ترکی نے قبرص کے سمندر میںآئل ڈرلنگ کے لیے جہاز روانہ کردیا

استنبول (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی نے قبرص کی سمندری حدود میں تیل کی تلاش کے لیے ایک اور جہاز روانہ کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ’’فاتح‘‘ نامی یہ ڈرلنگ شپ استنبول کی فتح کو 567 برس مکمل ہونے پر روزنہ کیا گیا۔ جہاز کو فاتح استنبول سلطان محمد فاتح سے منسوب کیا گیا ہے۔ یہ اقدام مزید پڑھیں

لبنان کے راستے اسرائیل جانے والے 5سوڈانی گرفتار

بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان کے راستے غیر قانونی طور پر اسرائیل جانے والے 5سوڈانی شہریوں کو گرفتار کرلیاگیا۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 3سوڈانیوں کو جمعہ کی رات سرحد کے قریب واقع عیتا الشعب نامی گاؤں سے غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرتے ہوئے حراست میں لیا گیا۔ مزید پڑھیں

عرب ممالک کی اسرائیل نوازی نے مقدسات کو خطرے میں ڈال دیا

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے کہا ہے کہ اسرائیلی ریاست کے ساتھ عرب ممالک کی دوستی کی کوششوں اور عالمی برادری کی اسرائیلی جرائم پر مجرمانہ خاموشی نے فلسطینی مقدسات کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے ترجمان فوزی برہوم نے ایک بیان مزید پڑھیں

لیبیا میں باغیوں کو روسی طیاروں کی ترسیل پر امریکا اور برطانیہ کو تشویش

واشنگٹن ؍ لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا میں روس کی جانب سے باغی ملیشیا کی مدد کے لیے طیارے بھیجنے پر امریکا اور برطانیہ نے ماسکو حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا نے خبردار کیا ہے کہ باغی حفتر ملیشیا کو روسی لڑاکا طیاروں کی ترسیل سے لیبیا میں جاری مزید پڑھیں

جوہری معاہدے کی مزید 3 شقوں سے امریکی علاحدگی

واشنگٹن ؍ برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے ایران جوہری معاہدے سے دستبرداری کے اعلان کے بعد بقیہ 4 میں سے 3 شقوں سے علاحدگی اختیار کرلی ہے، جس کے بعد مغربی ممالک کی جانب سے واشنگٹن پر سخت تنقید کی گئی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا 2018ء میں ایران جوہری معاہدے سے دستبردار مزید پڑھیں

عالمی بے حسی کے باعث روہنگیا مہاجر اسمگلروں کے رحم وکرم پر

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن اور فوج کے ہاتھوں نسل کشی کے واقعات کے دوران جان بچا کر جانے والیمہاجر اسمگلروں کے ہاتھوں یرغمال بنے ہوئے ہیں، جہاں انہیں محفوظ منزل تک پہنچانے کے عوض بھاری رقوم لے کر کھلے سمندر میں لاوارث چھوڑ دیا جاتا ہے۔ برطانوی مزید پڑھیں

امریکا میں احتجاج اور تشدد کئی ریاستوں تک پھیل گیا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے شہر منیاپولس میں سفید فام پولیس افسر کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے پُرتشدد احتجاج کا دائرہ ملک بھر میں پھیل گیا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق جمعہ کے روز ریاست مینیسوٹا کے شہر منیاپولس کے ساتھ مختلف ریاستوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔ مظاہرین مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے ذہنی طور پر معذور فلسطینی کو شہید کردیا

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) قابض صہیونی فوج میں مقبوضہ بیت المقدس میں ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق 32سالہ فلسطینی ایاد خیری الحلاق کو مبینہ طور پر اسلحہ لے کر چلنے کا الزام لگا کر شہید کیا گیا، تاہم فلسطینی شہری کے پاس سے کوئی اسلحہ برآمد نہیں ہوا۔ مزید پڑھیں

امریکا کا ہانگ کانگ پر بھی پابندیاں لگانے کا عندیہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) ہانگ کانگ میں قومی سلامتی سے متعلق متنازع بل سمیت کئی تنازعات پر امریکا اور چین میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہانگ کانگ پر بھی پابندیاں لگانے کا عندیہ دیا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ٹرمپ نے جمعہ کے روز پریس کانفرنس میں اعلان کیا مزید پڑھیں

مودی کی نئی حکومت کو ایک برس مکمل اپوزیشن کی کڑی تنقید

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے دوسرے اقتدار کو ایک سال مکمل ہونے پر اپوزیشن نے مودی کو تنقید کا ہدف بنالیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق حزب اختلاف کے کئی رہنماؤں نے کورونا وائرس کے بحران سے نمٹنے میں ناکا می پر مودی سرکار پر شدید نکتہ چینی کی۔ مزید پڑھیں