڑھیں

جوبائیڈن ڈیموکریٹ پارٹی کے صدارتی امیدوار بن گئے

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) نومبر میں امریکا کے وسط مدتی صدارتی انتخابات ہوں گے۔ صدر ٹرمپ کو ان انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے سابق نائب صدر جو بائیڈن کا سامنا ہو گا، کیوں کہ جو بائیدن نے کہا ہے کہ پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار بننے کے لیے انہیں ڈیموکریٹک پارٹی کے مطلوبہ مزید پڑھیں

بھارت میں بھی امریکا کی طرز پر پولیس گردی

نئی دہلی/ واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست مینی سوٹا میں ایک سیاہ فام شخص کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت نے دنیا بھر میں غصے کی لہر دوڑا رکھی ہے۔ امریکی پولیس افسر نے 46 سالہ جارج فلوئیڈ کی گردن پر گھٹنا رکھ کر اس طاقت سے دبایا کہ وہ دم گھٹنے سے ہلاک ہوگیا۔ اب مزید پڑھیں

لیبیا میں 2 اہم شہروں کی جانب فوجی پیش قدمی حفتر نے سیسی سے مدد مانگ لی

طرابلس/ قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا میں اقوام متحدہ کی تسلیم شدہ قومی وفاق حکومت کی فوج نے دارالحکومت طرابلس اور اس کے نواحی علاقوں سے باغیوں کو مکمل طور پر پسپا کرنے کے بعد اہم مشرق کی جانب پیش قدمی شروع کردی ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق فوج کا ہدف اہم ساحلی شہر سرت اور مزید پڑھیں

ایران جوہری معاہدے کی تمام شرائط کی خلاف ورزی میں مصروف

جنیوا/ واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) بین الاقوامی جوہری توانائی تنظیم نے ایران کی جوہری سرگرمیوں سے متعلق ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ تہران کے افزودہ یورینیم کا ذخیرہ 2015ء کے جوہری معاہدے کی مجاز حد سے سے 8 گنا زیادہ ہوچکا ہے۔ یہ اضافہ مئی 2019 سے جوہری معاہدے کی شرائط پرعمل ترک کرنے کا مزید پڑھیں