بھارت اور آسٹریلیا میں ایک دوسرے کے فوجی اڈے استعمال کرنے کا معاہدہ

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت اور آسٹریلیا نے ایک دوسرے کے فوجی اڈے استعمال کرنے سمیت 7 مختلف معاہدوں پر دستخط کردیے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھارتی وزیر اعظم اور ان کے آسٹریلوی ہم منصب اسکاٹ موریسن نے آن لائن کانفرنس کے دوران دفاعی تعاون کے سمجھوتے طے کیے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے فوجی معاہدے سے الگ ہونے کی دھمکی دے دی

پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا نے ہمسایہ ملک جنوبی کوریا کے ساتھ کیے گئے فوجی معاہدے سے دستبردار ہونے کی دھمکی دے دی ۔ پیانگ یانگ کی جانب سے خبردار کیا گیا کہ اگر سیئول حکومت نے شمالی کوریا میں اشتعال انگیز ی پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی نہیں کی تو اسے بھاری قیمت مزید پڑھیں

ٹرمپ روس کے ساتھ جوہری معاہدے کے خواہاں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ روس کے ساتھ جوہری معاہدے کے خواہاں ہیں۔ فاکس نیوز ریڈیو سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنات ھا کہ روس کے ساتھ بہت سے مسائل پربات کرنی ہے۔ اگرچہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا طرز عمل اچھا نہیں مگر جی سیون کو مزید پڑھیں

مسجد اقصیٰ پر یہود کے دھاوے‘ چھاپوں میں کئی فلسطینی گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل فوج اور پولیس کے ہاتھوں مسجد اقصیٰ پر دھاووں کا سلسلہ تیز ہوگیا۔ گزشتہ روز 69 یہودی آباد کاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سیکورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ قبلہ اول میں داخل ہونے والوں میں آباد کار، مزید پڑھیں

چین : سیکورٹی گارڈ کے حملے میں اساتذہ سمیت 40 طلبہ زخمی

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے ایک اسکول میں سیکورٹی گارڈ کے طلبہ اور اساتذہ پر چاقو حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 40 افراد زخمی ہو گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق جمعرات کی صبح جنوبی چین کے علاقے گوانگسی میں ووزہو شہر کے قریب اسکول کا سیکورٹی گارڈ اچانک اساتذہ اور طلبہ مزید پڑھیں

ہانگ کانگ ،رکاوٹیں عبور کرکے جمہوریت پسند پھر سڑکوں پر

ہانگ کانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں تیانمن اسکوائر کریک ڈاؤن کو 31برس گزرنے پر ہانگ کانگ کے جمہوریت پسند مظاہرین نے پولیس کے ناکوں اور رکاوٹوں کو توڑ ڈالا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہانگ کانگ میں واقعے کی اکتیسویں برسی کے موقع پر جلوس نکالنے پر پابندی عائد کی گئی تھی،جو ہانگ کانگ کے لیے مزید پڑھیں

اردوان سے لیبی وزیراعظم کی ملاقات باغی جنرل کا مذاکرات سے یوٹرن

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا کے وزیر اعظم فائز سراج نے ترکی کے دورے کے دوران صدارتی محل میں صدر اردان سے ملاقات کی۔ ا نقرہ آمد پر ترک صدر نے لیبیامیں اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ حکومت کے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤںنے لیبیا میں ہونے والی پیش رفت کاجائزہ مزید پڑھیں

کورونا کی آڑ میں آزادی اظہار رکو دبایا جارہا ہے،اقوام متحدہ

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ چین، بنگلادیش اور بھارت سمیت دیگر ایشیائی ممالک کورونا وائرس کی آڑ میں آزادی اظہار رائے پر پابندیاں لگارہے ہیں۔ انسانی حقوق کی ہائی کمشنر مشیل باچلیٹ نے حکومتوں کی جانب سے صحافت اور آزادی اظہار کا گلا گھوٹنے کے مزید پڑھیں

شدید سمندری طوفان کا خطرہ، ممبئی میں مکمل کرفیو

ممبئی: ہندوستانی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں سمندری طوفان کے خطرے کے پیشِ نظر کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ حکام کی جانب سے لوگوں سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی گئی ہے جبکہ ان سے کہا گیا ہے کہ وہ دو سے تین دن کا راشن جمع کرلیں اور اپنے لیپ ٹاپ اور مزید پڑھیں

طوفان کے باعث ممبئی میں کرفیو نافذ

ممبئی: بھارتی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں سمندری طوفان کے خطرے کے پیشِ نظر کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ بھارتی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ  1 لاکھ سے زائد لوگوں کو ساحلی علاقوں سے منتقل کردیا گیا ہے جس میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریض بھی شامل ہیں ۔ دوسری جانب بھارتی محکمہ مزید پڑھیں