بھارت میں لاک ڈاٶن کے باعث بھوک کا شکار بندروں نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی لے اسپتال پر دھاوا بھول دیا، کورونا مریضوں کے خون کے نمونوں سے بھرے کٹس لیکر فرار ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی میں واقع میرٹھ میڈیکل کالج پر بندروں کے جھرمت نے حملہ کردیا اور لیب اسسٹنٹ کو زخمی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مسجد نبوی میں نماز کے لیے عام افراد پر پابندی ختم نہیں ہوئی،انتظامیہ
مدینہ منورہ(اے پی پی) مسجد نبوی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ جمعہ اور دیگر فرض نمازوں کے لیے مسجد نبوی عام نمازیوں پر پابندی تھی، ہے اور تاحکم ثانی برقرار رہے گی۔سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق مسجد نبوی کی انتظامیہ نے یہ وضاحت سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان اطلاعات کی تردید میں مزید پڑھیں
افغان طالبان کاسیکورٹی فورسزپر حملہ‘ 14 فوجی ہلاک‘ 3 زخمی
کابل(اے پی پی) افغانستان کے مشرقی صوبہ پکتیا میں طالبان کے فوجی اورسیکورٹی فورسزپر حملے میں 14 افغان فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں بتایا کہ گزشتہ رات کو طالبان کے ایک گروپ نے ضلع دند پتن میں دفاعی اور مزید پڑھیں
شمالی کوریا میں قرنطینہ کی خلاف ورزی پر جوڑے کو گولیاں مار دی گئیں
شمالی کوریا میں قرنطینہ کی خلاف ورزی جرم بن گیا، فائرنگ اسکواڈ نے قرنطینہ توڑنے پر میاں بیوی کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 50 سالہ جوڑا شمالی کوریا سے جنوبی کوریا کی جانب گامزن تھا کہ اس سرحد پر محافظوں نے انہیں گرفتار کر لیا۔ سیکورٹی اہلکاروں مزید پڑھیں
ٹوئٹر کو بند کرنے کا قانونی اختیار رکھتا تو بند کردیتا،امریکی صدر
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ٹوئٹر کو بند کرنے کا قانونی اختیار رکھتا تو بند کردیتا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے انٹرنیٹ کمپنیوں سے متعلق انتظامی حکم نامے پردستخط کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے اورامریکی عوام کے تحفظ کے لیے حکم نامہ جاری کیا مزید پڑھیں
سعودی عرب میں علاقائی پروازیں بحال کرنے کا اعلان
سعودی عرب میں علاقائی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کر دیا گیا، 31 مئی سے اندرون ملک کے لیے پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ سعودی ایوی ایشن گاکا نے 70 روز کی بندش کے بعد ملک بھر کے لیے پروازیں بحال کرنے کا سرکلر جاری کر دیا۔ گاکا نے ڈومیسٹک پروازوں کے لیے ایس او مزید پڑھیں
امریکا کی تہران پر پابندیاں مزید سخت
واشنگٹن: امریکا نے تہران پر پابندیاں مزید سخت کرنے کیلئے غیرملکی کمپنیوں کو دیا گیا استثنیٰ ختم کردیا۔ امریکی حکومت نےغیر ملکی کمپنیوں کو دیا گیا استثنیٰ ختم کردیا ہےجو جوہری منصوبوں میں تہران کے ساتھ مل کر کام کر رہی تھیں جن میں یورپی، روسی اور چینی کمپنیاں شامل ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک مزید پڑھیں
زیادہ قرض والے ممالک کو مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا،آئی ایم ایف
آئی ایم ایف کے ایم ڈی کا کہنا ہے کہ مستقبل میں ایسے ممالک جن پرقرض زیادہ ہے ان کومسائل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ آئی ایم ایف کے ایم ڈی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابتدائی طورپرآئی ایم ایف نےعالمی معیشت 3 فیصد تک سکڑنے کا اندازہ لگایا تھا مگر رواں مزید پڑھیں
اسپیس ایکس کی خلائی پرواز موسم کی خرابی کے باعث مؤخر
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی خلائی ادارے ناسااور اسپیس ایکس نے اپنی تاریخی خلائی پرواز کو موسم کی خرابی کے باعث چند دن کے لیے موَخر کر دیا۔ اسپیس ایکس کے راکٹ کریو ڈریگن کو فلوریڈا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن روانہ ہونا تھا، لیکن عین وقت پر اسے روک دیا گیا۔ ناسا مزید پڑھیں
کورونا وائرس کے امریکی انتخابی مہم پر اثرات‘ مبصرین کشمکش کا شکار
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث امریکا میں ہونے والے صدارتی انتخابات پھیکے پڑگئے اور سیاسی مبصرین کے لیے اندازہ لگانا مشکل ہوگیا کہ سینیٹ میں اس بار کس جماعت کو اکثریت حاصل ہوگی۔ صدارت اور کانگریس کی نشستوں کے لیے نومبر میں طے شدہ انتخابات دور نہیں، لیکن وائرس کی وجہ سے گہما مزید پڑھیں