ترکی کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن تیزی سے جاری

انقرہ(اے پی پی) ترک سیکورٹی فورسز کی جانب سے جنڈارمیری آپریشنز اور پولیس خصوصی فورس کی جانب سے کیے گئے آپریشن میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکی کے علاقے سیرت کی تحصیل پرواری کے کوہِ ہیرے کول پر علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم ’پی کے کے‘ کے 5 دہشت مزید پڑھیں

کورونا کی ویکسین اکتوبر کے آخر تک تیار ہو جائے گی، امریکی کمپنی

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکی دوا ساز کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا کی ویکسین اس سال اکتوبر کے آخر تک تیار ہو جائے گی جبکہ ماہرین نے کہاہے کہ سال 2021کے آخر تک ویکسین کی تیاری ممکن نہیں ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی دوا ساز کمپنی فائزر کے سی ای او البرٹ بورلا نے مزید پڑھیں

افغانستان:ملا عمر کے بیٹے ملا یعقوب کے قیادت سنبھالنے کی اطلاعات

دوحہ/کابل( آن لائن/اے پی پی/صباح نیوز) افغان طالبان کی اعلیٰ قیادت کورونا وائرس کا شکار ہو گئی، اعلیٰ قیادت کی عدم موجودگی پرسابق امیر ملاعمر کے بیٹے ملا یعقوب نے قیادت سنبھالنے کی ا طلاعات ہیںجبکہ ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہدنے کہاکہ افغان طالبان کی قیادت محفوظ ہے مغربی پروپیگنڈابے بنیاد ہے۔غیرملکی جریدے کے مزید پڑھیں

جی سیون کا اجلاس امریکی صدارتی انتخابات کے بعد منعقدکیا جائے، ٹرمپ

واشنگٹن (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ جی سیون کا سربراہی اجلاس مؤخر کر دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس اجلاس میں روس، بھارت، آسٹریلیا اور جنوبی کوریا کو بھی شرکت کی دعوت دی جانی چاہیے۔ دنیا کے سات ترقی یافتہ ممالک کا سربراہی اجلاس 10جون کو ہونا مزید پڑھیں

امریکا میں ہنگامے مزیدکئی ریاستوں میں پھیل گئے ‘ مظاہرین کی وائٹ ہاؤس میں گھسنے کی کوشش

واشنگٹن: سیاہ فام کی ہلاکت کے باعث احتجاج کے دوران مشتعل مظاہرین نے پولیس کی گاڑی کو آگ لگا دی واشنگٹن،لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں ہنگامے مزیدکئی ریاستوں میں پھیل گئے ‘ مظاہرین کی وائٹ ہاؤس میں گھسنے کی کوشش۔امریکا میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ پانچویں روز میں داخل ہوگیا، مزید پڑھیں

دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں  3 لاکھ  71 ہزار سے تجاوز کرگئیں

عالمگیر وبا کے باعث دنیا بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 71 ہزار 06 ہو گئی ہیں۔ دنیا بھر میں پھیلنے والا کووڈ 19 یعنی کورونا وائرس سے دنیا کے مختلف ممالک میں متاثرہ افراد کی تعداد 61 لاکھ  59 ہزار 953 ہوگئی جبکہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر 27 لاکھ مزید پڑھیں

امریکی سیاہ فام شہری کی ہلاکت کیخلاف احتجاج پورے امریکا میں پھیل گیا

امریکہ کے سیاہ فاہ شہری کے قتل کے بعد امریکی ریاستوں منیسوٹا، ٹیکساس، کیلیفورنیا، نیویارک سمیت مختلف ریاستوں میں مظاہرے آج بھی جاری ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی حکومت سیاہ فام شہری کے قتل سے پیدا صورتحال کنٹرول کرنے میں ناکام ہوگئی ہے، کیلیفورنیا میں مظاہرین کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار مزید پڑھیں

اقوام متحدہ: سلامتی کونسل کے 5 غیر مستقل ارکان کے انتخاب کے لیے تیاری شروع

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے 5 غیر مستقل ارکان کے انتخاب کے لیے تیاری شروع کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کی وبا کے تناظر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے سلامتی کونسل کے نئے ارکان کے انتخابات کے لیے ووٹنگ کا نیا طریقہ متعارف کرایا ہے ۔ جنرل مزید پڑھیں

مسجد نبوی ﷺ کو  نمازوں کے لیے کھول دیا گیا

ریاض:سعودی حکومت نے مسجد نبوی ﷺ سمیت دیگر تمام مساجد کو نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ڈھائی ماہ کے بعد مسجد نبوی ﷺ کوعام شہریوں کیلئے کھول دیا گیا ،احتیاطی تدابیرکے ساتھ نمازفجرادا کی گئی۔ انتظامیہ کی جانب سے مسجد مزید پڑھیں

امریکی صدر کا عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے تمام تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی فنڈز ڈبلیو ایچ او کے بجائے عوامی صحت کے منصوبوں پر لگائیں گے، فنڈنگ اب دنیا مزید پڑھیں