آکرا (انٹرنیشنل ڈیسک) گھانا میں ایک مسافر کشتی جھیل میں ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 24 لا پتا ہو گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق قومی آفات سے متعلق سرکاری محکمے کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ملک کے مشرق میں واقع جھیل وولٹا میں مسافر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
نائیجیریا میں نامعلوم افراد کا حملہ‘ 18 افراد ہلاک
ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) مغربی افریقی ملک نائیجیریا کے شمال مغرب میں ایک حملے کے دوران 18 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ نا معلوم مسلح افراد نے فاسکاری نامی علاقے پر اچانک دھاوا بول دیا، اس دوران 18 افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو گئے مزید پڑھیں
افریقا کو سب سے زیادہ ہتھیار برآمد کرنے والا ملک روس
ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس براعظم افریقا میں ہتھیار فروخت کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ہتھیاروں کی بین الاقوامی تجارت کرنے والے روس کے سرکاری ادارے روسو بورون ایکسپورٹ نے 2 ماہ قبل اعلان کیا تھا کہ اسے پہلی مرتبہ زیریں صحارا کے ایک افریقی ملک کو مزید پڑھیں
لیبیا: باغی ملیشیا کے آبادی پر راکٹ حملے‘ 5 شہری شہید
طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا میں باغی ملیشیا نے دارالحکومت پر قبضے کے لیے جاری لڑائی کے دوران طرابلس پر راکٹ داغ دیے، جس کے نتیجے میں 5 شہری شہید ہو گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق لیبیا کی وزارت صحت کے مشیر امین الہاشمی نے حفتر ملیشیا کے حملے میں سوق الثلاثہ نامی علاقے میں مزید پڑھیں
سعودی عرب کا حوثیوں کے 2ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
ریاض ؍ صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عسکری اتحاد نے یمنی باغیوں کے 2 ڈرون طیارے مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے رہائشی علاقوں کی طرف بھیجے گئے ڈرونز کو ملکی سرحد ہی پر تباہ کردیا گیا۔ اس سے قبل سعودی فوج نے مزید پڑھیں
بیت المقدس سے فلسطینیوں کے بے دخل کرنے کی نئی لہر
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) قابض اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کی وادی الجوز کالونی میں رہایش پذیر فلسطینیوں کو صنعتی اور تجارتی نوعیت کی 200 املاک چند ماہ کے اندر اندر خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔ فلسطینی ایوان صنعت وتجارت کے چیئرمین کمال عبیدات نے بتایا کہ اسرائیلی بلدیہ اور اسرائیل کی مزید پڑھیں
بھارت زیر حراست مسلمان طلبہ کو رہا کرے ،ایمنسٹی انٹرنیشنل
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل سمیت دنیا بھر میں انسانی حقوق کی علمبردار کئی تنظیموں نے مودی سرکار سے سیاہ ترین شہریت قانون کے خلاف احتجاج کی وجہ سے گرفتار کیے گئے مسلمان طلبہ کی صورتحال پرگہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے ان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ دنیا کی 2 درجن سے زائد حقوق مزید پڑھیں
شام میں بمباری سے 5 ایران نواز جنگجو ہلاک،3 لاکھ شہری گھروں کو واپس
دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام میں نامعلوم جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 5 ایرانی حمایت یافتہ جنگجو ہلاک اور 3 گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔ شامی مبصر برائے انسانی حقوق کے مطابق نامعلوم طیاروں نے یہ حملہ اتوار کے روز مشرقی شہر بوکمال کے نواح میں کیا۔ شامی مبصر نے 20 مئی کو مزید پڑھیں
عرب ممالک میں 70 لاکھ افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ
جنیوا (انٹرنیشنل ڈیسک) انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن نے کورونا کی وبا سے پیدا شدہ بحران اور روزگار کے مواقع میں کمی کے نتیجے میں خدشہ ظاہر کیا ہے کہ عرب ممالک میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران 70 لاکھ سے زائد افراد روزگار سے محروم ہو سکتے ہیں۔ عرب ممالک میں لیبر سے مزید پڑھیں
بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوان شہیدکر دیئے
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا، اس طرح تین دن میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے جنت نظیر وادی کے ضلع راجوڑی میں داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن مزید پڑھیں